Pakkay Pakistani retweeted
چھپنے دو کچھ ماہ انکو انکی جان کو خطرہ ہے
مینا خان آفریدی اور شفیع جان صاحب !! اب چھپنے کا نہیں سامنے آنے کا وقت ہے لیڈر کی جان خطرے میں ہے
اب بھی اگر آپ چھپے رہے تو پھر آپ مزاحمت والے نہیں بلکہ ذاتی مفادات کے پجاری کہلاو گے،
آپ قوم اور لیڈر کے مجرم ہوگے، آپ گنہگار ہو گے، آپ نظریے پر چلنے والے نہیں بلکہ نظریے سے بھاگنے والے کہلاو گے، آپ بزدل کہلاو گے۔ سامنے آو ورنہ پھر اعلان کردو کہ آپ میں یہ نظریے کا وزن اٹھانے کی ہمت نہیں
@ShafiJanPTI @MeenakhanAfridi
Pakkay Pakistani retweeted
عمران خان کا ظرف دیکھیں۔۔
کہ پہلے کلثوم نواز کا لندن جانے سے پہلے شوکت خانہ میں علاج کروایا۔
پھر لندن میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ذریعے پھول بھیجے،
پھر اپنے سب سے بڑے ڈاکٹر، اپنے ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان کو نواز شریف کے پاس بھیجا علاج کے لیے،
پھر فوت ہونے پر نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو خاص طور پر جنازے کے لیے نہ صرف ضمانت دلوائی بلکہ انہیں لاہور تک پہنچایا سپیشل فلائٹس میں،
اور یہاں یہ بے شرم لوگ اس شخص کو جس نے تین اسپتال پاکستانیوں کو مفت میں دیے
علاج کے لیے، اسے بنیادی انسانی حقوق
کے حوالے سے علاج جو ہر ایک کی ایک
انسانی حق ہے، وہ دینے کو تیار نہیں اور اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
ہر مرد کی بربادی کے پیچھے اسکی ٹھرک کا ہاتھ ہوتا ہے۔ یہ چوئی موئی آنکھوں والی محبوبہ تاریخ کی سب سے بڑی ٹھرکی تباہی ثابت ہوئیں؛ اگلے کے 2 ٹریلین ڈالر پھڑکا دیئے!!!























