amna (@mumtaz20) profile picture
Manchester, England
Joined October 2009
Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)Photo by amna (@mumtaz20)
اس ظلم پر خاموش رہے لیکن ہم تو پھر بھی ہر مظلوم کے لیے آواز اٹھائیں گے ،یاد رکھو بار باری سب کی باری
15
1,430
2
5,283
46,692
کل ہم نے اسجد محمود کی گرفتاری اور پھر رہائی کی فلم دیکھی، مولانا اسٹیبلشمنٹ کی ہاں میں ہاں ملائیں گے یہ لوگ صرف اپنے اقتدار کے حصے کی جنگ لڑ رہے ہیں، جو کچھ تحریکِ انصاف کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ ہوا یا ہو رہا ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
32
405
4
1,288
9,778
ایک تو وہ حسین اتنا تھا کہ اپنی جوانی میں یونانی دیوتا (Greek God) کہلاتا تھا، دوسرا اس کا خاندان کبھی کسی کے لیے باعثِ شرمندگی نہیں بنا۔ تیسرا، جب وہ کرکٹ کے میدان میں اترا تو دنیا کے صفِ اول کے کھلاڑیوں میں شمار ہوا؛ عالم یہ تھا کہ جب لوگ رچرڈ ہیڈلی کو دنیا کا بہترین آل راؤنڈر کہتے تو وہ خود اعتراف کرتا کہ نہیں، عمران خان مجھ سے بہتر ہے۔ برصغیر اور انگلینڈ سے لے کر آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ تک، جہاں جہاں کرکٹ کا جنون تھا، وہ وہاں کا سب سے بڑا 'ہارٹ تھروب' تھا۔ مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ مقامی ہیروز کے مقابلے میں لوگ اسے دیکھنے کے لیے امڈ آتے تھے۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن کا وہ میچ کون بھول سکتا ہے جہاں اس کی طبیعت ناساز ہونے اور نہ کھیلنے کی خبر پر لاکھوں کے شہر میں جلوس نکل آئے تھے۔ ​پھر وہ آکسفورڈ کا تعلیم یافتہ تھا۔ کتنے کھلاڑی ہیں جن کے پاس دنیا کے بہترین ایتھلیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ آکسفورڈ جیسی تعلیمی سند بھی ہو؟ کم از کم میری نظر سے تو ایسا کوئی نہیں گزرا۔ اس نے پڑھنے لکھنے کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں کیا؛ تحقیقی کتابیں لکھیں اور آج جیل کی کوٹھری میں بھی اگر وہ کسی چیز کا مطالبہ کرتا ہے تو وہ کتابیں ہیں۔ ​اب ذرا ہمارے نام نہاد دانشور طبقے کا حال دیکھ لیں۔ یہ لوگ دماغی طور پر خود کو چاہے جتنا بھی حسین سمجھتے ہوں، ظاہری شکل و صورت اور حلیے کے اعتبار سے اکثر و بیشتر انتہائی بدنما ہوتے ہیں۔ بکھرے بال، عجیب و غریب حلیہ اور بے ڈھنگی حرکات و سکنات۔ مثال کے طور پر جون ایلیا ہی کو لے لیں—اللہ انہیں بخشے—جب تک وہ زندہ رہے، محفلوں میں ان کے حلیے اور ان کی مخصوص حرکات و سکنات نے لوگوں کو الجھائے رکھا۔ ان کی شاعری پر تو نگاہ ہی تب پڑی جب ان کا جسم اور وہ حرکات منوں مٹی تلے دفن ہو گئیں۔ ​ایسے ماحول میں جب ایک ایسا شخص سامنے آتا ہے جو شکل و صورت میں بھی بے مثال ہو، کھیل کے میدان کا بادشاہ بھی ہو اور علم و دانش میں بھی کسی سے کم نہ ہو، تو مردوں کے لیے یہ بات ہضم کرنا محال ہو جاتا ہے۔ یہ جلن اور تکلیف اس وقت اور بھی ناقابلِ برداشت ہو جاتی ہے جب خواتین کی توجہ بھی اسی کے حصے میں آئے، سنا بھی اسی کو جائے، اور اس کی تعریف خود اپنے ہی گھر سے شروع ہو جائے۔
23
297
3
1,040
18,115
بریکنگ نیوز🚨مفتاح اسماعیل کا بڑا انکشاف 🔥🔥 میں نے کہا تھا کہ رواں سال کے آخر تک شہباز شریف کی حکومت نہیں رہے گی، اب وہ رہیں یا نہ رہیں، پورا سسٹم ہی جا رہا ہے۔ نئے لوگ لائے جارہے ہیں۔ بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے۔ باقاعدہ فیصلہ ہوچکا ہے۔ سندھ میں پیپلزپارٹی کا راج بھی اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے۔
12
151
3
801
39,094
گزشتہ 4 سال سے تحریکِ انصاف کے خلاف فسطائیت جاری ہے۔ عمران خان، ان کی بہن اور ان کی اہلیہ کو ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے، عدالتوں کو باندی بنا دیا گیا ہے، کیسز کو سماعت کے لیے لگنے نہیں دیا جاتا اور اگر عدالت سے کوئی فیصلہ آ جائے تو اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ خیبر پختونخوا میں ناجائز طور پر گورنر راج نافذ کیا گیا اور ابھی تک وزیرِ اعلیٰ و اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت کئی رہنما لاپتہ ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
4
169
2
470
3,147
گندی نسل گندہ خون؛ مزہ نہ سکون۔۔۔ اس شخص کے بدبودار کردار اور خصلت کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ۔۔۔ یہ کیسی گھٹیا نسل کے مرد اور عورت کے اختلاط کی پیداوار ہے۔۔۔!!!
41
351
6
621
4,685
عمران خان کی تو آج تک بے نامی جائیداد بھی نہیں نکالی جا سکی !! اس کے بنی گالا والے گھر کے متعلق تو چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے پورا ایک سال کیس چلایا تھا اس کی کمائی کے سارے ذرائع کھنگالے تھے، اس کی کرکٹ کھیلنے کے وقت کے بھی کمائی کے ذرائع تک کہ کہیں سے کوئی غلط چیز پکڑی جا سکے، مگر اسے بھی ناکامی ہوئی تھی- تو سوال یہ ہے کہ اسے کیوں جیل میں ڈال رکھا ہے؟ اس کا علاج تک بھی کیوں نہیں کروا رہے؟ ورنہ یہ بات حکومت جانتی ہے کہ عمران خان پر کوئی کیس نہیں ہے، اسے صرف عاصم منیر کو خدا تسلیم نہ کرنے کے جرم میں جیل میں ڈالا گیا ہےـ #ShiftKhanToHospitalNow
12
853
1
1,958
10,665
اسیرِ اڈیالہ عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا کہ یہاں قید میں اللہ کے کرم سے میرے پاس وقت ہی وقت ہے، مگر انکے پاس وقت ختم ہو رہا ہے، عمران خان کی یہ پیشگوئی بھی سچ ہوتی دکھائی دے رہی ہے، کیونکہ عمران خان اپنے حصے کی مشکلات برداشت کر چکا ہے، اور مزید برداشت کرنے کی سکت بھی رکھتا ہے، مگر اب اسکے خلاف استعمال ہونے والے تمام سیاسی مہروں کی باری ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ جب پلان بدلے گا تو باری انکی بھی آئے گی ۔۔۔۔۔۔
12
196
2
377
3,911
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی نے مولانا فضل الرحمان کی ڈبل گیم کو ایکسپوز کردیا 🔥🔥 مولانا بھی چاہتے تھے کہ انہیں پیچھے ہٹنے کا موقع مل جائے۔ اسی لیے جب وہ ٹھوکر نیاز بیگ پہنچے تو انہیں کہا گیا مہربانی کریں گھر چلیں جائیں تو مولانا نے کہا۔ مجھے گرفتار کر لو۔ تو انہوں نے کہا گرفتار کیا کرنا ہے ریکوئسٹ کر رہے ہیں کہ گھر چلے جائیں۔ تو اس پر مولانا نے کہا کہ ریکوئسٹ ایکسپٹڈ مگر میں اسے گرفتاری ہی سمجھوں گا۔
5
79
310
17,144
بریکنگ نیوز 🚨جرمن چینل DW نے عمران خان پر اہم ترین رپورٹ جاری کردی 🔥🔥 عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں، مجھے یہ ڈر ہے کہ میں جیل سے زندہ باہر نہی نکلوں گا، مجھے قتل کردیا جائے گا۔ مجھے انصاف دیا جائے۔ عمران خان بار بار انصاف مانگ رہے ہیں لیکن پاکستان کی عدالتیں اسے انصاف فراہم کرنے کی بجائے طاقتور شخصیات کی بات مان کر انکے پریشر میں آکر خاموش بیٹھے ہیں۔ یقیناً یہ مجرمانہ غفلت ہے۔
8
921
2
1,725
8,745
آدھی زندگی اسکی مخالفت اور باقی آدھی اسکی نقل میں گزرے گی اس خاندان کی۔ عمران خان اس خاندان کا سب سے بڑا آئیڈیل مخالف ہے۔
مریم نواز عمران خان کی سستی کاپی بننے کی کوشش ہی کرتی رہتی ہیں 🤣🤣
100
2,722
18
11,259
163,931
صاحبزادہ حامد رضا کے لیے بھی اواز اٹھائیں اس وقت ناحق قید ہیں
آپ کسی پر تنقید جب کریں تب آپ نے اس سے زیادہ قربانیاں دی ہوں۔ صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں قید 390 دن ہوگئے۔
107
579
3,571
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
22
982
10
1,942
15,944
بس پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں ، اگر آپ غزہ کو عطیہ نہیں دے سکتے تو ایک اور راستہ بھی ہے ، ایک نقطہ چھوڑ دیں۔ بس ایک چھوٹا سا نقطہ... لیکن یہ خاموشی سے کہیں زیادہ زوردار آواز دے سکتا ہے۔ اور جہاں تک خاموشی سے گزر جانے کی بات ہے، تو شاید آپ کو اپنی انسانیت پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ 🙏
5,147
14,327
381
33,712
335,474
نظریہ پاکستان تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ 🫡
13
403
3
1,284
7,684
حُسین کے قافلے کو بھی لوگ چھوڑ گئے تھے یار۔۔۔💔 لوگ بِکتے بھی ہیں لوگ جُھکتے بھی ہیں لیکن!! کچھ قائم رہتے ہیں حُسین کے انکار کی طرح ✊🏻
31
134
2,290
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
6
582
7
1,253
8,820
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کی الیکٹرانک میڈیا پر دبنگ انٹری، آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو گردن سے دبوچ لیا۔ دھوم مچا دی 🔥🔥 26 نومبر کو وہ کون تھے جو بدمعاش بن کر لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے تھے؟ جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے؟ اسٹیٹ کا کام اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اس دن آئی جی اور کمشنر بدمعاش بن کر پریس کانفرنس کر رہے تھے اور بھول گئے تھے کہ وہ کون ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کے حکم پر ہو رہا تھا۔ پوری دُنیا جانتی ہے ان سیکورٹی فورسز کو پنڈی سے حکم ملا تھا کارکنان پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ کرو، انکا قتلِ عام کرو۔ یہی خوفناک، بھیانک آپریشن بعد میں ہم نے مریدکے میں تحریک لبیک کے خلاف بھی ہوتے ہوئے دیکھا جہاں سینکڑوں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔ یہ ریاست بہت بڑی مجرم ہے ان معصوم لوگوں کی۔
31
1,850
8
5,325
147,545
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔ خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا 26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
20
1,540
5
3,382
19,738
بیٹی کے ساتھ تصویر میں جو خوبصورت آدمی کھڑا ہے اس کا نام ملک ادریس ہے اور اسے 26 نومبر کو شہید کروا دیا گیا ہے آج 26 نومبر کو اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
55
2,397
11
6,929
35,189