Karachi retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Karachi retweeted
یہ بہن @SarahAliAl13126 ہے جو اپنی ایک دوست عالیہ کے ساتھ 7 اکتوبر 2026 پشاور ائیرپورٹ احتجاج کے لیے اُتری لانگ مارچ میں شامل ہوئی سہیل آفریدی کے گرفتار ہونے کے بعد 13 اکتوبر 2026 کی شام 7:41 پر انکی بات پہلے @Haidersaeedpti1 کی والدہ سے اور پھر حیدر سعید سے ہوئی ایک دوسرے کے ساتھ لائیو لوکیشن شئیر ہوئی اور ٹھیک 15 منٹ کے بعد یہ بہن وہاں سے اُٹھا لی گئی .
اب پہلا سوال حیدر سعید اور انکی والدہ سے یہ ہے کہ ایسا کیسے ہوگیا دو عورتیں وہاں سے اٹھا لی گئی اور آپ کا ایکس اکاؤنٹ جو کسی کی چھینک بھی کور کئے بغیر نہیں رہتا ان کا تذکرہ تک نہ کیا وہ معصوم عورتیں تو عمران خان کی محبت میں وہاں آگئیں تھی اُنکے ساتھ آگے کیا ہوا وہ کدھر ہیں اس کا جواب دو اور اتنی بڑی بات ہو گئی اور تم لوگ خاموش بیٹھے ہو ہمیں ان دونوں بہنوں کے بارے میں سچ بتاؤ پلیز انکا خاندان بہت پریشان ہے
Karachi retweeted
ایمل ولی خان درست کہہ رہے ہیں۔ ریئر ارتھ منرلز نکالنے کے چکر میں امریکی کمپنیاں جو تابکاری پھیلائیں گی اسکا کسی کو اندازہ بھی نہیں ہے۔
“I DON’T FEAR LOSING!” — IMRAN KHAN 🇵🇰
Winning gives you happiness, but losing gives you lessons. 💯 Every defeat reveals your weaknesses, teaches you valuable lessons, and shows you where you need to improve.
#inspiration #imrankhan
💯
Replying to @SHABAZGIL @KaKaR_101
سہیل آفریدی اگر جان کی قربانی دیتا تب آپکو سکون انا تھا۔
لانگ مارچ جب اناونس نہیں ہو رہا تھا تب آپ ہی کہتے تھے لانگ مارچ کیوں نہیں ہو رہا،اب لانگ مارچ کا آغاز ہوا اور اسی دوران حکومت گئی تو شک و شہبات پیدا کرنے لگ گئے۔
اپنے ذاتی سکور بعد میں سیٹل کر لینا
3
275
یہ ویڈیو محفوظ کر لیں، کیونکہ تاریخ گواہ رہے گی!
گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے پُرامن کارکنوں پر تشدد، گولیاں، لاٹھیاں اور گرفتاریاں—یہ سب مناظر اپنے ساتھ محفوظ رکھیں۔
وقت بدلے گا، حالات بدلیں گے، لیکن یہ سوال باقی رہیں گے!
ہر ظلم کا حساب ہوگا، ہر زیادتی پر سوال ہوگا
موحسن نقوی اور خیبر پختونخوا پولیس کو جواب دینا ہوگا کہ وہ کون لوگ ہیں جو چھتوں پر چڑھ کر ہمارے پی ٹی آئی کے پُرامن کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کراچی میں وکلا برادری کا گورنر راج کے خلاف احتجاج، بڑی تعداد میں وکلا نے شرکت کی اور عمران خان کی رہائی کے حق میں نعرے لگائے۔
پورے پاکستان کے ہر شہر میں آئین و قانون کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند ہونی چاہیے!
گورنر راج نامنظور! عمران خان کو رہا کرو!















