
#Uetian , #Formanite , Mathematician , Entry Tests Specialist, Teacher.
Sahiwal Pakistan
Joined August 2014
- Tweets13.7K
- Following4.2K
- Followers2.2K
- Likes7.9K
Chudhry retweeted
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے
Chudhry retweeted
وفاق میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سُوری کی رُولنگ کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دیا جبکہ پنجاب میں ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات کو لاہور ہائی کورٹ نے جائز قرار دیا , وفاق میں پی ٹی آئی کا وفادار ڈپٹی اسپیکر تھا جبکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا منحرف ڈپٹی اسپیکر تھا ٫ تو میعارات کا تضاد کیوں؟
Chudhry retweeted
یہ بھی پاکستان میں آج نیا کام ہوا ہے۔ نئی تاریخ لکھی گئی ہے کہ باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلی ۔ دونوں نیب کے ملزم اور دونوں ضمانت پر— !
Chudhry retweeted
امریکی غلامی کو آغاز، شہباز شریف کا افغانستان کو پہلا تحفہ ۔پاکستانی جیٹ طیاروں کا کنٹر اور خوست ہر حملہ ۔ بتیس عام شہری داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ طالبان کا پاکستانی سفیر کو بلا کر احتجاج ۔ مشرف دور کی واپسی جب افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا
Chudhry retweeted
بہت سارے غلط ہیش ٹیگ بنائے گئے ہیں اس ٹرینڈ کو نیچے لانے کے لئے۔ صرف درست ہیش ٹیگ استعمال کریں۔
کیونکہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Chudhry retweeted
کون کہتا ہے کہ امریکہ پاکستان سے اڈے نہیں مانگ رہا تھا۔ نیویارک سمیت امریکی اخبارات و مبصرین کے بعد انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایک " ترجمان"نجم۔سیٹھی نے بھی واضح الفاظ میں تصدیق کر دی ہے۔
Chudhry retweeted
نون لیگ کے 165' پیپلز پارٹی کے 7 اور 5 آزاد ارکان۔ 177 کی بجائے حمزہ شہباز کو 197 ووٹ کیسے مل گئے۔ ظاہر کہ 20 منحرف یا خریدے گئے ارکان۔
قانونی حکومت یہ کیسے ہوگئی۔ آدھی رات تو کیا' دن دہاڑے بھی کوئی عدالت کھلے گی۔ کوئی فیصلہ کرے گا؟
Chudhry retweeted
Congratulations to PM Shahbaz Sharif for making his own son, Hamza Sharif CM of Punjab & congratulations to all those who wanted "Return of Khilafat" because at least we have reached back the Mughal Kingdom when sons of Jahangir were Governors of Provinces across Mughal India 👏
Chudhry retweeted
آج رات ۹ بجے ہم سب موجود ہوں گے لبرٹی چوک اور اپنے قائد عمران خان کا خطاب براہ راست دیکھیں اور سنیں گے۔ تمام اہل لاہور آج حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلیں۔ منزل اب زیادہ دور نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
Chudhry retweeted
قاسم سوری نے آج استعفیٰ دے دیا ،بحیثیت ڈپٹی اسپیکر قاسم نے جس طرح بیرونی سازش کا مقابلہ کیا ایک دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے،تاریخ قاسم سوری کو ایک دلیر اور ملک کے وفادار کے طور پر ہمیشہ احترام دے گی، بحیثیت کارکن تحریک انصاف آپ پر ہم سب کو فخر ہے #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
Chudhry retweeted
پاکستان میں خفیہ طور پر آئے ہوئے سی آئی اے چیف کو ملنے سے انکار کرنا چھوٹا جرم تھا جسے معاف کر دیا جاتا
Chudhry retweeted
سٹوڈنٹس کلاس میں دوران امتحان ایک دوسرے کے پیپر سے نقل کر رہے تھے ۔ میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی اور کہا سازش مت کرو ۔ مداخلت کی اجازت ہے
#سازش_نہیں_مداخلت
کوئ ہرج تو نہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اچھا. سوری
Chudhry retweeted
کیا وزیراعظم ہاؤس میں افطار ڈنر کے نام پر کھابے اڑانے والے کسی ایک جرنلسٹ نے بھی غریبوں کے لیے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بند کرنے کی مذمت کی؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سٹوڈنٹس کلاس میں دوران امتحان ایک دوسرے کے پیپر سے نقل کر رہے تھے ۔ میں نے کتاب کھول کر سامنے رکھ دی اور کہا سازش مت کرو ۔ مداخلت کی اجازت ہے
#سازش_نہیں_مداخلت
کوئ ہرج تو نہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اچھا. سوری
Chudhry retweeted
راجہ پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی؟ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ وہی صاحب ہیں جو راجا رینٹل کہلاتے تھے؟ جن پر اربوں روپے کے الزامات ہیں؟
Chudhry retweeted
میں واضح کردوں اور ریکارڈ پر لےآؤں کہ وزیراعظم نے”سیاسی ڈیڈلاک“ کےخاتمےکیلئےفوج سےمددطلب نہیں کی۔ فوج نےاس وقت کےوزیرِ دفاع پرویزخٹک کے ذریعےملاقات کا وقت مانگا اور 3 تجاویز دیں کہ وزیراعظم مستعفیٰ ہوں، عدمِ اعتماد کا سامناکریں یا نئےانتخابات قبول کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور














