khalid Anjaan (@lhr_41) header
khalid Anjaan (@lhr_41) profile picture
Pakistan
Joined March 2020
یہ کیسا اتفاق ہے مطلب پاکستان میں بس پٹواریوں کی اتنی ہی تعداد رہ گئی ہے جس کے 500kفالوورز ہے اُس کے بھی اٹھارہ ہزار لائک اور جس کے چھ ملین فالوورز ہے اُس کے بھی دال میں کچھ کالا ہے 😂😃
1
6
11
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی تحریر: حمزہ احمد صدیقی #BaaghiTV #pakistan @PACTPak @HamxaSiddiqi @shariqmktweets @MumtaazAwan baaghitv.com/choti-nhe-ha-ba…
1
29
1
34
"محبت درحقیقت سمندر کی سب سے آخری تہہ میں چھپا وہ قیمتی موتی ہے کہ جو ہر ایک کی دسترس میں نہیں جو اسے پا نہیں سکتا وہ کمبخت اسکی چاہ میں زندگیاں تباہ کر دیتا ہے اور جس کو یہ موتی مل جائے وہ بدبخت اسکو مسل کے رکھ دیتا ہے" ۔
3
42
53
The war of September 6, 1965 Written by:Aqsa Siddique @_aqsasiddique newspanel.org/the-war-of-sep…
35
30
khalid Anjaan retweeted
آگ لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی 😎 نام ہی کافی ہے جلانے کے لیے 🔥
2
29
32
khalid Anjaan retweeted
One of the best and most rememberable spell by @iamamirofficial in the history of #Cricket
31
33
khalid Anjaan retweeted
#کابلی_چائے The tea is in Kabul but the smoke is rising from India . Is not it fantastic...?
24
105
4
247
khalid Anjaan retweeted
The cases of radioactive materials being sold in the black markets of India are rapidly growing. While on the other hand, Pakistan stood at 10th position in the Nuclear Security Index; one position better than India.
2
68
4
123
khalid Anjaan retweeted
اس پنجابی کا اردو ترجمہ 😊😊 بیٹا بہن بیٹی پر ہاتھ نہیں اٹھانا. اگر سمجھانا بھی پڑے تو لاڈ پیار کے ساتھ. پتہ نہیں ان کا کیا نصیب لکھا گیا ہے سسرال میں. اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے گھر جو آئے گی اس کی بھی عزت واحترام واجب ہے.... 😊😊😊😊 #ارم
ہمارے بڑے ان پڑھ تھے لیکن ایک بات انہوں نے ہمیں ضرور سکھائی پتر دھی بہن تے ہتھ نئیں چکنا ۔ سمجھانا وی اے تے لاڈ پیار نال ۔ پتہ نئیں اونہاں دا کی مقدر ہونا اگلے گھر ۔ تے اپنے گھرآئی نوں وی عزت دیو یقین کریں یہ باتیں نہیں بھولا اب تک ہمارے بڑے کتنے باشعور تے اجکل کے پڑھے لکھوں سے
2
49
1
53
khalid Anjaan retweeted
عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتیں 💞 @_Zoya_1 𝓢𝓱𝓮𝔃𝓪𝓭𝓲 𝓼𝓲𝓼 🌹 ❣️ @S_Ali_9 #سید_علی_رایٹس
11
58
69
◀️حدیث نبویﷺ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب انسان مر جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے ( جن کا فیض اسے برابر پہنچتا رہتا ہے ) : ایک صدقہ جاریہ ۱؎، دوسرا علم جس سے لوگوں کو فائدہ پہنچے ۲؎، 👇
5
66
93
مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے... ایک دن ہم بھی ماضی هو جائیں گے...😔
10
60
106