Manzoor Ahmed (@md_636) header
Manzoor Ahmed (@md_636) profile picture

Time heals everything

Pakistan
Joined April 2019
Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)Photo by Manzoor Ahmed (@md_636)
Manzoor Ahmed retweeted
اسلیے نواز شریف پاکستان میں علاج نہیں کرتا!!
109
1,596
71
5,344
356,630
سمی کی مظلوم والدہ کو یہ تو بتا دیں کہ وہ بیوہ ہو چکی ہے یا نہیں؟ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرور کریں لیکن یہ بھی تو سوچیں کہ 2009ء سے آج تک جو سمی کے ساتھ ہوا وہ دہشت گردی ہے یا نہیں؟ سمی دین بلوچ کی روداد پاکستان میں آئین و قانون کی رودادِ ستم بن چکی ہے jang.com.pk/news/1454998
303
1,126
62
4,110
76,089
یہ سمی دین بلوچ ہے 2009 میں وہ سکول میں پڑھتی تھی اسکے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو دوران ڈیوٹی سرکاری ہاسپیٹل سے گرفتار کیا گیا وہ 16 سال سے والد کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہے اب اسے ملک دشمن قرار دیکر سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا اس طرح ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے
778
6,727
272
19,085
424,863
Manzoor Ahmed retweeted
ایسے تو انگریز بھی اپنے وفاداروں کو نہیں نوازتا تھا، جو موجودہ رجیم نے تمغوں کے ساتھ کر دکھایا ہے۔ عمران ریاض خان siasat.pk/threads/920504 @ImranRiazKhan
44
1,260
14
4,234
31,144
ماہ رنگ بلوچ گرفتا - تھری ایم پی او کے تحت مقدمہ - کوئٹہ جیل بھیج دیا گیا!
84
2,516
14
8,750
59,039
No matter how sharp your teeth are, you cannot bite water. ~ African Proverb
11
61
3
629
11,380
942
7,774
200
27,097
277,845
Manzoor Ahmed retweeted
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے۔
20
278
4
1,341
14,799
ماہرنگ بلوچ پاکستان کی بیٹی ہے, اللہ اس کی حفاظت کرنا آمین 🤲 #Balochistan #baluchistan
139
638
18
2,398
18,773
Hello, everyone, I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation. Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends. #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
2,153
12,923
881
40,628
1,238,972
Hello, everyone, I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation. Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends. #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
158
3,546
65
10,491
118,011
Manzoor Ahmed retweeted
True 💯 %
65
3,626
33
14,827
125,023
'تمام لوگ گھروں سے نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں' اسمبلی میں بیٹھے لوگ غدار ہیں وہ قوم کو بیچنے والے ہیں، آج قوم بدترین تشدد کا سامنا کررہی ہے جبکہ وہ افراد اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں' - بی وائی سی رہنماء ڈاکٹر صبیحہ بلوچ
13
478
11
1,272
18,556
آج صبح 5:30 بجے پولیس اور دیگر ریاستی اداروں نے دھرنے پر حملہ کر دیا، مظاہرین سے شہداء کی لاشیں چھین لیں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی زبردستی اپنی تحویل میں لے لی گئیں۔ اس کے علاوہ، خواتین اور بچوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔ ریاست بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور بلوچستان میں پہلے سے بھڑکتی آگ کو مزید ایندھن فراہم کر رہی ہے۔ ایسے وحشیانہ اقدامات سے لوگ خوفزدہ نہیں ہوں گے بلکہ مزید مزاحمت اور انتشار جنم لے گا۔
154
1,472
80
3,911
123,683
بلوچستان کی صورتحال پولیس کا دھرنے پر کریک ڈاؤن، گرفتاریاں اور لواحقین سے لاشیں بھی چھین لیں۔
327
6,911
137
15,535
117,427
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن بیبرگ بلوچ کو ان کے بھائی، ڈاکٹر حمل بلوچ کے ہمراہ، ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتا کر دیا گیا۔ کل ایک پریس کانفرنس کے ذریعے ہم نے یہی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہمارے کارکنوں کو ریاستی اداروں کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے اور ان کی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں۔ ہم اپنے ساتھیوں کی جبری گمشدگی پر کبھی خاموش نہیں رہیں گے۔ #StopBalochGenocide
1,745
96
4,065
94,715
Manzoor Ahmed retweeted
آہ، چیئرمین نا جغر 💔
4
87
2
518
12,516