Naeem Pitafi (@pitafithegreat) header
Naeem Pitafi (@pitafithegreat) profile picture
Joined December 2019
الحمدللہ
19
Replying to @IsmailChohan77
چوہان صاحب آنکھیں کھول دیں اپنی نہم کے نتائج میں پیف سکولز اساتذہ جن کو آپ 15000 روپے والا کہہ رہے ہیں میدان مار گئے ہیں اور لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے سرکاری سکولز کے اساتذہ کےزیر تعلیم طلباء بڑی طرح فیل یو گئے ہیں۔فرق جان کر جیو
1
3
23
استاد زیر عتاب کیوں؟
2
1
4
255
ضیاء پبلک سکول ڈیرہ غازی خان کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک #PEFFamilyCelebrationPakistan
3
2
48
8جولائی 2026 کو میں نے سروس شوز سے خریداری کی ہے اور شاپنگ بیگز کے 80 روپے مجھ سے لیے گئے ہیں۔کوئی ہے جو سروس شوز کو جرمانہ کر سکے
1
5
126
مراد رسول عمر دلبر عمر دلدار عمر اسلام کی شان عمر واہ عمر واہ عمر
1
10
ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ پیما لائسینسیز کو عید سے پہلے اپریل اور مئی کی پیمنٹ جاری کی جائے تاکہ پیما لائسینسیز اور اساتذہ عید منا سکیں۔
1
12
پیف پارٹنرز کے مسائل پر آواز بلند کرنے پر جناب انور گریوال صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور شکر گزار ہوں
2
2
65
Speachless😭😭😭😭😭😭😭
1
شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ،بچے شرٹیں نہ اتاریں تو کیا کریں
4
4
تبدیلی سرکار کے کارنامے۔گرمی کی شدت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے نیو فیض عام پبلک مڈل سکول موضع بکائنی اول کا کلاس دوم کا طالب علم محمد مزمل بے ہوش ہوگیا۔اے سی روم میں بیٹھ کے پالیسیاں بنانے والو ۔خدا کا خوف کرو گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے بچوں کی جانوں سے مت کھیلو
8
8
ارباب اختیار بجلی تو مہیا کر دو لوڈشیڈنگ میں ان پھولوں کو کہاں بٹھائیں ہم
یہ صبح پانچ بجے کا درجہ حرارت ہے دوپہر کے حالات کا تصور کر کے ہی رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔ بچوں کو اتنی شدید گرمی میں سکول جانے پر مجبور کرنا ہراسمنٹ نہیں تو کیا ہے @SchoolEduPunjab @UsmanAKBuzdar @GovtofPunjabPK @DrMuradPTI
9
12
تیری انا تیرا تکبر سلامت رہے چمن میں چاہے کوئی پھول بھی کھلا نہ رہے
7
1
10
تیری انا تیرا تکبر سلامت رہے
1
1
یہ دو تصاویر ایک رات12:36پر لی گئی اور دوسری صبح6:44پر لی گئی ہیں میں درجہ حرارت دکھایا گیا ہے جو کہ36 اور 33 ڈگری ہے جبکہ کل شام کو بارش بھی ہوئی تھی۔دن کو47 ڈگری ٹمپریچر پر سکول امتحان دینے کے لیے آنے والے بچوں کی صحت کی ذمہ داری کیا وزیر تعلیم پنجاب لینے کے لیے تیار ہیں؟