Masood Ahmed retweeted
From Raw Steel to Strong Iron Wire! An Amazing Manufacturing Process That Turns Steel Into Precision-Engineered Wire. 🏭⚙️
Masood Ahmed retweeted
اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ ان کو یہ کہ کر بلیک میل کرتی رہی کی کرو یہ کام یا نکالیں خان کو باہر۔۔۔
پہلی بار بلاول اُنہی سے کہ رہا ہی کے ہاں نکالو عمران خان کو باہر۔۔۔
سید ذیشان عزیز
Masood Ahmed retweeted
صدر آپکا، سینٹ چئیرمین آپکا، سندھ آپکا، بلوچستان آپکا، پختونخواء کاگورنرراج آپکا، گلگت آپکا، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم آپکی مگر آج جب سسٹم کا گھٹنا آپکی گردن پر آیا تو کراچی میں خون بہنے کی دھمکی آپکی؟
بلاول۔۔۔ویلکم ٹو پرانا پاکستان!
Masood Ahmed retweeted
انیق ناجی 🔥🔥🔥
ہماری انڈرسٹینڈنگ یہ تھی کہ 777 سالہ بابا جی شہبازشریف کا دل بھر گیا ہوگا وزیراعظم سے لیکن وہ بھی نوازشریف کا ہی خون ہے اقتدار اور پیسے کا لالچی۔ وہ دوبارہ وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔ ہمیں لگتا تھا کہ ملک احمد خان کے پیچھے صرف اسٹیبلشمنٹ ہے جو مریم نواز جیسی ناہال ناکارہ مغرور عورت سے جان چھڑانا چاہتی ہے ۔ اسکے پیچھے تو شوباز اور حمزہ ہیں ۔ ووٹ بنک تو نوازشریف کا تھا وہ تو سارا ختم ہوگیا اسلیے اب شوباز فیملی کو نوازشریف سے کوئی مسئلہ نہیں۔
ایک بار میں مریم نواز کے ساتھ بیٹھ کر جا رہا تھا اور اس کی عوام میں ساکھ نہ ہونے پر تنقید کر رہا تھا تو مجھے رعونت سے دیکھ کر کہتی کہ میرا چیف کے ساتھ ڈائریکٹ رابطہ ہے میں اسکو خود ہر چیز رپورٹ کرتی ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اب کدھر گیا ڈائریکٹ رابطہ 😂😂
وہسے یہ کوئی اچھی مثالی بات نہیں کہ اگر کوئی منتخب وزیراعلی ہوتا اور وہ وزارت دفاع کے سیکرٹری سے بھی نیچے آنے والے آفیسر سے تعلق پر اتنا اتراتا۔
Masood Ahmed retweeted
آج بلاول بھٹونےآئینی ترامیم،مخصوص سیٹوں کی تقسیم اور موجودہ نظام پر تنقید کی، حقیقت یہ ہےکہ بلاول نےاپنے اتحادیوں کےساتھ مل کرخود یہ نظام بنایا۔پی پی مخصوص سیٹیں لینے سپریم کورٹ تک گئی،آج بھی سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔کیا عوام چیونٹیاں ہیں جو بھول جائینگے۔آپ بھی دیکھیے ان کےبدلتے موقف
Masood Ahmed retweeted
🚨اہم ترین
بہنوں نے انصار عباسی کے جھوٹے کالم کی دو ٹوک تردید کر دی
عمران خان نے واضح کیا ہے کہ نا کوئی این آر او ہو گا نا ڈیل ہو گی۔
بہنوں کا مشترکہ بیان
Masood Ahmed retweeted
Israeli soldier holding “I’m and IDF soldier, ask me anything!” leaves Long Beach State’s campus, escorted by police, after realizing he can’t brainwash any students.
Masood Ahmed retweeted
I would be in jail for ending her.. but she should have been fined $100k just for her arrogance
SHARE!!
Masood Ahmed retweeted
Such nonsense. The laundry price list is displayed in all hotel wardrobes. In fact, when you stuff dirty laundry in the provided bag you fill in the details on the form with it and know the prices. Since he was a 'celeb' they may not have insisted.
Masood Ahmed retweeted
بے غیرتی کی انتہا دیکھیں کہ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی جو کہ پہلے ہی جبری طور پر لاپتہ ہیں آج ریاستی ادارے ان کے گھر پر پھر چھاپہ مار رہے ہیں اور گھر پر حملہ آور ہیں
بے شرموں اب کیا بابر سلیم کے بچوں کو بھی اغواء کرنا ہے ؟
Masood Ahmed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨محمد مالک کا اپنے پروگرام میں اہم ترین انکشاف۔ زرداری کو دھمکی دے دی گئی 🔥🔥
تا حیات استثنی کو بھی آئینی عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے کہ یہ غیر اسلامی شق ہے۔ زرداری صاحب پہ بہت سے کیسز ہیں۔ دوسری شخصیات عاصم منیر کو تو استثنی کی ضرورت نہیں، مگر زرداری صاحب کو ہے۔ اسٹبلیشمنٹ نے محسن نقوی کے ذریعے سے پیغام پہنچا دیا ہے کہ اگر زرداری صاحب تُم صوبوں کے معاملے پر ایک حد سے آگے جاتے ہو تو تُمہارا ٹینٹوا دبا دیا جائے گا۔
Masood Ahmed retweeted
Wish I could tell @ImranKhanPTI that he needs not to prove his innocence to anyone. The world knows his character, his integrity, and the life he has led. Those determined to tarnish his name will never be convinced, because they are the very ones manufacturing the lies. Disprove one, and they will simply invent another.





















