Sarfraz Ahmed retweeted
Answering a question from CGTN ahead of the Shenzhou-24 launch, Muhammad Zeeshan Ali, an astronaut from Pakistan, described the mission as "not a finish line" but "a launchpad" for China-Pakistan space cooperation.
Sarfraz Ahmed retweeted
اس طرح ایک گھر نہیں چل سکتا ایک ادارہ نہیں چل سکتا ہم کروڑوں کا صوبہ چلوا رہے ہیں
Sarfraz Ahmed retweeted
جیدی پروڈکشنز کی فلم انصاف ہوگا، ضرووووور ہوگا کہ تحت ماورائے عدالت قتل کے بعد پیش خدمت ہے ماورائے عدالت چپیڑیں۔
کوئی چھے مہینے سال قیدِ با مشقت وغیرہ کا وقت ضائع کرنے والا سلسلہ نہیں۔ دستی ایک چپیڑ کھائیں دوسری پولیس والا روکے گا، گھر جا کر موج کریں۔
نوٹ: صرف پنجاب میں دستیاب۔
Sarfraz Ahmed retweeted
اب سمجھ آئی کہ میاں صاحب کو ان کے ساتھی ایئرپورٹ سے چھڑانے کیوں نہیں آئے تھے؟
Sarfraz Ahmed retweeted
پنجاب اور اسلام آباد میں ملزمان کے ساتھی جب بھی چھڑانے آتے ہیں اپنا بندہ مارے بغیر واپس نہیں جاتے۔
Sarfraz Ahmed retweeted
ملک میں کبھی بھی مارشل لا لگانا کوئی بری بات ہے، ہر جمہوریت پسند کع برا لگتا ہے تاہم ملکی سالمیت اور پاکستانیوں کی جانوں سے کچھ بھی افضل نہیں۔
Sarfraz Ahmed retweeted
As an adult, one of the hardest decisions you’ll ever make, is when to throw away the box after buying a new electrical appliance.
Sarfraz Ahmed retweeted
مجھے ان لوگوں کی منافقت پہ سخت حیرت ہوتی جنکے دسترخوان اور میزیں دوست احباب، تعلق داروں اور کولیگز کے لیے تو نعنتوں سے بھری ہوتیں۔ یہ تک پتہ ہوتا کہ فلاں فلاں کو ہمارے ہاتھ کی پکی کیا چیز پسند لیکن سگے بہن بھائیوں کے گھر کھانا بنا بھی یا نہیں، یا وہ کس حال میں ہیں اسکی کوئی خبر نہیں ہوتی۔
Sarfraz Ahmed retweeted
Moral of the story; Don't underestimate the power of your wife. She can even arrange a COURT MARTIAL for you.
Sarfraz Ahmed retweeted
نصرت صاحب کی برسی ہے۔ میں صرف دلائل و سائنس کا ماننے والا ہوں، لیکن کیا خوبصورت حقیقت ہے کہ نیوٹن یا میکسویل نہ ہوتے تو وہی اصول کبھی نہ کبھی کوئی اور دریافت کر لیتا، مگر نصرت نہ ہوتے تو انکی موسیقی وجود میں ہی نہ آتی۔ کسی فن کو عروج پر پہنچانے والے ہر شخص کا یہی احسان ہوتا ہے۔
Sarfraz Ahmed retweeted
I tried to login to a Punjab website. They asked to fill the contact page to to get the problem sorted. When I tried to fill the contact form, they askee me to first login.
پاکستان شاید واحد ملک ہے جہاں سرکاری ویب سائٹ کا پاس ورڈ ری سیٹ کروانے کیلئے بھی رجسٹریشن کروا کر اپلائی کرنا پڑتا ہے۔ مزید یہ کہ پانچ کاروباری دن گزرنے کےباوجود بھی ری سیٹ نہیں ہوتا۔
@PTAofficialpk
Sarfraz Ahmed retweeted
یہودی پاکستان کی ویب سائٹوں کا بیڑہ غرق کرتے ہوئے۔
بھئی الجزیرے! بہت احتیاط بھئی۔ سرکاری ویب سائٹوں کی حالت زار پر تو نے کوئی رپورٹ نہیں بنانی ورنہ ہمارے طلعت حسین صاحب ناراض ہو جائیں گے۔
لکھ پی ٹی اے کا پورٹل ٹھکا ٹھک کھلتا ہے پاکستانی پیسے بھرنے کو بیتاب ہیں۔
پاکستان شاید واحد ملک ہے جہاں سرکاری ویب سائٹ کا پاس ورڈ ری سیٹ کروانے کیلئے بھی رجسٹریشن کروا کر اپلائی کرنا پڑتا ہے۔ مزید یہ کہ پانچ کاروباری دن گزرنے کےباوجود بھی ری سیٹ نہیں ہوتا۔
@PTAofficialpk
Sarfraz Ahmed retweeted
شہباز شریف کو چاہئے کہ آخری وقت ترکی، سعودی پاکستان معاہدے میں شق شامل کروا لیں کہ بیرونی حملے کے علاوہ فوج کے ہاتھوں ایک جگہ حکومت گرے گی تو باقی دو جگہ بھی حکومت گرانا پڑے گی۔
Sarfraz Ahmed retweeted
پرسنز کو مسنگ بھی کرتی ہے گائز اور ریڈار بھی بند ہوگئے تھے ان کے گائز سب یاد ہے ہمیں!
Sarfraz Ahmed retweeted
What free market?
We rig the market for sugar to benefit industry and make consumers lose.
We rig the market for petroleum products to benefit industry and make consumers lose.
We subsidise fertiliser companies without giving equal benefit to farmers.
We rig the market for wheat to make farmers lose and make selected investors and stockists gain.
We rig the market for electricity and gas to make producers gain and consumers lose.
We don’t have free markets. We have an elite controlled, rent seeking economy.
Since 2022, unbearable pain has been caused to the people at the name of avoiding sovereign default and economic stability. Such stability should always be accompanied by real economic reforms. This did not happen. As a result, the country is still in stability phase and the government is set to inflict more pain by exposing people to imported inflation. Free market concept is disastrous without having strong, professional and independent regulators. The country has none of these.
Sarfraz Ahmed retweeted
بلوچ دہشتگردوں نے کیا سوچا تھا کہ ہم بچ جائیں گے؟
بیٹا تم لوگوں کے تو میٹروں میں گھس کے ماریں گے تم پنکھا چلاؤ گے تمہاری چیخیں نکل جائیں گی تمہاری وائرنگ کے اندر گھس کے تمہاری کمر توڑیں گے یہ میاں صاحب کا فتنہ البرق تمہاری جیبوں میں گھس کے پھٹے گاتمہارے چوتڑوں کا چاغی بن جائے گا۔
Sarfraz Ahmed retweeted
اور ناظرین۔۔۔!
چووی گھنٹے کے اندر اندر صرف جرم کے الزام و اطلاع پر ہی اندھ بھگتوں کی وہ 'آپ کی ماں بیٹی ہوتی تو آپ کیا کریں گے، فیشن ایبل گفتگو صرف دور سے اچھی لگتی ہے' والی بھاونائیں ٹھنڈی یخ پڑ چکی ہیں اور اس کی جگہ احتیاط، عقل مندی، قانون، ضابطے، طریقے وغیرہ نے لے لی ہے۔
Sarfraz Ahmed retweeted
Replying to @mesarfraz
ان کے رشتے داروں کو چاہئے تھا کہہ دیتے کہ پاکستان آ کر بات کرو۔
اب جناب انصار عباسی اپنے مری والے بنگلے پر لان میں ناشتہ کر رہے تھے ملازم نے چائے کے ساتھ لوازمات رکھتے ہوئے کہا سر وہ ثبوت والا بھی آیا تھا تھوڑی دیر پہلے یہ ثبوت آپ کے لیے دے گیا ہے۔


















