💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) header
💤🅰️£🅰️Я (@mza_007) profile picture

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ھو جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ھو

In the Air
Joined June 2013
Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)Photo by 💤🅰️£🅰️Я (@mza_007)
ہے لطف زیست یہ کہ وہ بیٹھا ہو روبرو بکھرے ہوں پھول ادھر تو دھری ہو ادھر شراب بے خود کیا جہاں کو تری چشم مست نے تھی کیسی اس پیالے میں اے فتنہ گر شراب چشم سیاہ مست، نگاہ مست، آپ مست پیتا ہے دل لگی کو بت عشوہ گر شراب #اردو_زبان
1
2
4
42
جیسے تو راضی ویسے راضی کردے میرا بھی کوئی عمل تو امتیازی کردے سر جھک جاتا ہے من جھکتا ہی نہیں دل کو کسی وقت میرے نمازی کردے #اردو_زبان
1
5
5
37
صدیوں سے تجھے تکتے ہوئے سوچ رہا ہوں جی تیرے خدوخال سے بھر کیوں نہیں جاتا آنکھوں سے اُداسی کی گھٹا کیوں نہیں چھٹتی سینے سے محـــبت کا بھنور کیوں نہیں جاتا ٹھہرا ہے جو اک قافلہ غم میرے دل میں اس چھوٹی سے بستی سے گزر کیوں نہیں جاتا #اردو_زبان
4
2
25
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں دم، ہوا کی موج ہے رم کے سوا کچھ بھی نہیں گل تبسم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر شمع بولی گریہ غم کے سوا کچھ بھی نہیں راز ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو کھل گیا جس دم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں #اردو_زبان #صباح_الخيـر
3
2
42
مرے جسم و جاں میں ترے سوا نہیں اور کوئی بھی دوسرا ۔۔۔ مجھے پھر بھی لگتا اس طرح کہ کہیں کہیں کوئی اور ہے ۔۔۔ میں اسیر اپنے غزال کا میں فقیر دشت وصال کا ۔۔۔ جو ہرن کو باندھ کے لے گیا وہ سبکتگیں کوئی اور ہے ۔۔۔ #اردو_زبان #اردو_شاعری
2
5
5
76
کل ساحلِ خوابیدہ پر آئے پیکرِ ناز جب صبح نے زربفت کی پہنی پِشواز کھنکی مندر میں یوں رسیلی گھنٹی دھوکہ یہ ہوا كہ آئی تیری آواز #اردو_زبان #صباح_الخيـر
1
3
3
51
راہ نـفـرت میں بھٹکـتی ہـوئی وحشـی دنیا🥹 تجـھ کو اک راز بتـاؤں کسی اجـرت کـے بغیر❤️‍🩹 کمـسنی ہو، جـوانی ہو، یـا کہ ہو بـڑھـاپا🤕 انسـان جی نہیں سکتـا، محبـت کـے بـغیر💔 #اردو_زبان #صباح_الخيـر
2
2
4
43
بے عمل کو دنیا میں، راحتیں نہیں ملتیں دوستو! دعاؤں سے، جنتیں نہیں ملتیں اس نئے زمانے کے، آدمی ادھورے ہیں صورتیں تو ملتی ہیں، سیرتیں نہیں ملتیں #صباح_الخيـر #اردو_زبان
5
4
36
وہ کون ستمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں تو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے کیا دل کا بھروسا ہے یہ سنبھلے کہ نہ سنبھلے کیوں خود کو پریشاں، میرا غم خوار کرے ہے تو لاکھ فراز اپنی شکستوں کو چھپائے یہ چپ تو تیرے کرب کا اظہار کرے ہے #اردو_زبان #اردو_شاعری
2
5
4
46
کچھ صبحیں دوبارہ آغاز کرنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ اس احساس کے لیے ہوتی ہیں کہ ایک اور دن ملنا بھی کتنی بڑی نعمت ہے۔ دعا ہے کہ یہ صبح آپ کے دل میں سکون، روح میں امید، اور ایسی خوشی لے کر آئے جو سورج ڈوبنے کے بعد بھی آپ کے ساتھ رہے۔ صبح بخیر 🌸 #اردو_زبان #صباح_الخيـر
1
3
3
35
UPDATE: AIs have achieved the highest *possible* score on the Mensa Norway IQ test - 151 3 years ago: cognitively impaired human (64 IQ) 2 years ago: average human 1 year ago: genius human Today: literally off the charts Next year?
In ONE year, the smartest AI jumped ***40 IQ points*** from 96 to 136 IQ on Mensa Norway. In ONE year, AI went from an average human to a higher IQ than almost ALL humans. And one year from now...? ...Do you see it yet? What's about to happen?
350
767
229
5,745
2,503,863
ہو گا جو شوق حسن سے، راز و نیاز کا کر لوں گا گیسوؤں میں سحر، اس کے بعد کیا؟ شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں دنیا میں ہو گا نام مگر، اس کے بعد کیا؟ اٹھی تھی خاک خاک سے، مل جائے گی وہیں پھر اس کے بعد کس کو خبر، اس کے بعد کیا؟ #اردو_زبان
2
7
6
45
اہل ستم کے دل میں ہے کیا مرے کرب کا حساب ان کوخبر نہیں کہ میں مست ہوں اپنے حال میں کیسا پہاڑ ہو گیا وقت گزارنا مجھے زخم پہ جم گئی نظر خواہش اندمال میں تو نے مرے خمیر میں کتنے تضاد رکھ دیئے موت مری حیات میں نقص مرے کمال میں #اردو_زبان
4
5
6
99
💤🅰️£🅰️Я retweeted
ہوئی خوشی جو میسر تو یہ ہوا معلوم خوشی کا بوجھ اٹھانا محال ہے کتنا نباہ , زیست سے کرتا ہوں عاشقانہ میں یہ جانتا ہوں کہ جینا محال ہے کتنا #اردو_زبان
3
3
34
نہ سو سکا ہُوں، نہ شب جاگ کر گزاری ہے عجیب دن ہیں، سکوں ہے نہ بیقراری ہے۔ ستم تو یہ ہے کہ لگتے ہی بھر گیا ہے وہ زخم جو اہلِ دل نے کہا تھا، بہت ہی کاری ہے۔ کہو تو اور بھی کچھ دیر روک لیں اس کو، شبِ فراق سے اپنی پرانی یاری ہے۔ #اردو_زبان
1
3
3
22
بے خیالی میں یونہی بس اک ارادہ کر لیا اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا #اردو_زبان
3
6
5
40
ہوئی خوشی جو میسر تو یہ ہوا معلوم خوشی کا بوجھ اٹھانا محال ہے کتنا نباہ , زیست سے کرتا ہوں عاشقانہ میں یہ جانتا ہوں کہ جینا محال ہے کتنا #اردو_زبان
3
3
34
اس راستے میں جب کوئی سایہ نا پائے گا یہ آخری درخت بہت یاد آئے گا بچھڑے ہوؤں کی یاد تو آئے گی بار بار موسم رفاقتوں کا پلٹ کر نہ آئے گا تعریف کر رہا ہے ابھی تک جو آدمی اٹھّا تو میرے عیب ہزاروں گنائے گا #قافلہ_ادب #اردو_زبان
2
1
46
اس راستے میں جب کوئی سایہ نا پائے گا یہ آخری درخت بہت یاد آئے گا بچھڑے ہوؤں کی یاد تو آئے گی بار بار موسم رفاقتوں کا پلٹ کر نہ آئے گا تعریف کر رہا ہے ابھی تک جو، آدمی اٹھّا ، تو میرے عیب ہزاروں گنائے گا #اردوزبان #اردو_شاعری
1
58
کیا کہوں دیدہ تر، یہ تو میرا چہرا ہے۔ سنگ کٹ جاتے ہیں پانی کی جہاں دھار گرے۔ دیکھتے کیوں ہو شکیبؔ اتنی بلندی کی طرف. نہ اٹھایا کرو سر کو کہ یہ دستار گرے. #اردو_زبان #اردو_شاعری
1
1
25