Abu Muhammad Hameed (@mgh650) header
Abu Muhammad Hameed (@mgh650) profile picture
Joined November 2020
Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)Photo by Abu Muhammad Hameed (@mgh650)
13 رجبُ المُرجّب یومِ ولادت با سعادت خلیفہِ چہارم، دامادِ رسولﷺ، شوہرِ بتول، والدِ حسنین کریمین، امیرُ المومنین، خلیفۃ المسلمین، بابِ العلم، شیرِ خدا، اسدُ اللہ الغالب، امامُ المشارق و المغارب، حیدرِ کرار، حضرت سیدنا علی ابنِ ابی طالب کرم اللہ وجہ الکریم #YaAli #13rajab
79
Abu Muhammad Hameed retweeted
بروز ہفتہ 16 نومبر 3بجے سہ پہر کراچی ریگل چوک صدر ڈاکخانہ تشریف لائن اور اپنے حصہ کا پوسٹ کارڈ بہن کی رہائ کے لئے بھیجیں ۔ ہم آپ کے منتظر ہونگے اور کارڈ اور ٹکٹ آپ کے لئے لے کر وہاں حاضر ہونگے انشاءاللہ۔ #SaveAafiaNow #Postcard2POTUS @Aafiamovement
13
250
2
503
8,403
Abu Muhammad Hameed retweeted
2
8
218
Abu Muhammad Hameed retweeted
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پٹیشن دائر کرنے اور میل کرنے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام خود بھی دیکھیں آگئے شئیر بھی کریں زیادہ سے زیادہ عافیہ صدیقی کے لیے پٹیشن پر دستخط لنک کے ذریعے کریں * change.org/p/free-dr-aafia-s… * linktr.ee/aafiamovement #SaveAafiaNow #Aafia #FreeAafia #AafiaSiddiqui #Pakistan
6
305
2
477
6,660
نعمتوں کو الله پاک کی نافرمانی میں استعمال کرنے کا نقصان #MaulanaIlyasQadri #JummahMubarak
12
53
243
2,204
Abu Muhammad Hameed retweeted
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے آپ کے دو منٹ بھی بہت ہیں۔ اس وڈیو میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے وہ طریقہ بتادیا ہے جس سے آپ اپنی بہن کی رہائی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مزید جاننے اس مختصر وڈیو میں_ Save Dr. Aafia Now : linktr.ee/aafiamovement #AfiaSiddiqui #Biden #HumanRights #DrAfiaPetition #SupportAfia #ReleaseDrAfia #shaoorpk #shaoor #shaoormedianetwork # شعیب# شعور
13
175
5
257
6,726
مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک: اللہ پاک کے آخری نبی ﷺ نے فرمایا : جس نے اِخْلاص کے ساتھ لَا اِلٰہَ اِلَّا للہُ کہا، وہ جنّت میں داخِل ہو گا۔ صحابۂ کرام علیہم ُالرِّضْوَان نے عرض کیا : یَا رسولَ اللہ ﷺ! کلمۂ طیبہ کا اِخْلاص کیا ہے؟ فرمایا : یہ کہ بندہ اللہ پاک کی حرام کردہ چیزوں سے بچتا رہے۔ ( صحیح مسلم الحدیث:2755،ص 456) 07 جمادی الاولی 1446ھ، 09 نومبر 2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر #MadaniMuzakra #MaulanaIlyasQadri
45
52
2
237
3,771
Abu Muhammad Hameed retweeted
تڑپ سچی ہو تو سرکار ﷺ در پر بلا لیتے ہیں🥹 #Dawateislami
3
17
95
987
Abu Muhammad Hameed retweeted
Jumme Ke Din Telethon Dawateislami Me Unit Dene Ka Sawab! Donate Now UAN# 021111113473 WhatsApp# 03111111226 Online Donation: dawateislami.net/onlinedonat… #Telethon3Nov #Dawateislami #MaulanaIlyasQadri #JummahMubarak
49
49
1
212
2,152
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
28
2,425
10
2,925
37,123
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
60
1,890
24
1,955
24,760
Abu Muhammad Hameed retweeted
حــــافــــظ ســــعــــیــــد و زید قریشی کا دامن چھوڑ کر حقیقی علماء اہلسنت کو سنیں گے تو ان شاءاللہ آپکے کانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے☺ باقی علماء کو چھوڑیں اپنے والد صاحب کے ہی بیانات آپ یوٹیوب پر سرچ کرلیتے تو آپکی غلط فہمی دور ہوجاتی
6
11
2
28
1,780
دعا کی قبولیت کا وقت تمام عاشقان رسول کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو #MaulanaIlyasQadri #RabiulAwwal #Dua
33
88
4
601
6,306
Abu Muhammad Hameed retweeted
Eid e Milad Un Nabi ﷺ Mubarak Ho. #Eidmiladunnabiﷺ #RabiulAwwal
1
34
189
2,441
Abu Muhammad Hameed retweeted
جلوس میلاد گزشتہ برس دعوتِ اسلامی کے تحت بریڈ فورڈ برطانیہ🇬🇧 #Dawateislami
3
64
2
526
9,396
Abu Muhammad Hameed retweeted
The lovers of Syedna Muhammad ﷺ have come out to rejoice His ﷺ Mawlid 💙 📍Baghdad, Iraq - At the Mazaar of shaykh Abdul Qadir Al Geylani (Rahimullah) 🤍
132
1
817
11,946
Abu Muhammad Hameed retweeted
پاکستان میں سود کی اصل پائپ لائن اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے مقابلہ کرایا۔ مقابلےمیں انعام نوازتے ہوئے 1000 روپے کے نوٹ کا وہ ڈیزائن منظور کرلیا جس میں پاکستان کے مذہبی ، قومی، نظریاتی تشخص کی نفی کے ساتھ ساتھ کئی خطرناک پہلو نمایاں ہیں۔ عوام نے ان ڈیزائن کو دیکھ کر سخت رد عمل دیا جو کہ 96 فیصدمسلمانوں کے مذہبی، قومی جذبات کو تکلیف پہنچارہاتھا۔ ڈیزائن میں یہودی جو پاکستان میں بستے ہی نہیں، عیسائی، ہندو سمیت دیگر غیر مسلم کمیونٹیز کی علامات کو زبردستی ٹھونساگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق پلورل ازم کا خطرناک فتنہ ایسے انداز سےہی داخل کرنےکی سازش ہے جو کہ دجال کے لیے رستہ ہموار کرنے کا باعث ہوگی۔ کلمہ گو غیرت مند پاکستانی مسلمانوں کو اس پر شدید رد عمل دینا چاہیے تاکہ اسٹیٹ بینک ایسی کسی حرکت سے بروقت اجتناب کرلے۔ @StateBank_Pak #PakistaniCurrency #InterestFreeEconomy #IslamicEconomicPrinciples #foryou #news #StateBankOfPakistan #PakistaniNation #IslamicCurrency #NationalIdentity #shaoornews #shaoormedianetwork
21
232
16
276
12,035
حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی نیاز 5 ربیع الاول شریف 1446ھ #MaulanaIlyasQadri #RabiulAwwal
6
63
335
3,390