نام ، کام ، پہچان ،، اس کو کہتے ہیں سید بادشاہ ۔۔۔
سچ کو آنچ نہی آنے دیتا
جھوٹ اور کھوٹے سکے کو اس کے گھر تک واڑ کر آتا ۔ کمال ہے یہ بندا ۔۔
فیکٹس پر بات اصول پر بات ، دلیل سے بات اخلاق کا یہ انداز ، ماشاء اللّٰہ ۔
بنیادی باتیں ۔۔۔
2013 سے 2026 کا رپورٹ کارڈ دیکھ لیں، پختونخوا کا لٹریسی ریٹ آج بھی وہی ہے جو 2013 میں تھا۔ 7% بے روزگاری تھی 2013 میں آج 9.6% ہے، مطلب 13 سال حکومت کر کے بے روزگاری کم نہیں کی بلکہ 2% بڑھا دی۔ 50 لاکھ بچہ آج بھی سکول سے باہر ہے۔ سالانہ 450 اموات تھیں جب حکومت لی، آج 2000 اموات سالانہ ہیں۔ پرفارمنس ہے صفر، لیکن بیانیہ یہ مل گیا کہ ہمیں نکال دیا گیا اس لیے پرفارم نہیں کر سکے۔
داراب retweeted
سید مزمل شاہ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے حوالے سے کیا واقعہ سنایا ۔۔۔
#HumNews
@muneebfaruqpak
@_Mansoor_Ali
@shaziazeshan
@SyedMuzammilOFL
داراب retweeted
تحریک لبیک پنجاب میں ایک بڑی طاقت تھی ان کے خلاف آپریشن ہوا ان کا جلوس ایک رات میں لپیٹ دیا ان کے لیڈر آج تک نہی ملے کوئی ریکشن نہی ہوا
تحریک انصاف کا مارچ جاری تھا ایمرجنسی لگا کر وزیراعلی سہیل آفریدی پکڑ لیا کوئی ریکشن نہی ہوا
یقین کیجیے میں سنجیدگی سے اس پر بہت حیران ہوں یہ کیسے ممکن ہوا ؟
داراب retweeted
لاہور کاہنہ کے مقام پر ٹیوشن سنٹر کی چھت گر جائے تو زمہ دار ڈھائی سالہ حکومت والی مریم ہوتی ہے اور پشاور میں تین منزلہ عمارت گر جائے تو زمہ دار 13 سالہ حکومت نہیں ہوتی جو چار دن پہلے ختم ہوئی ہے ایسے کیسے کتے کے بچوں ایسے کیسے ؟
داراب retweeted
کےپی میں13سالہ حکمرانی کا آڈٹ شروع!
عمران خان کا کزن 13 سال سے امریکہ میں بیٹھکر صحت کارڈ پر حصے وصول کررہا ہے۔
صحت کارڈ سے لے کر سرکاری گاڑیوں کے فیول تک سوالات اٹھنے لگے!
ایک مریض کے نام پر 22سرجریوں اور70لیٹر کے ٹینک میں روزانہ800 لیٹر تیل🤔
کےپی عوام کے پیسے کا حساب کون دےگا؟
داراب retweeted
حالات ایسے تھے بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ باؤلنگ کروا رہی تھی اُس ویڈیو کو جس نے بنایا اُسے حافظ گل بہادر گروپ اُٹھا کر لے گیا جس پر سھیل کے تھوبڑے سے ایک لفظ نہیں نکلا تھا
گفتگو سننے کے بعد سوچیئے لانگ مارچ میں ایک خاتون تک نے شرکت کیوں نہ کی ؟
تین سے چار سال میں یہ اتنا بڑا کارنامہ ہے ، کہ ہم نے شائننگ انڈیا کی 25 سال کی محنت کو پاکستانی چہرے کو گلوبل سطح پر ایک مختصر ترین عرصہ میں بغیر بہت بڑی انویسٹمنٹ کے آج گرے لسٹ سے نکال کر امن اور اور انویسٹمنٹ کے چہرے میں بدل دیا ہے ۔
جو لوگ کہتے ہیں اس کا پاکستان کو فائیدہ کیا ہوگا ۔ان سے سوال بس اتنا ہے ۔
اگر ڈیفالٹ کروانے کی سوچ اور گرے لسٹ میں رہ کر آپ کا کو زاتی فائیدہ ہے تو پھر بہتر پاکستان کا فائیدہ آپ کو کسی صورت نظر نہی آۓ گا ۔۔۔
سید مزمل شاہ ۔۔۔کمال است
دائیں ، بیٹھے ہیں 😅😅 پکے یوتھیے ازلی مجہول ، اور بائیں بیٹھے ہیں کچے یوتھیے ، شکل سے کچھ اور اندر سے منافق یوتھیا ورژن 💪اور درمیان میں بیٹھا ایک سب پر بھاری
سید مزمل حسین شاہ ۔۔۔۔۔
سید مزمل شاہ نے یوتھیوں کی بولتی بند کر دی 🔥شکلیں دیکھیں پھر سب کی
منصور علی خان کے شو میں جب پی ٹی آئی کے دفاع میں زمین آسمان کے قلابے ملائے جا رہے تھے تو سید مزمل شاہ نے ایک ہی مکے میں سارا غبارہ پھاڑ دیا۔
👉 مسئلہ روس سے تیل لینا نہیں، ٹائمنگ دیکھو
جس دن روس نے یوکرین پر حملہ کرنا تھا، اس سے ایک رات پہلے تم وہاں لینڈ کر کے Absolutely Not کے نعرے لگا رہے تھے۔ دنیا کی ساری ایجنسیاں بتا رہی تھیں جنگ ہونے والی ہے اور تم فوٹو سیشن کروا رہے تھے۔
👉 ہٹلر نے بھی کمپرومائز نہیں کیا تھا
تم کہتے ہو ہمارا لیڈر جھکتا نہیں۔ ہٹلر بھی نہیں جھکا تھا، آخر میں پورا جرمنی جلا کر چلا گیا۔ تمہارا بھی یہی فلسفہ ہے، اگر ہمارا لیڈر نہیں تو ملک جل جائے۔
👉 پیسے IMF سے اور آنکھیں روس میں کھڑے ہوکر کس کو کیوں ؟
1 ارب ڈالر کے لیے IMF کے ترلے کرتے ہو اور باتیں روس سے تیل لینے کی کرتے ہو، جبکہ تمہاری ریفائنری میں روسی تیل صاف کرنے کی اوقات ہی نہیں۔
👉 What Next کا کسی کو پتہ نہیں
خیبرپختونخواہ کے علاوہ جو کہ اب وہاں بھی نہی تمہارا کہیں وجود نہیں۔ پنجاب میں تمہاری ساری لیڈرشپ گھروں میں چھپی ہوئی ہے۔
اچھی بات ہے یہ پہلی بار ہے پاکستان کا نام جنگ کی وجہ سے نہیں، امن کی وجہ سے لیا جا رہا ہے
پی ٹی آئی والوں سن لو، یہ ہے اصل خارجہ پالیسی اور یہ ہے تمہاری بربادی کی داستان
داراب retweeted
ناظرین ایک مرتبہ پھر شاہد بٹ سپین والے نے یوتھیوں کی اسپیس میں گُھس کر اسٹرائیک کر دی ہے😂🔥🔥🔥
داراب retweeted
ابھی جی ایٹ مرکز سے ایک لڑکے کا زیرو میٹر ہنڈا 125 چوری ہو گیا۔
اسلام آباد میں بائیک چوری اتنی آسان ہے۔
داراب retweeted
عمرہ زائرین کو قتل کرنا بلکل جائز ہے کیونکہ عمرہ کی وجہ سے سعودی حکومت کو معاشی فایدہ ملتا ہے۔ایرانی سرکاری ٹی وی
ابھی بھی کسی کو شک ہے؟کہ ایران کی سعودیہ سے دشمنی صرف روضہ رسول کی وجہ سے ہیں ایران روضہ رسول کا دشمن ہے۔۔۔
داراب retweeted
پشاور سانحہ ،،3سال پہلےعمارت کوخطرناک قرار دیاگیالیکن کارروائی نہ ہوئی؟
بلڈنگ انسپکٹر عبدالقدوس خان کے مطابق مخدوش عمارت کے خلاف کارروائی کی کوشش پرPTIکےMPAفضل الٰہی اورسابقMNAآصف خان روکاوٹ بن گئے اور انہیں اور انکےاہلِ خانہ کوہراساں کیا۔اب بتائیں سانحہ کاذمہ دارکون ہے؟
👇👇
داراب retweeted
یوتھیوں کی ماتمی سپیس پر ایک شرپسند دہشت گرد پٹواری کا خود کش حملہ
لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہی آپ خود سن کر انجوائے کیججے
مزہ نا آئے پیسے واپس 😂😂😂😂😂
داراب retweeted
ایرانی چینل پر عمرہ زائرین کو شھید کرنے پر کہا گیا عمرے رُکے گے تو سعودی معیشت کو نقصان پہنچے گا
پاسداران کا پلید مرانڈی کئی مرتبہ اقرار کر چکا حوثی ہماری پراکسی ہے
آج اُس پلید پراکسی نے پھر یہاں میزائیل داغا
ان کے مالکان وجود کے بھی دل کے بھی کالے ہیں
داراب retweeted
مسلحہ مارکسٹس کا ایک ہی ہینڈلر ہے بلوچستان سے لیکر شام تک اور شام ترکی سے لیکر یمن تک
اور ہینڈلر نے سب کو یقین دلایا یے کہ گریٹر اسرائیل بنے گا تو تم سب کو حصہ ملے گا
اپنے اپنے ملک توڑو
Houthis and BLA following the playbook of a common director ?
A comparative analysis of the videos and clips being posted by Houthis and BLA was carried out in this video.
The revelations are astounding. Confirms the graphics, editing, insertions and labelling carry a 93% similarity. Both contents are being created by same teams from a common location under a common Director
داراب retweeted
فیک نیوز کا مکمل فارمولا:
1. شہباز گل کا جھوٹا دعویٰ
2. AI ویڈیو تیار
3. وقار خان نے انڈیا TV کا نام لگا کر امریکہ سے وائرل کر دی
حقیقت: انڈیا TV پر ایسی کوئی خبر ہی نہیں
یہ اختلاف نہیں، منظم جھوٹ ہے۔ PECA 26-A اور US Defamation Law میں اس کا جائزہ لیا جا سکتا ہے
داراب retweeted
صدیق جان ، عمران ریاض خان جیسوں کی نواز شریف سے "ذاتی رنجش" دیکھ کر اکثر سوچتا ہوں کہ آخر میاں صاحب نے ان کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ ان کی صبح شام دن رات میاں صاحب پر بھونکتے گزرتی ہے ، آخر میاں صاحب نے کونسی ان کی بنڈ مار دی جس کی تکلیف ان کو چین نہیں لینے دے رہی۔
داراب retweeted
ایک نوجوان ایس ایس جی کمانڈو جو چھٹی گزارنے گھر آیا تھا رات ڈکیتی کے دوران ناحق قتل کر دیاگیا ہے آئے روز وارداتیں ہوتی ہیں متلعقہ پولیس سٹیشن میں بار بار دراخوست کی گئی لیکن کوئی سنوائی نہیں ہو رہی
مصطفیٰ آباد (للیانی) پولیس سٹیشن
قصور
داراب retweeted
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک حادثے میں معصوم بچوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد طلبہ کے زخمی ہونے پر دلی رنج و غم ہے۔ یہ ایک انتہائی دردناک سانحہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔
جاں بحق بچوں کے والدین اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر و استقامت دے اور زخمی طلبہ کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
تعلیمی اداروں میں بچوں کی حفاظت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ متعلقہ حکام واقعے کی شفاف تحقیقات کروائیں، ذمہ داران کا تعین کریں اور اسکولوں کی عمارتوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں، تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔




















