Khalid Anjaan (@khalidAnjaan) profile picture

💖

Joined September 2013
Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)Photo by Khalid Anjaan (@khalidAnjaan)
Khalid Anjaan retweeted
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ جو لوگ علاج نہیں کرا سکتے وہ مفت علاج کرا سکیں آج میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کرایا جائے ، عمران خان کا عدلیہ کے نام خط
70
2,055
32
7,286
43,704
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
615
9,510
458
19,475
528,190
Khalid Anjaan retweeted
"زندہ رہوں گا تو اپنی بےگناہی ثابت کرسکوں گا،میری قید کا واحد مقصد مجھےبیمار کرنا اور میرےعزم کو توڑنا ہے،نظام نےمجھے انصاف دینا بند کردیاہے،ریاست مجھےایسی جگہ لےجا رہی ہےجہاں سےمیں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیاجائے۔۔ عمران خان کاکھلا خط۔۔
40
1,891
17
6,368
48,908
Khalid Anjaan retweeted
ایک اڈیالہ کی قید تنہائی میں بھی ڈیل نہیں کرتا اور دوسرا لندن کی آزادی میں بھی ڈیل کے راستے تلاش کرتا ہے۔ یہی ہے ڈیلر اور لیڈر میں فرق۔۔۔
🚨 بریکنگ نیوز، خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ میاں نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو ووٹ دینے کا حکم اس لیے دیا کہ اس کے بدلے ہمارے لیے رستہ (ڈیل) نکل سکتا ہے ، خواجہ آصف نے کہا کہ وہ ہمارے اصولوں کے خلاف تھا لیکن اس کی وجہ سے دو سال کے اندر اندر ہم گیم میں واپس آ گئے تھے ، وزیر دفاع خواجہ آصف
37
1,380
8
5,143
54,857
Khalid Anjaan retweeted
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔ صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے: جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂 اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
390
1,570
96
6,670
384,851
Khalid Anjaan retweeted
🇵🇰 Pakistan's intelligence agency has allegedly offered to arrange a meeting between one of Imran Khan's detained sisters and her daughters, on the condition that they refrain from making political statements. The allegation comes from Khan's brother-in-law, Ahad Khan, who claims ISI officials approached him with the proposal. The development comes amid growing concerns over the treatment of Khan's three sisters, Aleema Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan, who have been detained since September under public order legislation. Noreen was recently hospitalised after suffering from high blood pressure, while Uzma, who has a heart condition, required a court order to ensure she received her medication in prison. On November 2, the Lahore High Court ordered authorities to allow Noreen's daughters to visit her, while also demanding an explanation for the extensions of the sisters' detention. Their arrests came amid a wider crackdown on Khan's PTI party ahead of planned protests demanding his release. Source: @PTIofficial / Writer: Mhedi
54
1,548
20
3,621
90,680
Khalid Anjaan retweeted
چوہدری پرویز الہیٰ دوبارہ منظرِ عام پر آ گئے اور ساتھ پی ٹی آئی کے جھنڈے بھی۔ سمجھ رہے ہو یا ڈائیاگرام بنا کر سمجھاؤں؟
97
573
21
3,889
85,599
Khalid Anjaan retweeted
رات میں ہسپتال، رات میں الیکشن، رات کو عدالتیں، رات کی اسمبلیاں، رات میں گھروں پر حملے، رات میں اغواء۔۔۔ پاکستان پر گھنی کالی رات چاہی ہوئی ہے!
20
920
12
3,184
22,661
Khalid Anjaan retweeted
طیبہ راجہ نے کل مریم نواز کی ایکس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کی جرأت کی اور ساتھ ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔ مریم نواز کو یہ بات اس قدر ناگوار گزری کہ انہوں نے خود اس پوسٹ کو نمایاں کرکے پنجاب کے سوشل میڈیا کو مبینہ جھوٹی پوسٹ کے خلاف متوجہ کیا۔ آج صبح طیبہ راجہ کے والد کو گھر سے اٹھا لیا گیا۔ دوسری جانب طیبہ راجہ دہائیاں دے رہی ہیں کہ ان کے والد نے دوسری شادی کر رکھی ہے اور ان کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ہے اختلافِ رائے کی قیمت!
76
200
1,796
Khalid Anjaan retweeted
کیا وقت آگیا ہے کہ عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کو ملاقات کی اجازت ملنے پر خوشی کا اظہار ہو رہا ہے حالانکہ یہ کوئی حکومتی احسان نہیں،یہ تو حق عمران خان کا کہ اُن سے اُن کے وکلاء،فیملی اور پارٹی کے لوگ ملیں،کیا وقت آ گیا ہے کہ غیرقانی اور غیر انسانی طور پر قید عمران خان کی بہنوں کی رہائی کی باتوں کو حکومتی احسان کے طور پر پیش کیا جا رہا ہےحالانکہ عمران خان کی بہنوں کو قید کرنا تو ظلم بلکہ سراسر ظلم۔۔
17
394
2
2,082
30,114
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔ میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔ میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔ میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔ اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
414
3,765
167
12,276
415,904
Khalid Anjaan retweeted
القادر کیس کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کا انتہائی اہم انکشاف۔ عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا،ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج کی وارننگ ا چکی ہے۔
21
1,494
11
4,602
22,728
Khalid Anjaan retweeted
انتہائی خوفناک 🚨 ڈاکٹرز جو عمران خان کو دیکھنے آتے ہیں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر یہ بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا تو دل اور دماغ سے جڑی انتہائی سنگین اور پیچیدہ بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے
40
2,026
15
4,512
30,566
Khalid Anjaan retweeted
امریکہ سےنفرت اور تقسیم کم کرنےکیلئے میرےمحترم صدر ڈونلڈ ٹرمپ جان بوجھ کر مڈٹرم الیکشن ہارےہیں،محترم صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتےتو آسانی سےجیت سکتےتھےمگر محترم صدر نےقوم کے وسیع تر مفاد میں ہارنا قبول کیا حالانکہ محترم صدر فارم 47 والا رستہ بھی لے سکتے تھے لیکن محترم صدر نےاپنی سیاست گنوا کر اپنی۔۔۔۔بچالی مطلب اپنی قوم بچا لی لہذا اس عظیم قربانی پر میں عزت مآب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں ایک بار پھر امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرتا ہوں۔۔ (امریکی مڈٹرم الیکشن نتائج پر ایک وزیراعظم کا ممکنہ ٹوئیٹ)
10
100
1
747
26,879
Khalid Anjaan retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026: – On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder. The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
688
8,323
289
15,762
301,087
Khalid Anjaan retweeted
🚨🇵🇰 I'm genuinely worried about IMRAN KHAN'S LIFE His sister Rubina Khan has released a deeply troubling statement after his lawyer was finally allowed to see him in Adiala Jail, reportedly for the first time in SEVEN MONTHS. According to Rubina, Imran sent word that his blood pressure had reached 192, and that he believes the authorities are deliberately denying him proper medical treatment. He's been imprisoned for more than three years. His family says prolonged isolation has taken a serious toll on his health, and they're demanding immediate treatment at an independent hospital. What I find particularly disturbing is that Rubina says even an August Supreme Court order requiring hospital treatment has gone unimplemented. The family fears he could die in custody. Whatever anyone thinks of Imran Khan politically, a prisoner should not have to rely on a rare meeting with his lawyer to communicate a potentially serious medical emergency. Let independent doctors examine him. Let his family see him. Why should either of those things be controversial? @PTIofficial / Writer: Oliver
190
5,328
79
11,793
118,174
Khalid Anjaan retweeted
First police use violence against unarmed citizens then produce fake FIRs against them to hide their own brutality. Imaan submitted the original medical report from PIMS as proof of this in her 342 statement in jail trial. But it’s always been abt vengeance ag Imaan & Hadi never abt justice.
اسلام آباد پولیس کا ایڈوکیٹ ایمان مزاری پر تشدد، لوہے کا ٹریفک بیرئیر ایمان مزاری پر الٹا دیا
36
562
3
1,573
28,356
Khalid Anjaan retweeted
28 ویں ترمیم کے بہانے ڈھونڈنے والوں کو عمران خان کے بہنوئی کا پیغام۔۔۔
46
3,440
12
11,824
87,332
بہنیں تو بیچاری کمزور تھیں تمہارا علاج احد خان صاحب کریں گے انشااللہ 👌
28
2,171
4
9,225
70,995
Khalid Anjaan retweeted
حسنین رفیق غائب ہے!! حسنین رفیق کے والدین انتہائی پریشان ہیں!!💔
41
2,534
5
5,856
30,319