@napboti
iAccount based inSwitzerland!
About this account
- Account based in
- Switzerland
- Connected via
- Pakistan App Store
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
An environmentalist fighting for our planet, #HumanRights, and justice in Pakistan. Passionate about biodiversity, accountability, and real change.
Joined May 2017
- Tweets10.5K
- Following3.5K
- Followers3.8K
- Likes50.5K
Pinned Tweet
The earlier the youth take the wheel with all their fire, questions, and fearless stupidity, the less broken the world they will inherit and the sooner it begins to heal.
Voice Of Youth retweeted
🇵🇰 PAKISTAN is getting ready for their MARCH TO ISLAMABAD
They carry this one message:
FREE IMRAN KHAN
Writer: Oliver
Voice Of Youth retweeted
How hospital access and family access for @ImranKhanPTI turned into terrorism support accusations is beyond me.
Voice Of Youth retweeted
مزاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں سے ایک ڈیمانڈ بھی غیر آئینی و قانونی نہیں ہے۔ ہمیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے ساتھ ریاست ہر قابض لوگ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ یہ ہمارے ڈیمانڈز تھے، ہیں اور رہیں گے۔
ملک میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری عمل کے تسلسل، قومی یکجہتی، امن و امان کے قیام اور تمام سیاسی و قومی معاملات کو باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے درج ذیل امور پر اتفاقِ رائے کیا جائے گا:
1۔وزیرِ اعظم پاکستان اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزبِ اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں ملک کو درپیش تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات، بالخصوص زیرِ التوا امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
فریقین اس امر کے پابند ہوں گے کہ باہمی مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے مذکورہ امور کے حل کے لیے دو ماہ کے اندر مؤثر اور قابلِ عمل پیش رفت یقینی بنائی جائے۔
2۔وزیرِ اعظم پاکستان حکومتی اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندگان پر مشتمل ایک مشترکہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیں گے۔
یہ کمیٹی اپوزیشن کے ساتھ قومی و سیاسی معاملات، باہمی اختلافات اور دیگر اہم امور پر مسلسل مذاکرات کرے گی اور باہمی اتفاقِ رائے سے قابلِ عمل حل تلاش کرے گی۔ جمہوریت، سیاست، عدالت اور صحافت کی مکمل آزادی ہوگی۔
کمیٹی اپنے قیام کے بعد ایک ماہ کے اندر مذاکرات اور حل کے حوالے سے قابلِ ذکر پیش رفت یقینی بنائے گی اور اپنی سفارشات متعلقہ قیادت کے سامنے پیش کرے گی۔
3۔ جیل مینول، آئینِ پاکستان اور مروجہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حاصل تمام قانونی، انسانی اور طبی حقوق بلاامتیاز فراہم کیے جائیں گے۔
ان کے علاج و معالجے کے سلسلے میں، جہاں قانوناً قابلِ اطلاق ہو، ان کے ذاتی/نامزد ڈاکٹروں کی طبی رائے، ہدایات اور مشوروں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضروری طبی سہولیات اور علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
4۔جیل مینول اور متعلقہ قوانین کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنے اہلِ خانہ، نامزد وکلاء اور مجاز/نامزد رفقاء سے ملاقات کا حق فراہم کیا جائے گا۔
ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہوگا۔ تاہم ملاقات کی سہولت کو کسی بھی فریق کی جانب سے ایسے سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا جو قانوناً ممنوع ہوں۔
5۔عمران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، معمر اور بیمار قیدیوں سمیت تمام زیرِ حراست افراد کی جانب سے سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر آئین و قانون کے مطابق دس دن کے اندر غور کا عمل شروع/مکمل کیا جائے گا، جہاں قانوناً ایسا ممکن ہو۔
تمام مقدمات کا فیصلہ متعلقہ عدالتیں اور قانونی فورمز آئین، قانون، شفاف عدالتی طریقۂ کار اور انصاف کے اصولوں کے مطابق، بلاجواز تاخیر کے بغیر، کریں گے۔
خواتین جو سیاسی قید کاٹ رہی ہیں جن میں بزرگ یاسمین راشد اور بشری بی بی سرفہرست ہے اُن کو انسانی ہمدردی دکھاتے ہوئے جلد رہا کیا جائے۔
6۔خیبر پختونخوا میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مستقل و پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع اور قابلِ عمل حکمتِ عملی مرتب کریں گے۔
اس حکمتِ عملی پر آئین و قانون کے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے عمل درآمد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی۔
7۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مذکورہ بالا یقین دہانیوں اور طے شدہ اقدامات پر مؤثر عمل درآمد کی تحریری یقین دہانی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف موجودہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کرے گی۔
تاہم اگر وفاقی حکومت طے شدہ یقین دہانیوں، مذاکراتی عمل یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرے یا مذاکراتی عمل کو بلاجواز تعطل کا شکار کرے تو پاکستان تحریکِ انصاف آئین و قانون کے مطابق اپنے پُرامن، جمہوری اور قانونی احتجاج کے حق کو محفوظ رکھے گی۔
Voice Of Youth retweeted
Leaving all other issues and much noise aside, the primary reason for the failure of the talks around 3am this morning between the government team and the PTI-TTAP team was the following: the PTI-TTAP team stood firm on its principled position that anti-terorrism actions in KPK would be based on agreement between the federal government and the KPK government and would be framed on the basis of consultation with, and the buy-in of, the different political parties represented in the KPK assembly. This was not acceptable to the government team that insisted that all actions unilaterally initiated by it would have to be owned by the provincial government. The PTI-TTAP team was clear that we have zero tolerance for terrorism and are committed to rooting it out. We also have a clear position against so-called collateral damage in the form of innocent lives and internal displacement of the local population. Policies and actions aimed at fighting terror must have the support of the local population and be based on ground intelligence. The wisdom provided by the jirga held in the KPK assembly of all the political and tribal notables of the province, including the merged districts, must be heeded. This was not acceptable to the federal government.
Voice Of Youth retweeted
THIS IS SATANIC✡️🇮🇱
An Israeli soldier throws a stun grenade into a car carrying a Palestinian family, trapping them inside to absorb the blast.
Reports confirm one of the children inside is now permanently blinded for life.
Voice Of Youth retweeted
کہتے ہیں ٹیلنٹ کسی کا محتاج نہیں ہوتا،
اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ زندگی صرف گزاری نہیں جاتی، اسے جیا جاتا ہے۔
قید آجائے تو گھبرایا نہیں جاتا، اس کا سامنا کیا جاتا ہے،
اور حالات جیسے بھی ہوں، حوصلہ نہیں ہارا جاتا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے۔
76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد عزم، ہمت، جرات اور استقامت کی ایک زندہ مثال ہیں۔
انہوں نے وہ سزا بھی برداشت کی جس جرم کا وہ خود کو مرتکب نہیں سمجھتی تھیں، مگر جس صبر، حوصلے اور وقار کے ساتھ یہ آزمائش کاٹی، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
قید نے ان کے عزم کو کمزور نہیں کیا، حالات نے ان کے حوصلے کو شکست نہیں دی۔
انہوں نے ثابت کیا کہ جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر عزم، حوصلے اور نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد عزم، استقامت اور حوصلے کی ایسی مثال ہے جسے آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
Voice Of Youth retweeted
ایک یاسمین راشد ہیں جنہوں نے ثابت کیا کہ وہ پچہتر سال میں بھی قابلیت کی روشن مثال ہیں
جبکہ دوسری طرف ایک اور خاتون کچھ دن پسندیدہ جیل میں رہیں انھوں نے دو مشہور کام کیے
1موبائل تکیے کے نیچے رکھ کے اس پر بیٹھنا
2فرائی پین سے استری کرنا
کتنی ٹیلنٹڈ خاتون پسند ہے بہاروں کو
کہتے ہیں ٹیلنٹ کسی کا محتاج نہیں ہوتا،
اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ زندگی صرف گزاری نہیں جاتی، اسے جیا جاتا ہے۔
قید آجائے تو گھبرایا نہیں جاتا، اس کا سامنا کیا جاتا ہے،
اور حالات جیسے بھی ہوں، حوصلہ نہیں ہارا جاتا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے۔
76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد عزم، ہمت، جرات اور استقامت کی ایک زندہ مثال ہیں۔
انہوں نے وہ سزا بھی برداشت کی جس جرم کا وہ خود کو مرتکب نہیں سمجھتی تھیں، مگر جس صبر، حوصلے اور وقار کے ساتھ یہ آزمائش کاٹی، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
قید نے ان کے عزم کو کمزور نہیں کیا، حالات نے ان کے حوصلے کو شکست نہیں دی۔
انہوں نے ثابت کیا کہ جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر عزم، حوصلے اور نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد عزم، استقامت اور حوصلے کی ایسی مثال ہے جسے آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
Voice Of Youth retweeted
This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged.
Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
طویلِ سفرِ عزم و ایثار کا قصہ
پہاڑ جھکے، دریا رکے، راہیں کھلیں
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
خونِ جگر سے جو لکھتا ہے آزادی کا منشور
عمران خان وہ شاعرِ انقلاب بن گیا ہے
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Voice Of Youth retweeted
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
Voice Of Youth retweeted
Sisters of Pakistan’s jailed former prime minister Imran Khan arrested
➡️ go.france24.com/XizI
Voice Of Youth retweeted
فاطمہ جناح کو انگریز نے کبھی بھی گرفتار نا کیا تھا حالانکہ انکے بھائی انگریز سے 200 سالہ قبضہ ختم کروانا چاہتے تھے۔
#ReleaseAleemaKhanum
Voice Of Youth retweeted
ہم ہر طرف سےاسلام آباد میں داخل ہونگے۔
موٹروے اور جی ٹی روڈ دونوں سےجائیں گے!
مارگلہ کےپہاڑوں سےبھی اتریں گے!!!
جنید اکبر
Voice Of Youth retweeted
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
Voice Of Youth retweeted
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on Aljazeera.com