Lutf Ullah (@lutf4all) profile picture

Still Student... . . Law, Religion, Politix ۔۔۔۔۔۔۔ جمعیت علماء اسلام۔ پاکستان

Mardan, Pakistan
Joined January 2012
Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)Photo by Lutf Ullah (@lutf4all)
یہ پیغام ہر کسی تک پہنچائیں — شیئر کریں اور ذمہ دار شہری بنیں! ہوائی فائرنگ خوشی نہیں، کسی کی زندگی چھین سکتی ہے! ⚠️ ایک لمحے کی غلطی، ہمیشہ کا پچھتاوا بن سکتی ہے، اپنی خوشیوں کو محفوظ بنائیں، ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں۔
3
36
4
120
9,869
Lutf Ullah retweeted
ویڈیو ذرا لمبی ہے لیکن حقیقت یے۔۔ آئین میں اسلام، عمل میں Epstein کا نظام | کب جاگیں گے؟ محمد آفاق خان کا وائرل ویڈیو پر رد عمل۔۔ #MuhammadAfaqKhan
19
429
7
925
15,269
"آج جماعت "جمعیت علماء اسلام پاکستان" ، حضرت جی کی دعاؤں اور شفقتِ پدرانہ سے محروم ہو گئی… 😭 اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند کرے اور جماعت کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین"
2
71
271
3,051
مدارس میں شریعت پڑھائی جاتی ہے ، خانقاہوں میں طریقت کا نظام چلتا ہے ، اور جمعیت میں سیاست کا نظام چلتا ہے۔ یہ تینوں ایک دوسرے سے متلازم ہیں۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان
21
169
2
483
7,506
پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ،اسلام آباد جانے تیاری کریں،قائد جمعیت حضرت فضل الرحمان صاحب، مفتی محمود کانفرنس سے خطاب۔ #muftimehmoodlegacy
13
17
257
#MuftiMehmoodLegacy ٹرینڈ ٹاپ پر جا رہا ہے، حصہ ڈالتے جائیے اور مولانا کے پیغام کو وائرل فرمائیے
8
7
227
"کہتے تھے مولوی بنے گا تو کھائے گا کہاں سے؟ آج دیکھو… ہر طرف راشن بانٹنے والے مولوی ہی ہیں ! الحمدللّٰہ ! مفتی فضل غفور صاحب چاہتے تو لنگر لگا سکتے تھے ، مگر انھوں نے قوم کو ہاتھ پھیلانا نہیں ، خود داری سے جینا سکھایا !🫵 زندہ باد مفتی فضل غفور صاحب❣️"
1
9
2
28
364
سوات میں سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔ صفائی کے دوران ایک مدرسے کے طالب علم نے شاندار مثال قائم کردی
3
36
1
176
5,309
غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو بھوک سے تڑپا کر مارا جارہا ہے۔۔ رکو مت آواز بنے رہو۔۔ ایک دردناک ویڈیو۔۔
11
594
4
925
10,207
زیادہ دور نہیں جائیں گے بس غنڈاپور صرف مولانا کے بیٹے کا مقابلہ کرے
1
30
1
69
1,039
انجنئیر ضیاء الرحمان کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل
43
376
16
806
10,139
دس (10) محرم الحرام پر ایسا عمل جس سے سارے سال رزق میں برکت ہوتی ہے۔ بیان شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی nitter.cf/khutbatululama/s… حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: مَنْ أوْسَعَ عَلٰی عِیَالِہ وَأھْلِہ یَوْمَ عَاشُوْرَاءَ أوْسَعَ اللہُ عَلَیْہِ سَائِرَ سَنَتِہ․ (رواہ البیہقی، الترغیب والترہیب ۲/۱۱۵) یعنی جو شخص عاشوراء کے دن اپنے اہل وعیال پر کھانے پینے کے سلسلے میں فراخی اور وسعت کرے گا تو اللہ تعالیٰ پورے سال اس کے رزق میں وسعت عطا فرمائیں گے۔ --- --- --- --- --- --- --- --- --- سوال: یوم عاشور کے روزے اور اس دن اہل وعیال پر خرچ کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب 1) عاشورہ (دسویں محرم) کا روزہ ابتدائے اسلام میں فرض تھا، لیکن رمضان کے روزوں کے فرض ہونے کے بعد اس کی فرضیت منسوخ ہوگئی، البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے روزے فرض ہونے کے بعد بھی اس روزے کا اہتمام فرمایا ہے، اس  لیے اس کا رکھنا مسنون ومستحب ہے، اور یہ روزہ پچھلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے، وفات سے پہلے والے سال جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا گیا کہ یہود بھی شکرانہ کے طور پر عاشورہ کا روزہ رکھتے ہیں  تو آپ ﷺ نے یہ ارشاد فرمایا تھا کہ:"اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو نویں کا روزہ بھی رکھوں گا"، جب کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ :"عاشورہ کے دن روزہ رکھو اور یہود کی مخالفت کرو، اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد کا روزہ بھی رکھو"، لہٰذا  فقہاءِ کرام نے عاشورہ کے ساتھ نو محرم کے روزہ کو مستحب قرار دیا ہے، اور  مشابہتِ یہود کی بنا پر صرف عاشورہ کا روزہ رکھنے کو مکروہِ تنزیہی قرار دیا ہے، اس  لیےدسویں کے ساتھ نویں یا گیارہوں کا روزہ رکھنا بھی بہتر ہے،  تاکہ اس عبادت کی ادائیگی میں یہود کے ساتھ مشابہت نہ رہے،  تاہم اگر کسی بنا پر تین یا دو روزے رکھنا دشوار ہو تو صرف عاشورہ کا روزہ رکھ لینا چاہیے؛ تاکہ اس کی فضیلت سے محرومی نہ ہو۔  حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ  فرماتے ہیں : عاشوراء کے روزہ کی تین شکلیں ہیں: (۱) نویں، دسویں اور گیارہویں تینوں کا روزہ رکھا جائے،  (۲) نویں اور دسویں یا دسویں اور گیارہویں کا روزہ رکھا جائے، (۳) صرف دسویں تاریخ کا روزہ رکھا جائے۔ ان میں پہلی شکل سب سے افضل ہے، اور دوسری شکل کا درجہ اس سے کم ہے، اور تیسری شکل کا درجہ سب سے کم ہے، اور  تیسری شکل کا درجہ جو سب سے کم ہے اسی کو فقہاء نے کراہتِ تنزیہی سے تعبیر کردیا ہے، ورنہ جس روزہ کو آپ ﷺ نے رکھا ہو اور آئندہ نویں کا روزہ رکھنے کی صرف تمنا کی ہو اس کو کیسے مکروہ کہا جاسکتا ہے۔ ۲)عاشوراء  (دس محرم) کے روز اپنے اہل و عیال پر رزق کی وسعت اور فراوانی کی ترغیب وارد ہوئی ہے،  حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ راویت کرتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:  "جو شخص عاشورہ کے دن اپنے اہل و عیال کے خرچ میں وسعت اختیار کرے تو اللہ تعالی سارے سال اس کے مال و زر میں وسعت عطا فرمائے گا۔  حضرت سفیان  رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے اس کا تجربہ کیا تو ایسا ہی پایا"۔ (رزین ) "عن ابن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من وسع على عياله في النفقة يوم عاشوراء وسع الله عليه سائر سنته. قال سفيان : إنا قد جربناه فوجدناه كذلك. رواه رزين". اس طرح کی روایات دیگر صحابہ سے بھی مروی ہیں جو  اگرچہ سنداً ضعیف ہیں، لیکن مختلف طرق سے مروی ہونے کی وجہ سے فضائل میں قابلِ استدلال ہیں، اسی وجہ سے اکابرین نے اس عمل کو مستحب قرار دیا ہے۔ صحيح مسلم (2/ 797) "وحدثنا الحسن بن علي الحلواني، حدثنا ابن أبي مريم، حدثنا يحيى بن أيوب، حدثني إسماعيل بن أمية، أنه سمع أبا غطفان بن طريف المري، يقول: سمعت عبد الله بن عباس رضي الله عنهما، يقول: حين صام رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم عاشوراء وأمر بصيامه قالوا: يا رسول الله إنه يوم تعظمه اليهود والنصارى فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «فإذا كان العام المقبل إن شاء الله صمنا اليوم التاسع» قال: فلم يأت العام المقبل، حتى توفي رسول الله صلى الله عليه وسلم". صحيح مسلم (2/ 798) " عن عبد الله بن عباس رضي الله عنهما، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لئن بقيت إلى قابل لأصومن التاسع» وفي رواية أبي بكر: قال: يعني يوم عاشوراء". الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 418)
3
148
382
12,741
جب مولانا صاحب سے انگریزی میں تقریر کروائی گئی سنئے مشاہد حسین کی زبانی🔥
2
14
24
876
*ایسا کلام جس کو سن کر آنسو برسنیں لگیں*😭😭. *عید کیسے مناؤ گے*.
3
47
1
104
2,309
پاکستان میں آئین کی رو سے مذہبی آزادی کا حق ان اقلیتوں کو حاصل ہے جو آئین پاکستان تسلیم کرتے ہوں قادیانی سرے سے آئین پاکستان کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو انکے لئے اپنے مذہب کی تبلیغ کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے؟
2
11
44
1,450
وہ وقت آنیوالا ھے کہ وزارت عظمیٰ دینے والے وزارت عظمیٰ لے کے پھریں گے لینے والا کوئ نہیں ھو گا!! جون 2020 (قومی اسمبلی میں خطاب ) https://nitter.cf/t.co/3wI6ulYHVb admin
1,952
7,760
813
27,305
1,448,815
میں کسی مسلم لیگ یا پیپلزپارٹی کا تابعدار نہیں ہوں میں جو کہتا ہوں کھل کر کہتا ہوں مولانا فضل الرحمٰن 🔥 #ایوان_نہیں_میدان
5
6
159
میں اپنے قائدمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آنے والی تحریک کو سوشل میڈیا اور زندگی کے ہر پلیٹ فام پہ مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں. #ایوان_نہیں_میدان
5
11
176