Safdar Hussain (@mtuberose) header
Safdar Hussain (@mtuberose) profile picture

Love for all hatred for none

Joined February 2015
Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)Photo by Safdar Hussain (@mtuberose)
Safdar Hussain retweeted
فاطمہ: غدیر کی محافظ | غدیر... 70 دن پہلے | سیدہ فاطمہ زہرا (ع) کی شہادت پر مبنی فلم سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی فلم — قسط اوّل: غدیر… ستر دن پہلے
158
849
13
6,662
622,127
Safdar Hussain retweeted
زندگی کی ہر نئی صبح قدرت کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے #اسلام_وعلیکم_جمعه_درود_وسلام #ﷺ_اھدنا_الصراط_المسقیم
34
14
51
697
Safdar Hussain retweeted
سلسلۂ مباحثِ کوثر | ساتویں قسط مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ؛ خیر سے روکنے والا ویڈیو کی زبان: اردو اذان سے «حَيَّ عَلَى خَيْرِ الْعَمَلِ» کے الفاظ کیوں حذف کیے گئے؟ «خَيْرِ الْعَمَلِ»، حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی محبت اور قرآنِ کریم کی آیت «مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ» کے درمیان کیا تعلق ہے؟ ان سوالات کے جوابات سلسلۂ مباحثِ کوثر کی ساتویں قسط میں جانیے nitter.cf/intent/follow?screen_n…
41
337
4
3,255
153,645
Safdar Hussain retweeted
Aameen
7
6
29
472
علاج کے لیے پیسے نا ہونے کی وجہ سے، گھر والوں نے مایوس ہوکر کتے سے کٹے لڑکے کو درخت سے باندھ دیا۔درخت سے بندھا وہ بیٹا، ماں کی آنکھوں میں ٹھہرے آنسو — لیکن حکمران اپنی عیاشیوں میں مگن۔۔۔۔۔۔ خیرپور کے ایک گاؤں میں، جہاں دھوپ مٹی کو جلاتی ہے اور درخت سائے سے زیادہ کچھ نہیں دے سکتے، ایک نوجوان زنجیروں میں جکڑا بیٹھا ہے۔ نہ کسی جرم کی سزا، نہ کسی گناہ کا کفارہ — بس ایک آوارہ کتے کے کاٹے کا نتیجہ، جسے وقت پر علاج نہ مل سکا۔ اس کے والدین نے اسپتالوں کے دروازے کھٹکھٹائے، مگر جواب میں صرف مایوسی ملی۔ آخرکار، جب طب نے ساتھ چھوڑا تو انہوں نے وہی کیا جو صدیوں پہلے لوگ کرتے تھے — بیٹے کو درخت سے باندھ دیا، تاکہ وہ خود کو یا کسی اور کو نقصان نہ پہنچائے۔ یہ منظر صرف ایک خاندان کی بے بسی نہیں، بلکہ پورے نظامِ صحت کی ناکامی کا آئینہ ہے۔ ریبیز جیسی بیماری، جو بروقت ویکسین سے مکمل قابلِ علاج ہے، پاکستان کے دیہی علاقوں میں آج بھی موت کا پیغام بن کر آتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب سرکاری اسپتالوں میں بنیادی ویکسینز تک دستیاب نہیں، تو غریب باپ اپنے بیمار بیٹے کو لے کر کہاں جائے؟ کیا مہذب معاشرے میں انسان کو جانور کی طرح باندھنا ہی واحد راستہ رہ جاتا ہے؟ یہ کہانی صرف ایک بیمار نوجوان کی نہیں، بلکہ ہر اس خاندان کی ہے جو وسائل کی کمی کے باعث اپنے پیاروں کو تڑپتا دیکھنے پر مجبور ہے۔ باپ کی آنکھوں میں وہ بے بسی صاف جھلکتی ہے جو کسی بھی الفاظ سے زیادہ گہری ہے — اسپتال سے مایوس لوٹنا، اور پھر اپنے ہی بیٹے کو رسی سے باندھنا، شاید کسی والد کے لیے سب سے تکلیف دہ فیصلہ ہو۔ یہ ویڈیو محض سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لیے نہیں، بلکہ ہمارے اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہونی چاہیے۔ جب تک دیہی صحت کے مراکز فعال نہیں ہوں گے اور ویکسینز عام آدمی کی پہنچ میں نہیں آئیں گی، ایسے مناظر دہراتے رہیں گے۔ سوال حکومت سے بھی ہے اور معاشرے سے بھی — کیا ہم اس وقت تک انتظار کریں گے جب یہ درخت اور یہ رسیاں کسی اور کے آنگن میں لگیں؟
7
48
2
63
3,385
I hope that through the blessing of the prayers of our Master, may God Almighty hasten his noble reappearance, various forms of divine grace and favor will encompass all the mujahideen, martyrs and the veterans of Resistance, as well as the displaced and their patient families.
162
194
9
1,057
44,029
تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
1,019
3,807
245
13,122
579,578
Safdar Hussain retweeted
This has to be the cheapest road ever built 😂
269
456
78
1,809
143,603
Safdar Hussain retweeted
🚨 Peshawar, Get Ready! 🇵🇰 Planning to study, work, or visit abroad? 🌍✈️ Now is your chance to get professional guidance from an experienced Global Mobility Advisor. 💼 Explore options for countries like: Australia 🇦🇺 | Canada 🇨🇦 | UK 🇬🇧 | USA 🇺🇸 | Europe
2
3
10
335
سلام ان شہیدوں پر۔
92
1,174
12
8,184
43,273
Safdar Hussain retweeted
ایسا ہمارے ہاں کسی مسجد میں ہو رہا ہو تو کوئی نہ کوئی "ایمان والا" اٹھ کر بچوں کو دھو ڈالتا ہے۔ ترکوں کی ایک کہاوت ہے کہ "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو تمہیں اپنے دین کے مستقبل کےلیے فکرمند ہونا چاہئے"
65
873
12
3,142
58,060
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں
60
33
1
399
2,078
Safdar Hussain retweeted
خدا حافظ یا مُسلمین ہم نے تمہارا بہت انتظار کیا اب غزہ ختم شُد 💔
67
1,620
20
3,430
29,891
Did you know your feet have pressure points connected to different parts of the body? 🦶 This image is based on reflexology, an ancient wellness concept that focuses on relaxation and overall 💆‍♀️
130
4,594
97
15,340
829,942
رتن ٹاٹا کا انتقال ہوگیا۔پسماندگان میں کوئی نہیں کیونکے انہوں شادی ہی نہیں کی کھربوں کی پراپرٹی بزنس سب ٹڑسٹ کےحوالے ( حقیقی خوشی )کبھی کبھی دوسروں سے بھی کچھ سیکھ لیا جائے توکیاحرج ہے جب ہندوستانی ارب پتی رتن جی ٹاٹا سے ٹیلی فون پر انٹرویو میں ریڈیو پریزینٹر نے پوچھا: "جناب آپ کو کیا یاد ہے جب آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ خوشی ملی"؟ رتن جی ٹاٹا نے کہا: "میں زندگی میں خوشی کے چار مراحل سے گزر چکا ہوں، اور آخر کار میں نے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ لیا ہے۔" پہلا مرحلہ دولت اور وسائل جمع کرنا تھا۔ لیکن اس مرحلے پر مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو میں چاہتا تھا۔ پھر قیمتی اشیاء اور اشیاء جمع کرنے کا دوسرا مرحلہ آیا۔ لیکن میں نے محسوس کیا کہ اس چیز کا اثر بھی عارضی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک زیادہ دیر نہیں رہتی۔ پھر ایک بڑا پروجیکٹ حاصل کرنے کا تیسرا مرحلہ آیا۔ یہ وہ وقت تھا جب ہندوستان اور افریقہ میں ڈیزل کی سپلائی کا 95% میرے پاس تھا۔ میں ہندوستان اور ایشیا کی سب سے بڑی اسٹیل فیکٹری کا مالک بھی تھا۔ لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں نے تصور کیا تھا۔ چوتھا مرحلہ تھا جب میرے ایک دوست نے مجھ سے کچھ معذور بچوں کے لیے وہیل چیئر خریدنے کو کہا۔ تقریباً 200 بچے۔ ایک دوست کے کہنے پر میں نے فوراً وہیل چیئر خرید لی۔ لیکن دوست نے اصرار کیا کہ میں اس کے ساتھ جاؤں اور وہیل چیئر بچوں کے حوالے کروں۔ میں تیار ہو کر اس کے ساتھ چلا گیا۔ وہاں میں نے ان بچوں کو یہ وہیل چیئر اپنے ہاتھوں سے دی۔ میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی ایک عجیب سی چمک دیکھی۔ میں نے ان سب کو وہیل چیئر پر بیٹھے، چلتے اور مزے کرتے دیکھا۔ ایسا لگتا تھا جیسے وہ کسی پکنک کے مقام پر پہنچ گئے ہوں، جہاں وہ جیتنے والا تحفہ بانٹ رہے ہوں۔ میں نے اپنے اندر حقیقی خوشی محسوس کی۔ جب میں نے جانے کا فیصلہ کیا تو ایک بچے نے میری ٹانگ پکڑ لی۔ میں نے آہستہ آہستہ اپنی ٹانگیں چھوڑنے کی کوشش کی، لیکن بچے نے میرے چہرے کی طرف دیکھا اور میری ٹانگیں مضبوطی سے پکڑ لی، میں نے جھک کر بچے سے پوچھا: کیا تمہیں کچھ اور چاہیے؟ اس بچے نے جو جواب دیا اس نے نہ صرف مجھے چونکا دیا بلکہ زندگی کے بارے میں میرا نظریہ بھی بدل دیا۔ اس بچے نے کہا: "میں آپ کا چہرہ یاد رکھنا چاہتا ہوں تاکہ جب میں آپ سے جنت میں ملوں تو میں آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کروں۔" منقول
33
131
11
909
64,696
کیا خوبصورت فن خطاطی ہے ،محض ایک چاک سے بلیک بورڈ پر 👌
27
366
5
3,006
50,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌻🌾 آج کی خوب صورت آیت♥️🌹
101
26
3
150
2,757
Safdar Hussain retweeted
ٹرمپ کے بگرام ایئربیس کو واپس لینے کے بیان کے بعد چائنا نے تمام اسٹیک ہولڈر کو خبردار کر دیا ہے کہ چائنا ایسے کسی بھی قسم کے ایڈونچر کے خلاف کھڑا ہوگا۔ خواجہ آصف کے آج کے بیان کو بھی اسی تناظر میں دیکھیں چائنا پاکستان کا دوست ملک ہے
12
458
5
2,443
78,218
مشن آذان کی شروعات پی ٹی آئی کے سینیٹر علامہ پیر نورالحق قادری نے باقاعدہ طور پر مشن آذان کا آغاز کردیا ہے۔مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
13
32
602
Safdar Hussain retweeted
آخری داماد تو کچھ زیادہ ہی خوش نصیب نکلا 😍🫢
15
147
2
454
14,554