Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
#OurDefenderFCBalochistan
ہر گھڑی تیار کامران ہیں
پاک فوج کے جوان ہیں
@ISPiansFamily
@Hafezsays
We love to Pak Army
We stand with Pak Army
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی ❤️
اللہ تعالی کی کائنات کا نظام کتنے سلیقے سے چل رہا ہے
جو اس نے کرنا ہے وہ ہر صورت ہونا ہے
خود کو دیکھ لیجئے
جو اس نے منوانا ہو منوا دیتا ہے
جو سبق سکھانا ہو سکھا دیتا ہے
اللہ کی رضا میں راضی ہو جائیں
خوش رہیں آمین
وسلام
کرن واجد علی کیانی
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی ❤️
اے اللہ ہمیں اپنی بارگاہ سے علم نافع، صحت کامل، صالح اولاد اور رزق حلال عطا فرما
کفر و شرک، شیطان اور نفس کے شر سے بچا
اے پروردگار ہم پہ رحم فرما
یا اللہ میری دعا کو مجھ سمیت ہر مسلمان کے حق میں قبول فرما
آمین ثم آمین
وسلام
کرن واجد علی کیانی 🌹
السلام و علیکم
صبح بخیر زندگی❤️
اے رات اور دن کے خالق
اے رحیم و کریم پروردگار
ہمیں اپنی پناہ میں لے لے
ہمیں آخرت کی سختیوں سے محفوظ رکھ
ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے بهر دے
اے میرے اللہ ہم سب کی خطائیں معاف کر دے
آمین ثم آمین
وسلام
کرن واجد علی کیانی 🌹
@Waji_K_
آج سے 56 سال پہلے کسی نے لاہور میں ناشتہ کرنےکی خواہش ظاہر کی تھی 6 ستمبر 1965 😏
بس بتانا یہ تھا کہ وہ ناشتہ ٹھنڈا ہو رہا ہے 😂🔥🇵🇰🇵🇰
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی❤️
ہر انسان کی زندگی میں بے شمار پریشانیاں اور الجھنیں ہیں،ایسے میں اگر آپ محبت کا ایک جملہ بھی کسی کے نام کریں تو اس سے زیادہ خوبصورت کوئی اور تحفہ ہو ہی نہیں سکتا
دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
خوش رہیں پیارے لوگو 🤩
وسلام
کرن واجد علی کیانی 🌹
@Waji_K_
4
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی❤️
یہ گمنامی لڑکیوں کو بہت سے فتنوں سے بچاتی ہے
قیامت بن کے نکلیں گی تو قیامت تو آئے گی
چند دن کی زندگانی ہے اور لمبی عاقبت۔۔۔
اللہ کے حکم سے روگردانی نہ کریں اور آخرت کی تیاری کریں
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
جزاک اللہ خیرا
وسلام
کرن واجد علی کیانی 🌹
السلام علیکم 💚🇵🇰💚
صبح بخیر زندگی ❤️❤️
تمام پاکستان کو جشنِ آذادی کی ڈھیروں مبارکباد 💚🇵🇰
اللّه پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین!
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰💚
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
وسلام
کرن واجد علی کیانی 🌹
@Waji_K_











