Nott_balach retweeted
Every province will be divided. I don’t care if you’re a lunjabi or pashjew, you’re either loyal to Pakistan for the sake of development and progress, or you’re loyal to your tribal shithole that hasn’t achieved shit during the last trillions of years. Fuck ethno-nationalism.
Nott_balach retweeted
یہ ترانہ پاکستان بننے کے بعد بنایا گیا تھا۔۔ جب پاکستان بنانے والے بڑے ایک ایک کر کے گزر رہے تھے۔ انے والی نسل کو نصیحت کی گئی تھی کہ اس پاک سرزمین کی حفاظت کرنا۔ اج بھی استرانے کو سنیں تو انکھوں میں انسو ا جاتے ہیں۔۔
برسوں کے بعد اڑے پرچم ہلال کے۔۔۔۔
اس جملے کے اندر چھپے چھپے ہوئے جذبات محبت پیار عشق اور امید کو سمجھ سکتے ہو؟
صدیوں کے بعد اسلام کا پرچم لہرایا تھا۔۔۔ اب اس کی حفاظت کرنی ہے سر دھڑ کی بازی لگا کر۔
Nott_balach retweeted
پورا ملک حالت جنگ میں ہے۔
ہم سینکڑوں اور ہزاروں کی تعداد میں شہید اور زخمی دے رہے ہیں۔
اور پھر بھی اس قوم کے حکمرانوں اور علماء اور عوام کو سمجھ نہیں ارہی۔
جس قوم نے ہلاک ہونا ہوتا ہے اس کی عقلیں اسی طرح ماری جاتی ہیں۔
نصیحت کرنے والے کو پتھر مارتی ہیں نصیحت نہیں پکڑتیں۔
Nott_balach retweeted
🚨 The untold reality of the 12 refugee seats is now central to the narrative being built by the JAAC.
Let’s take a deeper look at how these seats came into existence, whom they represent, and why they remain one of the most crucial features of AJK’s political structure…..
Nott_balach retweeted
He’s a proper soldier. His predecessors didn’t march like this. Totally in sync.
Nott_balach retweeted
پس ثابت ہوا کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک بھی غیور قوم کو ڈرا نہیں سکتا ہرا نہیں سکتا — *غیور ایران سرخرو ہوا، الحمد لله*
*غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں*
*پہناتی ہے درويش کو تاج سر دارا*
حمید گل صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ اِنکا اپنا محاورہ ہے
if you can't beat them join them
Nott_balach retweeted
پاک فوج کے لیے انتہائی قیمتی اور بروقت نصیحتیں۔
پاکستان کس طرح مسلم دنیا اور عالمی جغرافیائی سیاست میں ایک مرکزی قیادت سنبھال سکتا ہے۔۔ ماضی میں پاکستان کیا کردار ادا کرتا رہا ہے۔۔ اور مستقبل میں پاکستان کی ڈیوٹیز کیا ہیں؟
Nott_balach retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایک فون کال نے پوری دنیا کو جنگ کے خوف سے نکال دیا 🙌🇵🇰😍
Nott_balach retweeted
اللہ نے کچھ فیصلے ظاہر کر دیے ہیں اور کچھ فیصلے ابھی ظاہر ہونے ہیں ۔۔ تم اپنی انکھوں سے ان رازوں سے پردہ اٹھتے دیکھ رہے ہو۔۔
یہ 18 سال پہلے کی دی گئی اذانیں ہیں، جب قوم کو اس کی تقدیر کی خوشخبری سنائی گئی تھی۔۔ ایک مردہ قوم کو زندہ کیا گیا تھا۔۔۔ صور پھونکا گیا تھا۔۔۔ قم بازن اللہ۔۔۔ اللہ کے حکم سے اٹھو اور اپنی تقدیر کو تھام لو ۔۔ کہ لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا ۔۔
جب یہ خوشخبریاں ہم نے قوم کو سنائیں ناپاک اور ذلیل لوگ مذاق اڑانے لگے ۔۔ اج اللہ ان کو رسوا کر رہا ہے اور اپنے فقیر کی لاج رکھ لی مالک نے۔۔۔
ابھی تو اور بھی بہت کچھ ہوگا۔۔۔ اپنے اپ کو اس تقدیر کا حصہ بناؤ۔۔ ہماری مخالفت مت کرنا۔۔ ورنہ اللہ تم کو رسوا کرے گا۔۔
یہ اذان اللہ اس کے رسول کی اجازت سے دی جا رہی ہے ۔۔ اس کی مخالفت کرنے والا ذلیل اور رسوا کیا جائے گا۔۔۔















