Pinned Tweet
Mocking Pakistan won’t change the fact that India failed on May 9–10 and even lost Rafale jet. We may not be perfect, but we stand with pride, not propaganda. And about the #IndusWaterTreaty — try breaking it and you'll see a response that your future generations won’t forget.
Modi Ji wants Pakistan to progress.
For example, before it became a global financial powerhouse, Dubai was just a desert.
Pakistan will also become Dubai one day…but first…🌵🐪
#IndusWaterTreaty
1
3
795
میری پاک ائی ڈی میں
یہ درخواست
92100087043872
لسٹ میں چند دنوں سے بلکل شو ہی نہیں ہو رہی اس کا حل بتائیں میں نے فیس بھی ادا کی ہوئی۔۔
@nadra_csd
@NadraPak
1
117
درخواست نمبر
92100087043872
یہ مسلہ ارہا ہے اس کا کیا حل ہے کتنے دن ہوگئے درخواست اسی مرحلے میں رکی ہوئی
@nadra_csd
3
93
@NadraPak
@nadra_csd
No Area Ka Error Aa Raha Is Say Kia Mean Hai Kindly Guide???
1
36
میں نے اپنے بیٹے کا برتھ سرٹفکیٹ کے لیے پاک ائی ڈی سے اپلائی کیا ہوا ۔۔
اب ہسٹری میں لاسٹ ارہا ہے کہ
درخواست گزار کو واپس بھیج دی گئی ہے۔
اور اوپر اسٹیس ہے
Ready for Approval
تو اپرویل کہاں سے ہونی ؟
@NadraPak
1
191
ایسے لوگ ہیں جن کی وجہ سے اج دشمن ہمیں تنہا کر کر کہ مار رہا اب میں بولو تو وہ پنڈی کے حنیف قریشی کی کسی نے بیعت نہیں توڑی کیا ؟؟ اور خود کیوں نہیں نکے ٹیوٹر سے او باہر میدان میں اگر پیر نہیں ایا تو اس کے خلاف اس لیول کی بک بک خود ٹویٹر سے باہر اتے
This Post is from a suspended account. Learn more
صرف اظہار تشویش؟؟
یہ تو ایسا معاہدہ نہیں تھا پاکستان پر حملہ سعودی عرب پر حملہ تصور ہوگا؟
سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر اظہارِ تشویش
سعودی وزارتِ خارجہ کا دونوں ممالک سے تحمل اور ضبطِ سے کام لینے کا مطالبہ
سعودی عرب نے فریقین سے کشیدگی میں اضافہ سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا یے
بات چیت اور دانائی کی راہ ہی امن و استحکام کا راستہ ہے، سعودی وزارتِ خارجہ
سعودی عرب کی خطے میں امن و استحکام کے لیے تمام علاقائی و عالمی کوششوں کی حمایت
پاکستان اور افغانستان کے عوام کی خوشحالی اور امن مملکت کی ترجیح ہے، سعودی وزارت خارجہ
131
Ali Raza Ashraf retweeted
🚨BREAKING: Israeli warplanes launched an airstrike targeting a building in Gaza City.
Ali Raza Ashraf retweeted
یہ غزہ میں موجود ایک صحافی کا ٹویٹ اسے غور سے پڑھیں اور سمجھیں مسلہ ہے کیا
حماس نے کہا ہمیں امن کی تجویز قبول ہم مزاکرات چاہتے
ٹرمپ نے اعلان کیا اب اسرائیل فوری بمباری بند کرے
اسرائیل نے اور تیز بمباری شروع کر دی
مسلہ اسرائیل ہے اب جو ہمارے درباری رات سے شادی مرگ کی کیفیت میں وہ بتائیں اگر اسرائیل مسلسل یہی کرتا تو آٹھ مسلم بہینیں جو معاہدے پر دستخط کر آئیں وہ کیا کریں گی ؟
Ali Raza Ashraf retweeted
ٹرمپ نے یہ بھی انکشاف کر دیا ہے کہ تمام ممالک نے اس کی مسلط کردہ ڈیل کے اوپر دستخط کر دیے ہیں یعنی کہ پاکستان بھی اس مسلط کردہ ڈیل پر دستخط کر چکا ہے جبکہ اسحاق ڈار کا آج کا قومی اسمبلی میں بیان ہوا میں اڑ گیا ہے۔۔
Ali Raza Ashraf retweeted
ٹرمپ کے ابھی 20 نکات سامنے بھی نہیں آئے تھے اِدھر دوسری طرف ہمارے وزیر اعظم نے بوٹ پالش کرتے ہوئے ٹویٹ کے ذریعے اس کا خیر مقدم کر دیا تھا۔ اب جب عوامی دباؤ آیا ہے تو یو۔ٹرن لے رہے ہیں۔
خیر جو ذلالت اِنکے حصے میں آنی ہے وہ آ کر ہی رہے گی۔
Ali Raza Ashraf retweeted
حکومت کے لئے ٹرمپ کے امن پلان کا دفاع کرنا مشکل ہو چکا ہے اب حکومت یو ٹرن لینے کی کوشش میں ہے اور تاثر دے رہی ہے کہ ٹرمپ نے ہمارے ساتھ دھوکہ کر دیا لیکن سوال یہ ہے کہ وزیراعظم کو ٹرمپ پلان کی حمایت کرنے کی اتنی کیا جلدی تھی؟
Ali Raza Ashraf retweeted
مفتی منیب الرحمن نے ٹرمپ کے 20 نکاتی ایجنڈے کو مسترد کرتے ہوئے 5 اکتوبر کو اس کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اب ذرا ہمت کر کے اپنے لیڈر سے بھی اس کی مذمت پر ایک ٹویٹ کروانے کا مطالبہ کر دو۔اب یہ نہ کہنا جب ملاقات ہوگی تب ٹویٹ آئے گی،گنڈا پور ابھی کل ہی ملاقات کرکے آیا ہے۔



















