Sarfraz Ahmed (@mesarfraz) header
Sarfraz Ahmed (@mesarfraz) profile picture

Nothing special to share.

Bahrain | Sheikhupura
Joined April 2010
Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)Photo by Sarfraz Ahmed (@mesarfraz)
Sarfraz Ahmed retweeted
Answering a question from CGTN ahead of the Shenzhou-24 launch, Muhammad Zeeshan Ali, an astronaut from Pakistan, described the mission as "not a finish line" but "a launchpad" for China-Pakistan space cooperation.
81
633
52
2,715
181,926
سانوں غش نہ پےجاوے۔
57
Sarfraz Ahmed retweeted
اس طرح ایک گھر نہیں چل سکتا ایک ادارہ نہیں چل سکتا ہم کروڑوں کا صوبہ چلوا رہے ہیں
1
95
ڈی ایس پی اور بِلّو کی پہلی ملاقات والا سین یاد أگیا۔
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 President Trump resists Israeli Prime Minister Netanyahu's pressure to resume military attacks on Iran, US official says.
1
64
جینسنگ ہوانگ کی وجہ سے اینویڈیا شئیرز میں مچنے والی تھرتھلی دیکھ کر لگتا ہے کہ ٹریڈنگ ماہرین کو انویسٹمنٹ کرنے سے پہلے اب کمپنی سے منسلک مختلف انڈیکس کےساتھ ساتھ سی ای او کا “ٹھرک انڈیکس” بھی جانچ لینا چاہئے۔
25
باجی جلد پنجاب میں ایف سی آر نافذ کروائیں گی۔
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!
48
میڈم سی ایم نے پتلو کی ضمانت منظور ہونے پر "سیڈ" والا ٹویٹ کردیا؟
32
Sarfraz Ahmed retweeted
My 30 year old refrigerator watching all the new ones being cyberattacked. 😂
78
1,836
99
26,589
357,006
اسمبلی میں اپوزیشن رہنما کی تقریر۔ حکومتی رہنما راشد نصراللہ کے دوست پر تنقید۔
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔ بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔ یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
1
43
باجی کی عدالت۔
The accused was tracked using CCTV footage and arrested within 2 hours. Look at his age and look at the heinous act he has committed. Heartbreaking.
52
سفارتکاری ۱۰۱۔ دو جمع دو چار، ہم تم سے نہیں بولتے، چین کا ایران کو جواب۔
چین نے ایران کے ساتھ تیل خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے کیوں کہ چین نے کہا تھا کہ اگر میرے ہتھیار حوثیوں حرامیوں کے ہاتھ لگے تو ہماری آپ سے ختم۔ سعودیوں نے چینی میزائلوں کو ثبوت چین کے حوالے کئے جو حوثیوں نے ان پر برسائے تھے اور یوں ایران کے تمام منت ترلے کے باوجود تلا گیا۔ چین اب عراق اور سعودیہ سے تیل خریدے گا۔
43
سپہ سالار تو پھر سے گردن میں سریہ رکھنے والے سے ملنے چلے گئے۔ اب اُن پٹواریوں کا کیا بنےگا جنہوں نے ازخود پابندی لگا دی تھی کہ أئندہ ان لوگوں سے پکی والی کُٹؔی۔
1
67
شعیب پتہ کرو پٹرول پمپ والے کی ضمانت کب تک ہوگی؟ میں نے سیڈ لائف والا ٹویٹ کرنا ہے۔
1
71
Sarfraz Ahmed retweeted
جیدی پروڈکشنز کی فلم انصاف ہوگا، ضرووووور ہوگا کہ تحت ماورائے عدالت قتل کے بعد پیش خدمت ہے ماورائے عدالت چپیڑیں۔ کوئی چھے مہینے سال قیدِ با مشقت وغیرہ کا وقت ضائع کرنے والا سلسلہ نہیں۔ دستی ایک چپیڑ کھائیں دوسری پولیس والا روکے گا، گھر جا کر موج کریں۔ نوٹ: صرف پنجاب میں دستیاب۔
11
32
166
2,408
Sarfraz Ahmed retweeted
اب سمجھ آئی کہ میاں صاحب کو ان کے ساتھی ایئرپورٹ سے چھڑانے کیوں نہیں آئے تھے؟
22
56
25
370
41,947
اشارہ توڑنے جیسے جُرم کا دانستہ یا نادانستہ ارتکاب کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچ لیا کریں، کیونکہ ریاست اعتزاز احسن والی ماں کے جیسی نہیں بلکہ “سب کی ماں” جیسی ہے۔
34
اپنی ماں ہو تو چپیڑ مارتی ہے۔ سب کی ماں بندہ ہی مار دیتی ہے۔
1
74
Sarfraz Ahmed retweeted
پنجاب اور اسلام آباد میں ملزمان کے ساتھی جب بھی چھڑانے آتے ہیں اپنا بندہ مارے بغیر واپس نہیں جاتے۔
100
215
24
1,577
29,508
کیلیبری فونٹ کی ایجاد سے پہلے اُسے استعمال کرنے والے کیس چلنے سے پہلے انصاف دینے لگ گئے۔ سپیڈاں۔
1
43
اب تک چھپن۔ سب لی ماں۔
1
2
99