Kauser Abdulla Malik (@kauser45) header
Kauser Abdulla Malik (@kauser45) profile picture

Federal Minister for National Food Security & Research, Government of Pakistan

Islamabad, Pakistan
Joined June 2012
پاکستان کسان اتحاد کے سربراہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سے ملاقات کی ہماری توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ کسانوں کا استحصال نہ ہو منڈی میں مناسب ریٹ ملے۔ وفاقی وزیر یوریا کی عدم دستیابی اور بلیک میں ملنے کے متعلق کسانوں کی تشویش ہے۔ رہنما کسان اتحاد 1/2 – at Islamabad, Pakistan
6
5
22
16,065
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی نگران وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ڈاکٹر کوثر عبداللہ سے ملاقات ملاقات میں زراعت کے شعبہ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال میں ایچ ای سی سے تعاون لینے پر اتفاق زرعی یونیورسٹیوں، تحقیقاتی اداروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو بڑھانے پر زور۔ 1/2 – at Islamabad, Pakistan
5
6
1
24
10,070
نگراں وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس۔ زراعت پر مبنی صنعت کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ہماری تمام معاشی پریشانیوں کا حل زرعی شعبے کی ترقی میں مضمر ہے۔ یکساں ریگولیٹری بیج کے نظام سے بہتری ممکن ہے ۔ طویل مدتی مثبت نتائج کے لیے قومی بیج پالیسی کی ضرورت ہے۔ @kauser45 – at Islamabad, Pakistan
2
5
9
9,993
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ کا خوراک کے ضیاع اور ضائع ہونے سے متعلق آگاہی کے عالمی دن 2023 کے موقع پر پیغام پاکستان خوراک کی پیداوار اور فراہمی میں دوسرے ممالک سے آگے ہے لیکن پاکستان عالمی تحفظ خوراک کی عالمی فہرست میں بہت نیچے ہے 1/4
6
8
30
20,245
New rice varieties with less cost and high profit are expected to be game changer in the rice sector in Pakistan۔ – at Islamabad, Pakistan
2
3
11
331
نگراں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی کلائیمیٹ ریسائیلنٹ ھاء یئلڈنگ اور کوائیلٹی رائیس ڈویلپمنٹ کے موضوع پر ورکشاپ میں شرکت - کم لاگت سے تیار اور زیادہ منافع دینے والی چاول کی نئی اقسام پاکستان میں چاول کے شعبے میں گیم چینجر ثابت ہوں گی – at Islamabad, Pakistan
5
6
15
8,187
Dr. Kausar Abdulla Malik met with Ms. Florence Rolle, Representative of the Food and Agriculture Organization (FAO) in Pakistan. FAO can help in capacity building of the Pakistani experts in the field of Agriculture, Livestock and Fisheries.
3
11
29
13,302
آج وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے ایگریکلچر پالیسی انسٹی ٹیوٹ، اسلام آباد کے بارے میں بریفنگ لی۔ -ایگریکلچر پالیسی انسٹی ٹیوٹ کو صوبوں کی مشاورت سے فوڈ سپلائی چین پر متفقہ جامع پلان پر کام کرنا چاہیے۔ 1/2 Admin – at Punjab, Pakistan
3
4
23
11,616
اس سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر قابو پانے کی راہ ہموار ہوگی۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ طلب اور رسد میں عدم مماثلت یا ذخیرہ اندوزی کا نتیجہ ہے۔ فوڈ سیکیورٹی ایڈوائزری کونسل کو فعال کرنے کی ضرورت ہے ۔ 2/2 – at Punjab, Pakistan
2
117
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز NARC کا دورہ کیا تکنیکی تحقیق اور اختراع کے ذریعے ملکی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں خوراک اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سائنسدانوں اور محققین کا اہم کردار ہے Admin – at Islamabad, Pakistan
1
4
12
1,847
بتاریخ: 20 ستمبر 2023 -وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک سے ملاقات کی۔ جدید تحقیق کے ذریعے زرعی صنعت کی ترقی سے ملک میں معاشی خوشحالی آئے گی۔ Admin. – at Islamabad, Pakistan
5
9
1,918
Kauser Abdulla Malik retweeted
راجہ ریاض سے کہا گیا وزیراعظم ہاؤس پہنچو ۔۔۔ راجہ جی بولے شہباز صاحب کہہ رہے ہیں ذرا ٹھہر جائیں بتاتا ہوں۔۔۔ پھر کہا گیا جو کہا جارہا ہے وہ کرو اور پہنچو ۔۔۔ راجہ جی نے نام پوچھا کہا گیا وہیں آپکو “کوئی” بتائے گا ۔۔۔ شہباز جی کو کہا گیا راجہ جی آرہے ہیں آخری چائے کافی پیسٹری کا کہہ دو ۔۔ شہباز جی نے کہا نگران کی پرچی تو آئی نہیں ۔۔کہا گیا مل جائیگی ۔۔۔ راجہ جی آئے شہباز جی کے پاس بیٹھے دونوں نے ایک دوسرے کو پشانا ۔۔۔ پوچھا ہُن کی کریے۔۔۔ آے ڈی سی نے دروازہ کھولا ۔۔ ایم ایس آئے ۔۔۔ پرچی دی لکھا ہوا تھا ۔۔۔ انوارالحق کاکڑ ۔۔ سلامت رہیں والسلام باپ کے باپ
597
5,975
138
22,095
1,118,236
Welcome to the new Cabinet without any portfolio for Education or Science and Technology. This is obvious, such a cabinet has nothing to do with the knowledge economy.
2
5
20
Dr A Q Khan is no more with us. May God shower His choicest blessings. Dr Khan was Fellow of Pakistan Academy of Sciences and remained its President for two tenures. He contributed to improving the infrastructure of the Academy. We all will miss him
1
2
6
Kauser Abdulla Malik retweeted
Replying to @SciDipPak @kauser45
A brilliant effort for consolidating the related resources on biotechnology. Policy recommendations must include need of a framework to keep check on institutional biosafety committees. I wonder if the TAC or NBC committee chair/members have ever visited any lab for this purpose.
In this important and timely publication, @kauser45 has provided a comprehensive overview of current status of #AgriculturalBiotechnology in 🇵🇰, where > 50 Centres are utilising Biotechnology to improve agriculture The booklet can be downloaded from here: https://nitter.cf/t.co/pDGJYhbhaj
1
6
1
14