Sanwal retweeted
South Punjab is closing part of the gap with the rest of Punjab: flush toilets 72% to 91%, electricity 85% to 95%, literacy 51% to 60%. But school attendance (65% to 70% vs 78% to 84%) and roof quality (13% vs 53%) are not catching up. @GallupPak Digital Analytics
Sanwal retweeted
1 13 years under PML-N
2 Rs18+ TRILLION in NFC transfers (more than DOUBLE Sindh's share)
3 9.6 million children out of school (highest in Pakistan)
4 30.3 million people in poverty (a 41% jump in 7 years)
5 Zero free cardiac networks or transplant hubs like NICVD & Gambat
6 Billions spent on Lahore's concrete; South Punjab left behind
7 The lion's share of Pakistan's treasury went to Lahore
8 Yet Sindh built institutions that treat Punjab's patients for free.
It is easy to cherry-pick numbers against Sindh while ignoring what Sindh actually delivered with less than half the NFC share.
Sanwal retweeted
ہم سرائیکیوں کا پنجاب میں ہونا ہماری بربادی ہے,یہاں ہونے کا نتیجہ ہم اپنے جسم پر سہتے ہیں۔پنجاب کے ساتھ رہنے کی ایک قیمت ہے جو ہم ہسپتالوں میں گنجائش کم کردینے کی وجہ سے اپنے بچے مروا کر دیتے ہیں۔اس کی قیمت ہم بیماری سے مرتے مریضوں کیلۓ دوائیں نہ ہونے کی صورت میں دیتے ہیں۔
Sanwal retweeted
Travel south from Lahore and welfare fades. Welfare Index (out of 900): Lahore 787, Okara 664, Sahiwal 626, Bahawalpur 567, Rahim Yar Khan 517, Rajanpur 378.
galluppakistandigitalanalyti…
Sanwal retweeted
ن لیگ کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہے اور گُڈ گورننس کی اعلی مثال یہ ہے کہ نعرہ تھا گندم کی ریکارڈ توڑ بمپر کراپ ہوئی ہے کسان کے وارے نیارے ہوگئے ہیں اور پتا نہیں کون کونسی اسکیمیں دے کر خوشحالی کا دور دورہ ہے لیکن حقیقت یہ ہے جس قیمت پر کسان کی قیمت حکومت نے نہیں خریدی کہ گردشی قرضہ ختم کرکے اربوں روپیہ بچایا گیا ہے پھر کسان کی گندم قیمت اونے پونے داموں بکی اور اب وہی گندم کسان کی قیمت سے ڈبل قیمت پرمارکیٹ میں فروخت ہورہی اور آٹے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے
پنجاب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ہے افغان بارڈر پہلے ہی بند ہے تو پھر یہ کس کا ویژن ہے ؟
پنجاب کا کسان لٹ نہیں بلکہ ذبح ہوگیا ہے
ن لیگ حکومت کی گندم پالیسی ناکام نہیں بلکہ کسانوں کا معاشی قتل عام ثابت ہوئی ہے
اگر پنجاب میں مسلسل حکومت کرکے آپ گندم کا میکنزم نہیں سمجھ سکے تو ویژن کی پھر کیا ہی بات ہے
اب مااشاللہ سے لاکھوں ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے سو ن لیگ کے ویژن سے کسی اور ملک کا کسان خوشحال ہوگا
Sanwal retweeted
It's not for me and you to decide how this impacts Sindhi identity. It's about Sindhis. Sindhis do not want to lose Karachi.
From the very beginning Urdu speaking migrants didn't integrate into Sindhi culture and now they want to steal the city from right under them.
I ... honestly don't get the argument here.
So, if we create a Karachi province, will Sindhi identity cease to exist? If not, what's the problem? And if it will, then why insist on keeping Sindh as a single administrative unit?
I think much of the opposition to the idea of new provinces is rooted in the fact that the proposal is coming from the army. Otherwise, I see little reason why we should act as guardians of the interests of political parties that have repeatedly failed to protect ours.
Had these parties devolved powers to cities and villages, there would arguably be no demand for new provinces today. Why didn't they? Because they wanted to run the provinces as their personal fiefdoms, retaining control over resources, authority and political patronage.
Even today, the idea of new provinces appears to be considerably less unpopular among parties like PTI and PML-N, which are not as deeply rooted in feudal structures and draw their leadership from different sections of the elite. The PPP, on the other hand, is perhaps the most vehemently opposed to new provinces, largely because it is dominated by feudal interests, with feudal landlords occupying virtually every position of consequence within the party.
We cannot shut down this debate simply because certain sections of the elite want to prevent us from even considering the possibility that an administrative arrangement other than the one they have gamed, mastered and benefited from might actually work better.
Sanwal retweeted
During the same period, Punjab received 30 trillion rupees—more than the combined total of Sindh, Khyber Pakhtunkhwa (KP), and Balochistan. Let’s start with Punjab: where did this money go? How were the 30 trillion rupees distributed geographically within the province? I’m sure you will set this precedent before questioning the other provinces.
Sanwal retweeted
لو
اب اس پین چود کی بھی بکواس سُن لو
مادرچودو کوئ کام ٹھیک نہ کرو گے تو لوگ گالیاں ہی دیں گے
نہ ایسے کام کرو کہ لوگ تمھاری والدہ کو چھیڑیں
ہر پین چود عوام کو دھمکیاں لگا رہا ہے
ایسی ریاست پر تھُو آخ تھُو
معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پرو پیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #RespectJudiciary
Sanwal retweeted
It is a proven political science theory that when “you” give power over and over again to a political family, country regresses. In Pakistan this experiment has been done total 12 times by giving power to a single family both in Center and Punjab. Prosperity comes with fairness.
#295C
295-C ایک چٹکی میں ختم نہیں ہو سکتی انجینئر صاحب!!
صرف ایک راستہ ہے
جوائنٹ سیشن میں محققین قرآن و سنت کی روشنی میں پارلیمنٹ کے سامنے حقیقت سامنے پیش کریں ( علماء کو اجلاس سے دور رکھیں)
تب یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
Sanwal retweeted
سرائیکی وسیب کے 15اضلاع میں اس بجٹ میں 36 ارب روپۓ کم رکھے گۓ ہیں,سرائیکی وسیب میں 15سال تک کے طالب علموں پر فی طالب علم 133 روپۓ اور باقی پنجاب میں فی طالب علم 4579 روپۓ خرچ کۓ جارہے ہیں۔تعلیمی بجٹ میں کمی کے بعد وسیب میں 16 ملین مزید بچوں کے ان پڑھ رہنے کا امکان ہے
Sanwal retweeted
پنجاب کے حوالے سے اگر یہ خبر درست ہے تو انتہائی تشویش ناک ہے
مختاراں مائی والا کیس جو انٹرنیشنلی پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا اسکی humiliation بھی پنچایت کے ذریعے ہی کی گئی تھی
پنچایت کے نام پر جاگیرداروں اور طاقتوروں کو اختیارات دینا انصاف نہیں انکو کو کھلی چھوٹ اور غریب عوام خواتین اور اقلیتوں کو بے بس کرنے کا منصوبہ ہے۔ جرائم جبری صلح سے نہیں قانون کی حکمرانی اور آزاد عدلیہ سے ختم ہوتے ہیں۔ پنجاب میں پنچایتیں نہیں انصاف چاہیے
#پنجاب
#Punjb
Sanwal retweeted
🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندے معصوم بچوں اور ماؤں کو جھوٹے کیسسز میں پھنسانے والے جانور ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے اس بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں کو جن میں قیصر راجہ، عبدالوارث گل، راؤ عبدالرخیم اور حسن معاویہ جسے بہت سے خنزیر مولوی شامل ہیں۔
🚨📍ان پڑھ بابا سعید آف تلہ گنگ ایک بار پھر سزائے موت بانٹنے میں کامیاب ہوئے 👇
راولپنڈی میں چھوٹی عدالت نے گزشتہ روز محمد ابتسام المصطفی نامی نوجوان کو سزائے موت سنادی ۔ ذرا اس کا مختصر بیک گراؤنڈ ملاحظہ ہو 👇
📍ابتسام المصطفی کا کیس اگست 2018 میں راولپنڈی سائبر کرائم ونگ میں بلاسفیمی بزنس گینگ کے زیر سایہ رجسٹر ہؤا ۔
📍اس کیس میں مدعی(کمپلینٹ) تھا تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والا ایک ان پڑھ شخص بابا سعید
📍 یہ وہی بابا سعید آف تلہ گنگ ہے جو اسلام آباد میں بھی مدعی ہے اور وہاں بھی6 زندگیوں میں سزائے موت بانٹ کر 6 خاندان تباہ کرچکا ہے وہاں اس سے جب جج نے سام سنگ اور ایپل فون کے بارے میں پوچھا تھا تو اس کا جواب تھا کہ سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے۔
📍 راولپنڈی میں جس لڑکے کو سزائے موت سنائی گئی ہے اس کیس کا ٹرائل اس لڑکے نے ہر بار خود لڑا ہے یعنی خود اپنی وکالت کی ۔ اور مدعی بابا سعید سے جب پوچھا کہ بھئی تمہیں تو انگلش بھی نہیں آتی اور پڑھے لکھے بھی نہیں ہو تو تم فیس بک پر مبنی کیس میں مدعی کیسے بنے تو جواب ملا کہ اجی وہ میرا بیٹا پڑھ لیتا ہے مجھے تو پڑھنا لکھنا نہیں آتا
📍ابتسام المصطفی کی ایف آئی آر پڑھیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس پر دفعہ 295C لگی ہی نہیں ہے ۔
📍پہلی بار اس کو راولپنڈی میں کورٹ سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
📍پھر جب یہ لڑکا اپنا کیس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لے کر گیا تھا وہاں جناب جسٹس (ر) چودھری عبد العزیز سے پالا پڑا ، جہاں انہوں نے کیس ری ٹرائل کرکے نیچے بھیج دیا کہ سزا کم ہے زیادہ سزا دے کر اوپر بھیجو
📍 دوبارہ اس لڑکے نے اپنا کیس خود ہی لڑا اور راولپنڈی کی چھوٹی عدالت سے عمر قید کی سزا ہوئی ، اب دوسری بار جب لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل پہنچی تو پھر سے محترم جج صاحب نے اس کے کیس کو ری ٹرائل کرکے نچلی عدالت کو واپس بھیج دیا کہ ابھی بھی سزا کم ہے اور سزا دو دوبارہ ٹرائل کرو
📍 اب تیسری بار اس لڑکے کو راولپنڈی کی چھوٹی عدالت نے سزائے موت سنا دی ہے ،جو پہلے 10 سال تھی ، پھر عمر قید ہوئی اور اب سزائے موت سنادی گئی ، عدالت وہی چھوٹی کورٹ راولپنڈی میں ، کیس وہی ، مگر ہر بار سزا بڑھ رہی ،
ہے نا عجیب کیس اور عجیب انصاف
,📍 اوپر سے سونے پر سہاگہ یہ کہ اس کا مدعی(کمپلیننٹ) بھی ان پڑھ بابا ہے جو سوشل میڈیا استعمال ہی نہیں کرسکتا ۔
📍 اوپر سے ایک اور عجیب اتفاق کہ بابا سعید بھی تلہ گنگ کا ہے اور یہ لڑکا جسے سزا ہوئی ہے یہ بھی تلہ گنگ کا ہے ۔۔۔۔۔
اور ہے بھی امام مسجد کا بیٹا۔۔۔۔۔۔۔
نام ہے "محمد ابتسام المصطفی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
📍سمجھنے والوں کے لئے اتنا کافی ہے ۔
🚨 سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب ہوتا ہے ۔سنئیے اور سر دھنیئے ۔
6 لوگوں کی زندگی برباد کرنے اور سزائے موت دلوانے والا انپڑھ بابا سعید۔۔۔ 👇
📍 دو دن قبل سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی ایک کرسچیین لڑکے کی سزائے موت برقرار رکھی ۔ کیس سوشل میڈیا کا تھا اور مدعی تھا بابا سعید آف تلہ گنگ جو کہ جاہل گنوار ہے جس کو سوشل میڈیا کی الف ، ب ، تک نہیں پتہ
📍اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ سے جج افضل مجوکاا نے بھی کچھ کیسز میں سزائے موت دی تھی ۔ ایک کیس میں مدعی تھا یہی بابا سعید ۔
📍 👈جب بات سوشل میڈیا ایپس اور موبائل فونز کی ہوئی اور مدعی بابا سعید سے جج نے سوشل میڈیا اور ایپس کا پوچھنے کے بعد سوال کیا کہ آپ سام سنگ Samsung اور ایپل Apple 🍏 📱 کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟؟
تو جانتے ہیں بابا سعید نے کیا جواب دیا تھا..؟؟؟
👈بابا سعید کا جواب تھا کہ سر سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے ۔
📍 اسی بابا سعید نے راولپنڈی میں ہی ایک اور کیس بنایا ہوا ہے وہ کیس اور اس بابے کے دیگر سارے کیسز بھی سوشل میڈیا شئیرنگ کے ہیں اور بابا جی کو سوشل میڈیا اور ایپس اور موبائلز کا ککھ نہیں پتہ پھر بھی بابا جی مدعی ہیں ہے اور سزائے موت کا رقص جاری ہے۔۔ ہے نا کمال کی بات ۔۔
📍اسی ان پڑھ گنوار بابا سعید نے چھ لوگوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی برباد کی ہے اور جن میں سے 2 بری بھی ہوچکے ہیں ۔
📍ذیل میں دو سزائے موت کے فیصلوں کی ویڈیوز دی جارہی ہیں جس میں شیراز فاروقی ویڈیوز میں کمنٹری کرتے ہوئے خود بتاریا ہے کہ مدعی بابا سعید ہے اور سب کو مبارک ہو اور یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں Celebrate کر رہے ہیں پھولوں کے ہار ایک دوسرے کو پہنا رہے ہیں ۔ بھلا ان زومبیز کو پھولوں سے کیا کام ؟ موت دے کر پھول بانٹنا ۔۔۔ !!!!!
Sanwal retweeted
نئے صوبوں کا مقصد صرف کراچی اور گوادر پورٹ پر قبضے، صحرا میں نہریں بنا کر کاشتکاری 😂کر کے جرنیلوں کا اس ملک کو لوٹنے کے مزید کا موقع فراہم کرنا ہے ۔
باقی تمام تو اپنی دھرتی کی حفاظت کر لیں گے پنجابی نیشلزم میری سمجھ سے باہر ہے
لاہور میں پیدا ہوئ اور وہیں آدھی زندگی گزاری، پنجابیوں سے زیادہ بے شرم کوئ قوم نہیں دیکھی ۔ لاہور کے برگر بچے پنجابی بولنا نہیں جانتے ، پنجاب کے ہی دیہاتیوں کے لیے پینڈو کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔ گردن میں سریا لے کر گھومتے ہیں اور کہتے ہیں لاہور لاہور اے ۔
بھائ کون سا نیشلزم؟ دوسری قومیتوں کو محکوم بنانے والا؟ اپنے سکھ بھائیوں کے ساتھ تو آپ رہ نہیں سکے، جو اس دھرتی کے کرسچن رہ گۓاُن کے لیے چوڑے کا لفظ، جماعت احمدیہ کے بھائیوں کے لیے قادیانی اور مذہبی چورن خرید کر تحریک لبیک میں بھی شامل ہو گۓ ۔
ہر بندہ چوہدری بنا پھرتا ہے۔
سرائکی وسیب کی اپنی ایک تاریخ اور بہاولپور الگ ریاست تھی ۔ باقی سب ریڈ لائن ہے لیکن پنجاب میں مزید صوبے فوری بن جانے چاہیں
Sanwal retweeted
A wheat crisis is brewing due to the sheer incompetence of the federal government.
The open market price of wheat in Karachi is now Rs 155 to Rs 157 per kg. (Other cities maybe a few rupees different). Everyday the price of wheat is inching up and so is the price of atta. This is the same wheat our farmers sold to stockists, government-selected investors and other middlemen for less than Rs 65 per kg in April and May during harvest. The landed cost in Karachi of foreign wheat is around Rs 95 per kg.
Now it is likely that we will see the price of Atta climb to Rs 200 per kg or more, making it nearly impossible for many poor people to feed their children.
After financially destroying our farmers with their policies over the last three years, this year the government kept the price of Urea and DAP so high that farmers weren’t able to afford them in quantities required to grow a healthy crop. The result is a shortage of perhaps 3 million tons of wheat.
But the government waited too long and didn’t import enough wheat nor did it allow the private sector to import. (The private sector can import wheat and sugar at a cheaper price, but this government likes to import and export these commodities, for inexplicable reasons, through the Trading Corporation of Pakistan. Although it recently allowed sugar mill owners, whose interests are very dear to this government, to export directly).
After government imports of about a million tons, there is still a huge shortage and prices keep climbing. And if, after waiting and reacting to a public outcry, the government imports more wheat later, that wheat may come around February/March and depending on what quantities it imports, might crash the market just near harvest time in Sindh (late March/April) and Punjab (mid-April onwards), again financially burdening our farmers. Therefore if the government decides to allow imports it should do so right away.
The cost that consumers, salaried taxpayers, farmers, workers and businesses, large and small, have to bear for this government’s incompetence and self-dealing is huge. (Except of course oil refineries and marketing companies, and sugar mills. They are doing just fine).
Sanwal retweeted
Story of last 4 years. Pakistan is the slowest growing economy in the South Asia. Regional average is around 7% and we are averaging around 2%. Even country like Bhutan growing at 7% for last 4 years. This PMLN form 47 government is the worst government Pakistan has ever had.
Sanwal retweeted
پاکستان کا قانون ضرور ہے لیکن قرآن میں ایسی کسی سزا کا حکم موجود نہیں یہ ایک فقہہ مسئلہ ہے۔ اس لیے اسے قرآن کا حکم کہنا درست نہیں۔ کسی جرم کو فساد فی الرض قرار دے کر جان لے لینا ایسا ہے جیسا آج کل پاکستان میں بہت سے قوانین ہیں، فساد فی الرض ایک بہت وسیع بات ہے اس کو اس طرح استعمال کر کے کسی انسان کی جان لینے سے متعلق فیصلے کرنے پر اب سوال اٹھ رہے ہیں۔ جب ایک چیز فقہہ مسئلہ ہو تو اس پر اجتہاد ہو سکتا ہے، دلیل دی جاسکتی ہے، بات کی جاسکتی ہے، اسے سرے سے رد کر دینا ، اس کے بارے بات کرنے والے کو توہین کا مرتکب قرار دینا جہالت ہے۔ میرا بس اتنا سا نقطہ ہے کہ اس پر بات ہونی چاہئے معاشرے مکالمے سے آگے بڑھتے ہیں، ایک چیز پر آنلھیں بند کر کے کہہ دینا کہ یہ قرآن کا حکم ہے ہم کوئی بات نہیں سنیں گے سراسر غلط ہے۔ قرآن میں توہین مذہب یا رسالت کی سزا موت کہیں درج نہیں، اور جب اس فساد فی الرض کے نام پر بنائے گئے قانون کا غلط استعمال ہو تو اس پر اجتہاد کرنا بھی معاشرے کو زندہ رہھنے کے لیے ضروری ہے۔
Replying to @ZubairAlikhanUN
اللہ کی توہین کی بات نہیں ہورہی، پاکستان کا قانون 295c توہین رسالت سے متعلق ہے اور توہین رسالت فساد فی الارض کے زمرے میں آتی ہے، جس کی سزا موت ہے۔ یہ قرآن و حدیث سے متفقہ ثابت ہے۔ تاہم قانون کے رائج کرنے کے حوالے سے سسٹم پر سوال اٹھایا جاسکتا ہے، نصِ قانون پر نہیں
Sanwal retweeted
Mohajirs must understand, they r “immigrants”, not sons of the soil
U cannot cling to ur Hindustani identity while demanding ownership of prime sindhi land
Adopt local culture, learn their language & assimilate
Don't become a threat to the indigenous pop. That never ends well.
سندھی لوگ پکوڑے کی چٹنی نہ ملنے پر 8 یا 10 لوگ ایسے مار دیتے ہیں یہ مہاجر دہلی یو پی بہار کے پناہ گیر ہم سے صوبہ مانگ رہے ہیں اور ہمارے دھرتی کی تقسیم کی مانگ کر رہے ہیں، سندھ کے مشہور فنکار سوراب سومرو
بلاول زرداری سے لے کر قوم پرست سیاست دانوں تک، قلم کاروں سے لے کر فنکاروں تک، مہاجروں کے خلاف تعصب کا اظہار مختلف لہجوں اور مختلف پلیٹ فارمز سے ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
































