Muhammad Ali (@lungtoali) header
Muhammad Ali (@lungtoali) profile picture
Joined July 2014
Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)Photo by Muhammad Ali (@lungtoali)
ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کے لئے نکلے تھے لیکن انکے خلاف تو امریکا میں بغاوت ہو گئی ہے امریکی سینیٹ اور کانگریس کے کئی ارکان نے امریکی فوج ،ائر فورس ، نیوی اور انٹیلی جینس ایجنسیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا کے سویلین ڈکٹیٹر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیں
55
1,915
15
7,051
123,967
Muhammad Ali retweeted
Hey India… this unshakable spirit against you will unshakable, unbreakable, eternal, never to fade, never to fall, never to die! 🔥✊
120
1,587
65
6,218
469,495
Another Indian Aircraft is shot down by Pakistani Airforce during operation Bunyan-ul-Marsoos. The pilot can be seen ejecting from the aircraft. #PakistanIndianWar #OperationBunyanulMarsoos
48
123
10
507
67,135
Muhammad Ali retweeted
آنکھ کے بدلے آنکھ۔ شہداء کے پاک خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جارہا پے۔ بین الاقوامی میڈیا کا اعتراف ۔ اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر ۔ #بنیان_المرصوص #OperationBunyanulMarsoos
4
75
1
241
8,939
Modi you think you can beat this ? War is on #IndianArmy #PakistanIndianWar #Pakistan #operationbunyanulmarsoos
168
1,307
73
8,285
235,915
Chandrayaan-4 landing Soon تو پھر ہو جائے مقابلہ #นายกคนที่30 #Prigojine #Pakistan #india #عمران_خان_سرخرو
1
416
فائیدہ نہیں ہے سر آپ بناؤ گے اور حکومت توڑ دے گی 🙏 #imrankhanpti #Cricket #mianwali #BetAwards2023 #glastonbury2023 #Glastonbury #Prigozhin #bigstage2023
شمال میں جھیل اور جنوب میں کوہِ نمک کے قدیم سلسلے کے ساتھ میانوالی میں نمل یونیورسٹی کی کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کی خوبصورت ترین (کرکٹ) گراؤنڈز میں سے ایک بنے گی،انشاءاللہ!
1
370
Muhammad Ali retweeted
ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت کا راج ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا، جو لاہور میں زیرِتعلیم اور علیل تھا، کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے حالانکہ وہ کسی طرح بھی 9 مئی کے احتجاج میں شریک نہ تھا۔ دورانِ حراست اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے اس کی حالت میں مزید بگڑ گئی اور وہ 4 روز تک ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہا۔ اسی طرح پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور رکنِ قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری کی رہائشگاہ پر دھاوا بولا۔ پولیس نے ان کے گھر کا مرکزی دروازہ توڑا، گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کی، خواتین کو ڈرایا دھمکایا، معصوم ملازمین سے مارپیٹ کی اور انہیں اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔ (گھریلو سامان میں سے) جو کچھ بھی انہیں قیمتی دکھائی دیا اسے ساتھ لے گئے۔
1,536
24,023
272
54,801
1,552,173
گوجر خان میں بلاول بھٹو کی ہدایت کاری اور مولاجٹ فلم کی نمائش:سلیم صافی Rest in Peace #Blast23 Very Sad #ImranRiazKhan #ShahzadaDawood #ImranKhanPTI Billionaires Ishaq Dar #karachi #News360 @PTIofficial https://nitter.cf/t.co/GJKZO5ZBPA @SaleemKhanSafi
1
1
410
ملک کی مار مار کر بور ہونےکےبعد وزیر خزانہ صحافیوں کی مارنے لگ گئے....😂 @AltafHussain_90 #Titan #OceanGate #Titanic #explosion #หนุ่มกะลา #TitanicRescue #IshaqDar
1
5,494
''ترجمہ'' آپ زحمت نہ کریں میں اُٹھا لیتا ہوں ۔ اُٹھانے کی عادت ہے مجھے۔ #Titan #OceanGate #Titanic #explosion #หนุ่มกะลา #LoveIsland #TitanicRescue #submarinemissing #LVMenSS24
2
29
14
2
29
482
Addicts are humans too! Meet “ MURSHID “ Unveiling the first look of Gang of Kharasaan! After playing horain in saraab, Murshid is another character that holds a special place in @soniahussyn heart #News360 #gangofkhorasaan #humantrafficking #murshid #sonyahussyn @soniahussyn
1
1
4
1,955
جیالوں نے کیک کو بھی سندھ سمجھ کر لوٹ لیا ۔ Shahzada Dawood Karachi #heatwave Overseas Pakistanis #Titanic Greece #News360 @ImranKhanPTI #Karachi
2
10
2,422
کراچی میں نہ گیس ہے اور نہ ہی 2دن سے بجلی ہے - مگر شکر ہے پاکستان ہے جمہوریت ہے شہباز سپیڈ ہے اور سندھ حکومت ہے اور ان سب کے ساتھ معجزتن عوام بھی زندہ ہے ان سب کے بوجھ کو اور ٹانگوں کو اٹھانے والے اور اس حال میں پہچانے والے بھی زندہ ہیں 😂 #Karachi #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
1
47