WAJID QAZI (@manmon95) profile picture

سول سپرمیسی کا ادنا سا کارکن

Joined September 2020
Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)Photo by WAJID QAZI (@manmon95)
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
201
503
74
1,147
104,504
تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے پر ٹنل کا واقعہ تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے پر کنکٹنگ ٹنل کے سیکنڈ بنچ کی کھدائی کے دوران چٹان کا ایک کمزور حصہ گر گیا۔ ترجمان واپڈا چٹان کا کمزور حصہ گرنے سے پانی ان ٹیک پٹ سے ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ترجمان واپڈا تمام ورکرز کو فوری طور پر بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ترجمان واپڈا ان ٹیک پٹ سے پانی مکمل طور پر نکالا جاچکا ہے۔ ترجمان واپڈا زیر تعمیر پاور ہاؤس سے بھی پانی نکالنے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔ ترجمان واپڈا اس وقت زیریں جانب واقع ورک سائٹس پر مزید پانی داخل نہیں ہورہا۔ ترجمان واپڈا واپڈا کے سینئر آفیسرز، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹر صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان واپڈا تاکہ پراجیکٹ کو درپیش کسی بھی چیلنج سے نمٹا جا سکے۔ ترجمان واپڈا تربیلا کی ٹنل نمبر 5 منہدم ہونے کی زیر گدش اطلاعات غلط ہیں۔ ترجمان واپڈا پراجیکٹ کی مین ٹنل، زیر تعمیر پاور ہاؤس، ٹیل ریس کلورٹ اور سوئچ یارڈ کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ترجمان واپڈا تمام ورکرز محفوظ ہیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان واپڈا
4
18
1
63
21,524
WAJID QAZI retweeted
پاکستان کو IMF نے ایک سال کے لئے قرضون میں relief دے دیا پاکستان تو ڈیفالٹ ہو چکا تھا : شیخ رشید 2020 #ToJogYourMemory
86
249
6,331
WAJID QAZI retweeted
خمینی ، روتھ چائلڈ، اور مارک رچ کے درمیان اسرائیل کو ایرانی تیل کی فروخت کا خفیہ گٹھ جوڑ تھا، عوام کو مرگ بر اسرائیل کے نعرے پر لگا کر ڈالر کماتے رہے اور اسرائیل سے عراق کے خلاف اسلحہ لیتے رہے ولایت فقہہ رجیم 1980 سے اسرائیل کو خفیہ طور پر تیل فراہم کر رہا تھا۔
2
105
6
181
2,846
ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے کا بیان: دہشت گردی افغانستان کے مسائل کا بنیادی مرکز ہے، جس کی جڑیں طالبان حکومت اور دہشت گرد تنظیموں کے درمیان موجود گٹھ جوڑ میں پیوست ہیں۔ ان تنظیموں میں تحریک طالبان پاکستان (TTP)، بلوچ لبریشن آرمی (BLA)، ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ETIM)، داعش خراسان (ISKP)، القاعدہ اور ان سے وابستہ گروہ شامل ہیں، جو افغان سرزمین پر بلا روک ٹوک اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صورتحال کو مزید سنگین بیرونی عناصر اور تخریب کار قوتیں بنا رہی ہیں، جو افغانستان کے اندر موجود اپنے پراکسیز کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو نشانہ بناتی ہیں۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے پانچ سال بعد پاکستان کو اپنی تاریخ کے سنگین ترین سکیورٹی خطرات میں سے ایک کا سامنا ہے۔ صرف گزشتہ تین برسوں کے دوران افغانستان سے برآمد ہونے والی دہشت گردی کے نتیجے میں 4,700 سے زائد بے گناہ پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کوئی بھی ملک ایسی صورتحال کو برداشت نہیں کر سکتا۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران ہزاروں بے گناہ پاکستانی شہری اور سکیورٹی اہلکار ان دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں شہید ہوئے ہیں جن کی منصوبہ بندی، مالی معاونت، پشت پناہی اور کارروائی افغان سرزمین سے کی گئی۔ طالبان حکومت اس صورتحال میں شریک ہے۔ کوئی بھی ذمہ دار ریاست اس وقت خاموش اور غیر فعال نہیں رہ سکتی جب اس کی سلامتی کو بار بار نقصان پہنچایا جائے اور اس کے عوام کو سفاکانہ انداز میں نشانہ بنایا جائے۔ پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں افغان سرزمین سے کیے جانے والے دہشت گرد حملوں کے ردِعمل میں کی جاتی ہیں۔ یہ کارروائیاں درست، انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اور دفاعی نوعیت کی ہیں۔ پاکستان اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور سلامتی یقینی بنانے کے لیے اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کر رہا ہے۔ یہ کارروائیاں صرف افغانستان میں موجود ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ہیں جو پاکستان، خطے اور اس سے باہر کے ممالک کے لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان نے اپنے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کے لیے تمام مناسب اقدامات کیے ہیں اور آئندہ بھی بین الاقوامی قانون کے مطابق، ضرورت کے اصول اور آخری چارۂ کار کے طور پر تمام ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔ پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے تمام اقدامات ان محفوظ پناہ گاہوں اور اڈوں کے خلاف جائز دفاعی کارروائیاں ہیں جو پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، تربیت اور ان کے آغاز کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ہماری کارروائیوں کا پیمانہ اور دائرۂ کار، بالخصوص درپیش چیلنج کی سنگینی کے تناظر میں، پاکستان کے تحمل اور ضبط کا مظہر ہے
9
24
54
4,910
WAJID QAZI retweeted
یہ وہ خنزیر ابن خنزیر حوثی ہیں جو اللہ کے گھر کی اسقدر تحقیر اور بے حرمتی کررہے ہیں،اسمیں نکتے والی بات یہ ھیکہ سات براعظموں میں ان خنزیروں کا حامی اور انکو اسلحہ، بارود و میزائل دینیوالا صرف ایک ملک ہے، اور وہ کونسا برادر حرامی ملک ہے آپ خود جانتے ہیں ۔
12
174
3
390
21,820
WAJID QAZI retweeted
یہ بات تو ہر انٹرنیشنل فورم پہ دستیاب کہ ایرانی مجوسیوں اور حوثی دہشت گردوں کے سعودیہ مکہ مکرمہ پہ حملے باقاعدہ اسرائیلی امریکی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہیں ان حملوں کا مقصد سعودیہ کو ابرھام پلان کو تسلیم کرنے پہ مجبور کرنا ہے جبکہ عرب کے سرداروں نے مجوسی دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں اسرائیل اور امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے ہیں مزید ناک رگڑوائی جائے گی انشاء اللہ
32
154
1,782
WAJID QAZI retweeted
خلیفۃ الرسول صرف سیدنا ابوبکر رض کو کہا گیا لوگ انہیں خلیفۃ الرسول کہہ کر بلاتے رہے سیدنا ابوبکر رض کی وفات کے بعد سیدنا عمر رض کو خلیفہ خلیفۃ الرسول اللہ کہا گیا تو سیدنا عمر رض نے کہا کل کو جو خلیفہ آئیں گے انکے ساتھ خلیفہ بہت لمبا ہو جائے گا ایک شخص نے اپکو امیر المومنین کہہ کر پکارا تو سیدنا عمر رض نے امیر المومنین پسند کیا پھر سیدنا عثمان رض سیدنا علی رض امیر المومنین بنے سیدنا امیر معاویہ رض کو تو آج بھی امت امیر کہہ کر بات کرتی تکلیف ہوتی تو ہوتی رہے کسی کنجر دلے کی پرواہ ہی کیا سیدنا امیر معاویہ رض سے زہین اور منتظم حکمران تاریخ دیکھ نہیں پائی
31
46
2
249
6,014
مردان میں ایک ایم پی اے ترکان تھے ، وہ خانوں اور نوابوں کی تاریخی جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ سوات میں والیٔ سوات کی جائیدادیں ایک قصاب ایم پی اے بن کر خرید رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اچانک ان کے پاس اربوں روپے کہاں سے آ گئے؟ جو لوگ کل تک چند ہزار کے محتاج تھے، وہ آج کروڑوں اور اربوں کی جائیدادوں کے مالک کیسے بن گئے؟ سابق اسپیکر اسد قیصر کو دیکھیں جو بنی گالا میں 35 کنال کے مالک بن چکے ہیں، جبکہ انہی کا ایک اور ایم پی اے بنی گالا میں 200 کنال جائیداد کا مالک بن بیٹھا۔ پی ٹئ ائی کے تو سارے ایم این ایز اور ایم پی ایز عام بیگ گراونڈ کے لوگ تھے جن کے پاس کل تک سائیکل تک نہیں تھی، وہ آج ارب پتی بن چکے ہیں۔ میں تو ہمیشہ کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی والے چوری نہیں کرتے بلکہ ڈاکے ڈالتے ہیں، اور ایسے ڈاکے کہ انہوں نے 13 سالوں میں خیبر پختونخوا کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور ہی کو دیکھ لیجیے۔ ان 13 سالوں میں پشاور شہر میں نہ کوئی نیا پرائمری یا مڈل اسکول بنا، نہ کوئی کالج، نہ نئی یونیورسٹی قائم کی گئی اور نہ ہی کوئی ہسپتال بنایا گیا۔ میں کسی دور دراز علاقے کی نہیں، صوبے کے مرکز کی بات کر رہا ہوں۔ یہی حال ضلع خیبر کا ہے، جہاں سے سہیل افریدی اور اقبال آفریدی کا تعلق ہے ، ان لوگوں نے پختون نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ 2024 کے الیکشن میں عوام کو ’Absolutely Not اور غلامی نامنظور کے دلکش نعروں سے بہلایا گیا اور انہی نعروں کی بنیاد پر دیگر تمام سیاسی نمائندوں کو غدار قرار دیا گیا۔ لیکن آج عوام ان سے سوال پوچھتے ہیں کہ ان نعروں کا عملی نتیجہ کیا نکلا؟ آپ نے ملک، صوبے اور پختون نوجوانوں کو تعلیم، صحت، روزگار اور ترقی کی شکل میں کیا دیا سوائے نعروں، احتجاج اور سیاسی انتشار کے؟ تلخ حقیقت یہ ہے کہ ان رہنماؤں کے اپنے بچے تو اٹلی، فرانس، آسٹریلیا، جرمنی، امریکہ اور لندن کے 'بلیو پاسپورٹ لے کر بیرون ملک سیٹل ہو چکے ہیں، جبکہ عام کے بچوں کو جلاؤ گھیراؤ، احتجاج اور فساد کے لیے اسلام آباد کی سڑکوں پر دھکیلا جا رہا ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
29
358
2
779
15,988
13سال سے ایک صوبے کو لوٹا جا رہا ۔ اس پہ بھی راضی نہیں وفاق پہ ھر دوسرے دن حملے کی تیاری شروع کر دیتے ھیں۔ سومنات پہ 17حملے ھوۓ تھے ۔ گنتی کر لیں کتنے ھو گئے ھیں کتنے رہ گئے ھیں۔ تاریخ بتاتی ھے کے سومنات پہ با بار حملے کیوں ھوتے تھے۔ اسلام آباد سومنات نہیں سوچ سمجھ کے آنا کچھ لے کے نہیں دے کے جاؤ گے۔ اور KP کا بھی 13سال کا حساب دو گے۔
13 سال،7.9ارب روپے… مگر KP کا واحد چلڈرن اسپتال اب بھی بند! اس تاخیر کا ذمہ دار کون؟جانیے مکمل تفصیلات
280
867
61
2,153
121,057
⚠️اصفہان میں ایک یہودی بستی اور سبط دان دجال کا قبیلہ: اور اسلامی، یہودی اور عیسائی پیش گوئیوں کے درمیان سب سے اہم سوال یہ اٹھتا ہے کہ اصفہان دجال کے نکلنے کی جگہ کیوں ہے؟ 👇👇 یعقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے تھے جن سے اسباط پیدا ہوئے۔ ان کا بیٹا (دان) صدیوں کے دوران (1/24)
3
72
4
135
10,473
WAJID QAZI retweeted
نالہ لئی کے دونوں اطراف تجاوزات کا حاتمہ “ زمینوں پر قبضوں کا حاتمہ اور اس نالہ لئی کے دونوں طرف سڑکوں کا جال بھی وزیراعلی پنجاب ہی بچھا سکتی ہے وعدے اور دعوے بہت سے بہروپیوں نے کیے لیکن عمل نہیں ہوا اندرون پنڈی میں نالہ لئی ایک بدنما بدبودار داغ ہے دونوں اطراف سے کچرا ملبہ آج بھی ڈالا جاتا ہے پھر صفائی ہوتی ہے پھر گند ڈالا جاتا ہے یہاں حفاظتی دیوار بن سکتی ہے یہاں خوبصورتی کے لئے درخت لگائے جا سکتے ہیں ایک طرح سے نقشہ بدل سکتا ہے
3
70
203
5,339
ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے کشمیر میں پاکستانی فوجیوں کو غیر ملکی فوج کہا کیا جس فوج میں باقاعدہ کشمیر رجمنٹ (Azad Kashmir Regiment) موجود ہے، جس میں اکثریت خود آزاد کشمیر کے مقامی باشندوں اور نوجوانوں کی ہے۔ جس فوج میں آزاد کشمیر کے جنرل کرنل کمانڈر سپاہی ہیں وہ غیرملکی ہے؟؟ آزاد جموں و کشمیر کا عبوری آئین 1974ء (Act 1974) کا آرٹیکل 56 واضح طور پر پاکستان کی حکومت کو یہ قانونی اختیار اور ذمہ داری دیتا ہے کہ وہ اس خطے کا دفاع اور سلامتی فراہم کرے۔ کشمیری عوام کی منتخب اسمبلی نے خود اس آئین کے تحت پاک فوج کی موجودگی کو قانونی اور آئینی تحفظ دیا ہے، اس لیے وہ غیر قانونی کیسے ہے؛؟ آزاد کشمیر کی سرحدیں دنیا کی سب سے متحرک اور خطرناک فوجی لائن (LoC) سے ملتی ہیں، جہاں دوسری طرف دس لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے۔ ماضی میں نیلم ویلی، چکوٹھی اور کوٹلی جیسے سرحدی علاقوں میں بھارتی شیلنگ، حملے،قبضے سے مقامی کشمیریوں کا تحفظ پاک فوج کی چوکیوں نے ہی ممکن بنایا ۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اگر وہاں فوج موجود نہ ہو تو یہ خطہ بھی مقبوضہ ہو جائے اقوامِ متحدہ نے 13 اگست 1948ء کی قرارداد کے تحت بھارتی جارحیت سے مقامی آبادی کو بچانے کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی موجودگی کو جائز اور ضروری تسلیم کیا
7
46
107
3,282
WAJID QAZI retweeted
قاسم اور سلیمان نے کبھی 70 ہزار سے زاید فلسطین کی قتل عام پر زیک گولڈ اسمتھ کو تو کبھی اسرائیل میں ہیومن رائٹس کی ٹینشن نہیں ہوتی۔ لیکن ​ ایک آدمی کو بند کیوں کیا ہے؟ یہ ہیومن رائٹس کی وایلیشن ضرور ہے کیونکہ آئیڈیالوجی یہ ہے کہ، لیڈر جو ہے نا وہ ملک سے بہت اوپر چلا گیا
99
571
11
1,361
30,140
اس کی آنکھ ضائع ہو گئی بجلی چلی گئی لوڈشیڈنگ اگئی جمیل فاروقی پر فوج نے تشدد کروایا پنکی حالت تشویشناک ہو گئی ناظرین جس وقت پوری دنیا کا میڈیا فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے دورہ ایران سعودی عرب قطر ترکیہ بارے خبریں نشر کررہا تھا قوم یوتھ ہندوستان کے ساتھ مل کر اپنا رونا ڈال رہی تھی
4
133
575
4,249
ایک جانب عمران کی بہن اور عمران کے ترجمان ایک دوسرے پر لعنتیں بھیج رہے ہیں تو دوسری جانب پنکی کی بہن اور پنکی کی ترجمان مشعال یوسفزئی ایک دوسرے کے اوزار بند تک پہنچ چکی ہیں اور ٹوئٹری ہٹی پر کپڑے پھاڑ رہی ہیں جبکہ قوم یوتھ کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کو باہر کڈیں تاکہ قوم متحد ہوسکے
6
168
1
611
5,003
حکومت کیا کیا کرے جب نیچے سرکاری ملازمین عملہ بیوروکریسی ہی چور ہو سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سرنج مہنگے آلات کی چوریاں عوام کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہیں۔۔ یہ اتنا بڑا جرم پکڑا گیا ہے پورے ہسپتال کے ملازمین کو برطرف کرکے انکی ساری ڈگریاں کینسل کر دیں @MaryamNSharif
1
49
WAJID QAZI retweeted
اچھا حامد میر نے یہ پالتو کرائے کے کتے بھیجے ہیں یہ چنگڑ اس نے اس کام کے لئے رکھے ہیں جس پر بھونکا ہو اسے بھیجتا یہ جگا بدمعاش ہے اس عدالتی ٹاوٹ لاوے اور اس اسد طور نے طلعت حسین کے بیٹے کی دفعہ کیا کیا بکواس نہی کئیے تھے اسی پی ٹی وی پر رضی دادا یا حماد حسین کام کریں تو وہ ٹاوٹ حامد میر کی صاحبزادی کریں تو وہ میرٹ یہ کہاں کا پوڈر پیتے ہیں ؟ حامد میر کی بیٹی میرے لیے محترم ہے اور وہ لازمی ٹیلنٹڈ بھی ہو گی جب اتنا ٹیلنٹ تھا تو انہی عالمی اداروں میں جاب کرتیں یہ پی ٹی وی پر خالص سفارشی نوکری کیوں لی اور پھر باقی ساتھیوں سے زیادہ ترجیحی سلوک کیوں ؟ کیونکہ حامد میر تمھارا لے پالک اور ریاست مخالف اس لیے اس کے لیے سب جائز باقی کریں تو وہ ٹاوٹ ؟
29
281
5
840
20,800
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
1,295
5,626
148
16,144
307,045
WAJID QAZI retweeted
وہ ڈار صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ نے رات کو واپس نہیں جانا بلکہ رات بیجنگ میں آرام کرنا ہے اور صبح پاکستان فلائے کرنا ہے۔ اس بات پر انہوں نے ڈار صاحب کو قائل کر لیا اور پھر کھانے کے بعد سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اپنے خاص ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی بھیجی تاکہ وہ ڈار صاحب کا طبی معائنہ کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ پاک چین دوستی کو اسی طرح شاد اور آباد رکھے۔ آمین 🇵🇰 🫶🏻 🇨🇳
چینی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو استقبال میں اس انداز سے کیا کہہ رہے ہوں گے؟
90
1,629
149
7,507
310,572