محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd) header
محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd) profile picture

جنرل سیکرٹری (سٹی) فیصل آباد لیبرونگ پاکستان مسلم لیگ (ن)

فیصل آباد
Joined November 2020
Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)Photo by محمد عباس اشرف ملک (@mabbasfsd)
میں رانا ثنا ٕ اللہ خاں صاحب صدر پنجاب اور صدر پنجاب لیبر ونگ مشتاق شاہ صاحب سمیت فیصل آباد دیگر قیادت کا بے حد مشکور ہوں ۔جنہوں نے مجھ جیسے عدنے کارکن کو سٹی جنرل سیکٹری لیبرونگ ن فیصل آباد کے اہم عہدے سے نوازا @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @NawazMalikmpa @PresPMLNPunjab
31
41
90
محمد عباس اشرف ملک retweeted
مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
548
936
132
3,320
428,892
بھائی محمد عاصم صفدر ملک کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے
8
اللہ تیرا شکر ہے مولا تیرا شکر ہے @shahzadmalik
9
محمد عباس اشرف ملک retweeted
اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اب جواب کے لیے بھی تیار رہے۔ کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی امیر، بااثر یا طاقتور کیوں نہ ہو، اب کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وزیر اعلی کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔ اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی۔ حکومت جواب دے گی!
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
366
877
71
2,368
233,293
محمد عباس اشرف ملک retweeted
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
453
864
134
2,906
422,135
محمد عباس اشرف ملک retweeted
مریم نواز شریف کے ویژن کو سلام مریم نواز شریف نے پنجاب میں منشیات فروشوں پر قابو پانے کے لیے CNF کے نام سے ایک نئی فورس بنائی جس نے انتہائی کم عرصے میں پنجاب میں منشیات فروشوں اور انکی سرپرستی کرنے والی کالی بھیڑوں کے خلاف ایکشن لئے اور کئی پولیس والے پہلے بھی پکڑے اور اسی طرح کی ایک کاروائی آج فیصل آباد کے تھانہ گلبرگ میں تعینات پولیس والے خلاف کی گئی، پہلے تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ پنجاب میں پولیس والوں کو بھی پکڑا جائے گا مگر اب پنجاب بدل چکا ہے ہر ادارے کی خفیہ مونیٹرنگ ہورہی ہے اور کرپٹ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف ایکشن ہو رہے ہیں، وقت طور پر یہ مافیا عوام کے لیے مشکلات بھی پیدا کر ریا ہے اور ایسے لوگوں کے سہولیات کار اور ان سے اپنے ذاتی مفادات لینے والوں کی چیخیں بھی نکل رہی ہیں مگر آہستہ آہستہ آگے چل کر یہ یہ سسٹم بھی ٹھیک ہو جائے گا اور پنجاب مزید بدل جائے گا، اور پنجاب میں ہر فرد کی حکمرانی ہوگی وہ کسی کا محتاج نہیں رہے گے
1
25
55
702
سورة الكافرون بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَأَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدُ مَا عَبَدتُّمْ * وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
22
"اللہ" اے رب ذوالجلال عدل و انصاف قائم کرنے والے۔ اوررحم فرمانے والے ـمیں بے بس ہوں- غمگین ہو- تنہا ہوں- مجھے اس فانی دنیا میں اپنےرحمت سے کبھی دور نہ رکھناـ مدد فرماء- رحم فرماء- نصرت فرماء-
7
محمد عباس اشرف ملک retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,041
1,876
209
5,827
479,193
محمد عباس اشرف ملک retweeted
This is heartbreaking and heartwarming at the same time 🥲🥹
اپنا گھر ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور عورت ہر ممکن طرح سے اس خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے لاہور کی کوثر بی بی کو مریم نواز کی سکیم اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانے کے لیئے قرضہ تو مل گیا مگر مزدور رکھنے کی استطاعت نہیں تھی۔ اس باہمت خاتون نے اپنے ہاتھ سے اپنا گھر بنانا شروع کر دیا جو اب تکملیل کے قریب ہے ہمت اور دلیری کی یہ کہانی ضرور پڑھیں wenews.pk/news/518942/ @MaryamNSharif @arifawan779
341
647
16
2,158
782,164
محمد عباس اشرف ملک retweeted
شہداء کے وارث آگئے۔۔۔ خیبر پختونخوا کی ایڈوائزری کونسل میں دو باوقار اور باصلاحیت خواتین شامل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان - مشیر برائے صحت ثمر ہارون بلور - مشیر برائے اطلاعات و نشریات
9
18
593
محمد عباس اشرف ملک retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥀 اس معصوم بچی کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کو اس چوک میں پھانسی دو ۔ پتہ نہیں اور کتنے معصوم بچوں کے ساتھ یہ لوگ فراڈ کر چکے ہوں گئے اور پتہ نہیں کتنوں کے ساتھ فراڈ کریں گئے Rest in Peace, Laiba. 🥀 #JusticeForLaiba
8
131
354
9,620
محمد عباس اشرف ملک retweeted
شیر پنجاب فخر فیصل آباد فرزند فیصل آباد کو ممبر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں محمد عباس اشرف ملک سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ سٹی فیصل آباد @RanaSanaullahPK @AhmadSheheryar
2
4
18
محمد عباس اشرف ملک retweeted
پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰 ❣️ پاکستان پائندہ آباد @CMShehbaz @MaryamNSharif @MaryamNSharif @PakMilitaryClub
2
2
16
پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰 ❣️ پاکستان پائندہ آباد @CMShehbaz @MaryamNSharif @MaryamNSharif @PakMilitaryClub
2
2
16
شیر پنجاب فخر فیصل آباد فرزند فیصل آباد کو ممبر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں محمد عباس اشرف ملک سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ سٹی فیصل آباد @RanaSanaullahPK @AhmadSheheryar
2
4
18
🌹صَـلَّـی الــلّٰــهُ عَـلَـیۡـهِ وَآلہِ وَسَـلَّـم🌹 ❣️جمعہ مبارک ❣️
1
2
15
محمد عباس اشرف ملک retweeted
مسلم لیگ ن کی جیت یقینی انشاءاللہ این اے 168 یونین کونسل 12 کے پولنگ اسٹیشن پر چیمہ گروپ عوام کی عدم دلچسپی دیکھ کر اپنا کیمپ تک چھوڑ گئے ہیں پھر یہ روئیں گے دھاندلی ہوگئی۔ جبکہ ن لیگ کے ن لیگ کے پولنگ کیمپ پر ووٹرز موجود ہیں مزید آرہے ہیں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔۔ #NA168SherKa #بہاولپورشیرکا
1
9
19
470