@pesticide134670

پرابلم مسئلہ بتانے کا نہیں، پرابلم مسئلہ کا حل نکالنے میں ہے

Joined January 2024
ذی شعوری سویلین retweeted
عمران خان بہت بھولے ہیں ۔۔ فواد چوہدری نے نواز شریف کو لیڈر ماں لیا ۔۔۔۔۔
3
13
35
2,993
ذی شعوری سویلین retweeted
آپ کے دشمن نے آپ سے کبھی خوش نہیں ہونا ایک بنیادی بات سمجھ لیں کہ جو آپ کی ذات کا مخالف ہے اس نے آپکی تعریف کبھی نہیں کرنی چاہے آپ چاند تارے ہی توڑ کر کیوں نہ لے آئیں۔ سوشل میڈیا سچ اور جھوٹ کی مارکیٹ ہے ہی نہیں، یہ پسند ناپسند اور دھڑے بندی کی مارکیٹ ہے۔ آپ پٹرول پر سب سڈی دیکھ لیجئے، لیتے بھی جائیں گے اور تنقید بھی کرتے جائیں گے۔ مریم نواز جہاز کے اخراجات نہ دیتیں تب بھی تنقید ہی تھی اور دے دئیے تب بھی اعتراضات ہی ہیں، ریسیونگ کی ڈیٹ اور کلئیر نگ کی ڈیٹ کا پھڈا ہے، اب کیا مریم نواز انہیں منی ٹریل بھی دیں گی کہ ان کے پاس اس ادائیگی کے لئے رقم کہاں سے آئی چاہے وہ ارب پتی والد کی بیٹی ہیں۔ ایک بات یاد رکھیں۔ آپ کے دشمنوں کو آپکی وضاحت کی ضرورت نہیں کیونکہ انہوں نے وہ وضاحت ماننی ہی نہیں اور آپکے دوستوں کو بھی آپکی وضاحت کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ آپ پر اعتماد کرتے ہیں اور ہاں اجنبیوں کو بھی وضاحت کی ضرورت نہیں کیونکہ انہیں اس میں دلچسپی ہی نہیں۔ جو لوگ اپنے مخالفین اور دشمنوں کو خوش اور مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ کتے کی دم سیدھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جتنی دیر دم پائپ میں رہتی ہے، سیدھی رہتی ہے، باہر نکلتے ہی ٹیڑھی ہو جاتی ہے۔ تو کرنا کیا چاہیے؟ بہت سادہ بہت آسان۔ وہ کرو جو دل چاہے۔ جس سے اپنے رب اور اپنے ضمیر کے سامنے شرمندگی نہ ہو۔ باقی رہ گئی دنیا تو اسے دنیا کے مالک پر چھوڑ دو۔ وہ راضی ہو گیا تو اس کی کیا مجال؟ اس کی کیا اوقات؟ نجم ولی خان
19
14
1
61
1,505
ذی شعوری سویلین retweeted
For followers of IK, these receipts are gospel truth, rest is all hearsay.
Since receipts are being discussed. Here is a throwback to the receipt Imran Khan presented as evidence of selling his Tosha Khana watch for 5 crore. Ghaffar kabab kee raseed zyada formal hoti hay, yahan 5 crore ka evidence ye raseed thee
102
240
6
812
64,806
ذی شعوری سویلین retweeted
کیا کچھ دوست اینکر پرسن/ صحافی جو صبح شام جہاز جہاز کر رہے ہیں یہ دو ارب روپے کی رسیدیں مانگنے کی ہمت کرینگے ؟؟؟؟؟؟ عمران نیازی نے 9سال ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کیا 2 ارب روپے کے اخراجات کے پی اسمبلی اور حکومت نے ایک منٹ میں معاف کر دئیے۔
39
344
3
685
7,305
ذی شعوری سویلین retweeted
🚨خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، کوہاٹ میں دھماکہ، مگر وزیراعلیٰ سیاسی سرگرمیوں کے لیے اسلام آباد میں موجود۔ سوال یہ ہے کہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کا تحفظ ہے یا سیاسی سرگرمیاں؟
1
11
1
35
1,305
ذی شعوری سویلین retweeted
پختونخوا عشق عمران کے کالے سائے تلے خون میں لت پت، سہیل آفریدی فوراً پشاور پہنچیں استعفیٰ دیں یا گورنر راج کیلئے خط لکھیں،صوبے کو عشق پختونخوا کی ضرورت ہے۔ اختیارولی خان
561
266
46
927
31,584
ذی شعوری سویلین retweeted
لاوارث خیبرپختونخوا: خیبرپختونخوا لہولہان، حکمران لانگ مارچ کی تیاری میں کوہاٹ پولیس لائنز میں جمعہ کی نماز کے دوران دہشت گرد حملے میں 21 افراد شہید ہوئے۔ صوبہ ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے۔ اور دوسری طرف پی ٹی آئی کی قیادت لانگ مارچ کی تیاریوں، اجلاسوں اور سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ جس صوبے میں ان کی اپنی حکومت ہے، وہاں لاشیں اٹھ رہی ہیں اور حکمرانوں کی سیاسی ترجیح اسلام آباد کی طرف مارچ ہے۔ کے پی نے حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا تھا، صوبہ لاوارث چھوڑ کر سیاسی تماشے لگانے کا نہیں۔ اور محمود اچکزئی، جو خود کو پختونوں کے حقوق کی آواز کے طور پر پیش کرتے ہیں، وہ بھی اسی سیاسی محفل میں بیٹھے ہیں۔ آج پختونوں کا خون بہا ہے تو پختونوں کی نام نہاد وارثی کہاں گئی؟ #کے_پی_لاوارث
8
78
3
191
1,314
ذی شعوری سویلین retweeted
You converted to Islam in 1995 and changed your name to Haiqa. What happened to all that? Also, the whole world knows that it is common among jews to change their religion, name and even identity to fool goyim. Your brothers are hardcore Zionists who supported the Gaza genocide. They both are married to the Rothschild family who are famous for torturing, cannibalising and sacrificing children. They are the most evil and degenerate family known to humankind
Replying to @KhawajaMAsif
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
477
592
97
1,694
242,527
ذی شعوری سویلین retweeted
فتنہ کتابت ہی فرقہ واریت کا ماخذ ہے حضرت ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے 500 احادیث پر مبنی ایک مجموعہ مرتب کروایا تھا اور پھر خود اسے جلا ڈالا ۔ انہیں اس بات کا یقین ہوگیا تھا کہ ایسی کاوش آگے چل کر فتنہ کا باعث ہوسکتی ہے ۔ چنانچہ اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت صدیق اکبر اور حضرت فاروق اعظم نے احادیث کا مجموعہ مرتب کرنا مناسب نہ سمجھا تو بعد میں کیوں ایسا کیا گیا ؟ اور جب کیا گیا تو نتیجہ سامنے ہے کہ قرآن کے واضح احکامات کو ثانوی حیثیت میں بدل دیا گیا اور روایات، واقعات اور قصہ کہانیوں نے پورے مذہب کو hijack کر رکھا ہے ۔ کوفیوں ، مجوسیوں اور اسی طرح کے طبقات نے مکمل طور پر جھوٹ پر مبنی مذہب مرتب کیا اور جھوٹ اس قدر پھیلایا کہ آج کسی کو قرآن کے احکامات بھی بتائیں تو لوگوں کا دل نہیں مانتا الٹا فتوے لگانا شروع کر دیتے ہیں ۔
41
10
4
66
3,569
ذی شعوری سویلین retweeted
غریب عوام کے امیر حکمران ، مریم بی بی کہتی ہین کہ مین کیا چنگچی مین جاؤں خان صاحب 55 روپے ہیلی کاپٹر مین سفر کرتے رہے اقتدار سے پہلے اور بعد مین بھی علیمہ خاں سیلاب مین پھنس گئی تو ہیلی کاپٹر بھیجا گیا KPK صوبائ عہدیداران ہیلی کاپٹر کا ساتھ ماڈلنگ کرتے:1
7
135
2
343
11,157
ذی شعوری سویلین retweeted
A few people came from Khyber Pakhtunkhwa to attack Punjab. They remained sitting by the roadside, but no one recognized them or even asked them who they were.
29
100
6
217
8,501
ذی شعوری سویلین retweeted
جناب آپ کو غلط پٹی پڑھائی گئی تھی اور آج بھی آپ سمجھنے کو تیار نہیں۔ جب کوئی آپ کو قانون اور آئین کی بات سمجھاتا ہے تو آپ کو ناگوار گرزرتا ہے۔ محترم جب وزیراعظم کے طرف سے اپئینٹمنٹ ہو گئی اور 24 نومبر کو سمری چلی گئی تو 4 سٹار کی تقرری کا پراسس مکمل ہو گیا تھا۔ صدر کا اختیار نہایت محدود ہے۔ وہ سمری واپس بھی بھیجتے تو کوئی فرق نہ پڑتا۔ اور اگر کئی دنوں بعد بھی سمری واپس جاتی تو جنرل عاصم منیر ہی آرمی چیف بنتے۔ اس میں 27 نومبر 2022 کی تاریخ irrelevant ہو چکی تھی۔ معزرت کے ساتھ آپ کو آئین کا ادراک نہیں ہے۔ جس نے بھی آپ کو یہسبق پڑھایا تھا اس کے کان پکڑوا لیں۔ بار بار آپ کو غلط باتیں بتائی جاتی ہیں 😊. اگر اب بھی جناب کے تشفی نہیں ہوئی تو کسی روز جناب کے ساتھ چائے کی میز پر اسے ڈسکس کر لیں گے۔ آپ محترم ہیں لیکن اگر مجھ سے کوئی ایک آدھی درست بات سیکھ لیں گے تو اچھا ہی ہو گا۔ 😊. سلامت رہیں۔
آپ کو غلط ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ صدر کا اختیار ہے کہ وہ سمری واپس بھیجیں، اور جب کوئی ریٹائر ہو جاتا ہے تو اس کا نام سمری میں شامل نہیں کیا جاتا۔
146
138
16
583
56,236
ذی شعوری سویلین retweeted
یہ محترم جج بننے سے پہلے مسلم لیگ ن کے سیکریٹریٹ کے چکر کاٹتے نہی تھکتے تھے۔ اس کو میں “نظریہ ضرورت” اور “ حسب ضرورت” دونوں کا مرکب بنتے دیکھا ہے۔ اللہ کرے جھوٹے لوگوں کے اس دنیا میں سینگ نکل آئیں یہ بھی پورا بارہ سینگا ہے۔
148
440
19
1,504
61,516
ذی شعوری سویلین retweeted
چند دنوں سے کچھ کالی بھیڑیں بہت واویلا مچا رہی ہیں، انکو یاد دلاتا چلوں کہ آپکے لیڈر مجرم عمران احمد نیازی ہیلی کاپٹر اور جہاز پر صرف سیر کرتے ہی قوم کے ایک ہزار ملین سے زائد اُڑا چکے ہیں ۔ ” ڈاکو مچائے شور “
🤖 Made with AI
23
107
1
250
2,910
ذی شعوری سویلین retweeted
ان سے کوئ یہ بھی پوچھ لے مجھے 2018 میں اسمبلی کی سیٹ سے محروم کرنے کا فیصلہ درست تھا؟ یا ھدایت پہ عمل درآمد ھوا تھا۔ ۔ اور اس فیصلے کو جب سپریم کورٹ نے ریورس کیا تو کیا شرم حیا محسوس ھوئ تھی۔ اور یہ بھی بتادیں کے بینچ پہ موجود ایک جج علیحدہ کیوں ھوۓ وہ آج سپریم کورٹ میں ھیں۔
سابق جسٹس اطہر من اللہ نے اعتراف جرم کر لیا ۔ سسٹم ایسے ہی زمین بوس نہیں ہوا ججز نے سسٹم میں پہلے مکمل سہولتکاری کا کردار ادا کیا تھا ۔
116
443
15
1,306
90,333
ذی شعوری سویلین retweeted
وزیر اعظم/ وزیر اعلیٰ کا کوئی دورہ نجی نہیں ہوتا مجھے بہت کچھ کہا گیا کہ میں اپنے ذاتی کام کے لیے سرکاری جہاز پر گئی، لیکن پونے 3 کروڑ روپے میں نے اپنی جیب سے ادا کیے۔ سرکاری جہاز کا کرایہ، پٹرول اور پارکنگ کے اخراجات اپنی جیب سے دیے، پھر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ جہاں بھی ہو، چھٹی پر نہیں ہوتا۔ میں تو جہاز میں بھی کام کرتی ہوں۔مریم نواز شریف
2
78
3
232
12,574
ذی شعوری سویلین retweeted
بہت احترام سے عرض ہے کہ جنید اکبر صاحب بلکل غلط فرما رہے ہیں۔ یہ تمام گفتگو حقائق سے دور دور تک تعلق نہیں رکھتی۔ 1: عمران خان صاحب کا لانگ مارچ 100 فیصد جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف رکوانے کے لئے تھا۔ اس میں جنرل فیض حمید اور “چند” اور لوگ بھی شامل تھے۔ اس سازش کا علم باجوہ صاحب کو بھی تھا اور خان صاحب نے اس کے لئے سرتوڑ کوشش بھی کی۔ 2: جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ 27 نومبر 2022 تھی جبکہ ان کی بطور آرمی چیف تعیناتی کی سمری وزیراعظم کی منظوری کے بعد 24 نومبر 2022 کو صدر عارف علوی صاحب کو بھجوائی گئی جو کہ فوری طور پر منظور ہو گئی۔ 3: صدر عارف علوی صاحب کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں تھا کہ وہ اس سمری کو روکتے کیونکہ وزیراعظم کی ایڈائیس (سمری) کی منظوری ان پر لازم تھی۔ اگر وہ اسے روکنے کی کوشش بھی کرتے تو جنرل عارمی چیف کی تعیناتی بطور آرمی چیف ہو چکی تھی۔ اس لئے اس حقائق سے منافی دلیل کو دینے کا اب کوئی فائدہ نہیں۔ جب عمران خان صاحب کی جنرل عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کی سازش الٹی پڑ گئی تو عارف علوی صاحب نے خان صاحب کی جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کروانے سے لے کر خان صاب کے تعلقات ٹھیک کروا نے تک بہت کوشش کی لیکن وقت گزر چکا تھا۔ برائے مہربانی حقائق درست فرما لیں اور ہر طرح کی غلط فہمی سے نکل آئیے۔
جب عاصم منیر کی سمری صدر عارف علوی کے پاس آئی تو انکے ریٹائرمنٹ میں2دن باقی تھے،اس وقت عاصم منیر اتنے مضبوط نہیں تھے جتنے آج ہیں،جنرل باجوہ بھی انکو آرمی چیف تعینات نہیں کرنا چاہتے تھے،اگر ہم نےعاصم منیر کو رکوانا ہوتا تو ہم سمری کو 2دن روک لیتے صدر اتنا کمزور نہیں تھا، جنید اکبر @JunaidAkbarMNA
308
305
35
948
492,567
ذی شعوری سویلین retweeted
ثاقب چدھڑ جیسے امیر عیاش مرد سے ماں ، باپ ، بہن ، بھائی کیلئے ہوائی ٹکٹیں لیتی رہی اخے مجھے فلائٹ فوبیا ہے🙄 اپنے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں کا جیب خرچ باپ کا مال سمجھ کر لیتی رہی اخے ثاقب مجھے ہراساں کرتا ہے😏 بہن کو آسٹریلیا ثاقب چدھڑ کے پیسوں پر بھیجتی ، بلاتی ، پڑھاتی ، نوکری کراتی رہی اخے میں کھاتے پیتے خاندان سے ہوں🙄 اور اپنی بےغیرتی پر منہ چھپانے کی بجائے دھڑلے اور بےشرمی سے عورت کارڈ کھیل کر مظلوم بھی بن رہی ویسے سمجھ نہیں آتی کہ وہ باپ اور بھائی کس قسم کے ہیں جو بیٹی کے تعلق دار کے پیسوں پر مزے سے عیاشی کر رہے تھے معاشرہ عمومًا ایسے خاندان کیلئے دلال کا لفظ استعمال کرتا ہے #MominaIqbal #SaqibChaddhar
38
183
14
734
50,752
ذی شعوری سویلین retweeted
I condemn in the strongest possible terms the dastardly and heinous attempted drone attack against the Holy Site of Makkah Al-Mukarramah. The people of Pakistan are saddened and perturbed by this outrageous act. There can be no words strong enough to capture the depth of anguish and sorrow felt by us at this reprehensible and unforgivable act. We salute the extraordinary vigilance, courage, and professionalism of the Royal Saudi Armed Forces, for their swift and heroic action. I once again call upon all parties to exercise maximum restraint and to step back from the brink of further escalation. Our region has already suffered far too much from conflict. Dialogue and diplomacy remain the only sustainable path towards peace. Pakistan stands unwaveringly, shoulder to shoulder with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia, in the defence of its sovereignty, and territorial integrity, as well as for the security and sanctity of the Haramain Sharifain - a duty that every Pakistani carries close to their heart.
4,048
2,538
785
10,704
3,778,838
ذی شعوری سویلین retweeted
بس ایک جملہ وڑ گیا جے 😅 کوئی کیپشن نہیں بس کلپ سنیں اور مومو کی شکل دیکھیں
62
275
16
1,359
190,974