qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) header
qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) profile picture

https://nitter.cf/t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2020
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانا، پوسٹ کرنا، کسی کو مینشن کرنا، ٹرینڈ میں حصہ لینا۔ یہ تمام طریقۂ کار اس ویڈیو میں موجود ہیں۔ اگرچہ ویڈیو پرانی ہے لیکن اسے دیکھ کر یہ تمام کام آسانی سے کیے جاسکتے ہیں۔ بہت سے احباب پوچھ رہے ہیں کہ ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانے کا اور استعمال کرنے کا طریقہ بتا دے۔ جس کو پشتو سمجھ نہیں آتی تو وہ بھی دیکھ کے ویڈیو سے اندازہ لگا کے اکاؤنٹ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں۔ @juipakofficial #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو #teamJUIswat
1
1
1
19
لسانِ رائے ونڈ، استاد العلماء مولانا خورشید صاحب پاکستان میں تبلیغی جماعت کے امیر اور اپنے استاد مولانا نذرالرحمن صاحب کی وفات پر اظہار خیال کررہے ہیں
2
2
29
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
16..11..2026 صوبہ پنجاب رحیم یارخان صادق آباد ایک عظیم الشان اجتماع سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب خطاب کررہے ہیں
2
17
2
68
1,705
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ترجمان جے یو ائی جناب محمد اسلم غوری کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد صاحب کے بھائی اخلاق احمد کی گرفتاری پر رد عمل ۔ حکومت کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ جاریکردہ۔ جےیوآئی میڈیا سیل پاکستان
8
93
12
171
2,795
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
16..11..2026 صوبہ پنجاب رحیم یارخان شہر جامعہ قادریہ رحیمیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کا خطاب ۔۔
3
17
1
47
1,100
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ ترجمان جےیوآئی انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ترجمان جےیوئی اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ اسلم غوری سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ ترجمان جےیوآئی وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسلم غوری ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اسلم غوری کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ ترجمان جےیوآئی
171
117
13
188
6,857
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
8
110
17
155
1,788
آخرکار سب قائد جمعیت مدظلہ کی ان باتوں کی حقیقت تک پہنچ ہی گئے۔ یہی حکومتی ٹولے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مولانا صاحب کے خلاف پروپیگنڈا کررہے تھے اور ان کے بیٹوں کے خلاف من گھڑت اور گمراہ کن ویڈیوز بنوا رہے تھے۔ آج جب وہی حالات خود ان کے سامنے آئے تو سب کو @MoulanaOfficial کی باتوں کی حقیقت سمجھ آنے لگی۔ یہ سب کچھ 2018ء میں بھی جنرل باجوہ کے دور میں ہوا تھا جب اسٹیبلشمنٹ کے مطالبات بڑھتے چلے گئے تو @PTIofficial نے مخالفت کا راستہ اختیار کیا اور پھر حالات نے کیا رخ اختیار کیا وہ سب کے سامنے ہے۔ آج شاید تاریخ خود کو دوبارہ دہرا رہی ہے۔ ممکن ہے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے بھی ایسے مطالبات سامنے آئے ہوں جنہیں ماننے سے انکار پر آج یہ حالات پیدا ہوئے ہیں۔ اب شاید انہیں احساس ہو رہاہے کہ مولانا صاحب جو کچھ کہتے رہے۔ وہ محض سیاسی بیانات نہیں بلکہ ایک حقیقت کی نشاندہی تھی۔ @BBhuttoZardari #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
1
1
78
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
زرداری صاحب کے بیٹے کو بھی نہیں پتہ کہ ان کے والد صاحب کا “اچھا بچہ” کیا کرنے جا رہا ہیں #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
5
86
4
127
1,875
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
جناب بلاول بھٹو زردای صاحب حکومتی اتحادی ہے ، حکومت کو کم از کم اپنے اتحادی کی بات پر غور کرنا چاہئیے شکریہ بلاول صاحب
23
269
30
906
12,167
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
16..11..2026 صوبہ پنجاب ضلع رحیم یار خان جامعہ شمس العلوم آمد و واپسی پر شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کے ساتھ طلباء کرام کی بے تحاشا شاہ محبت ❤️
8
69
8
284
4,361
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
دو ہزار ایکسویٹر کام کر رہے تھے تو ریاست بے خبر کیسے رہا یہی گورنر صاحب 2024 سے ہے اس کو پہلے علم کیوں نہ ہو سکا یا جن اداروں نے اب خبر دی وہ پہلے کہاں تھی #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ یہ سب غیر قانونی ہورہا ہے🤣 دوسری طرف پوچھ رہے ہیں کہ یہ سب نکال کون رہاہے😅 جب @MoulanaOfficial چیخ چیخ کر یہی باتیں بتارہے تھے تو یہی حکومتی ٹولے مولانا صاحب اور ان کے بیٹے کے خلاف غلیظ ترین پروپیگنڈا کرنے میں مصروف تھے۔ صرف کوہاٹ سے ایک ہی دن میں 90کلو کا سونا نکالا جاتا ہے 🥺 یعنی روزانہ 4ارب سے زیادہ 🤔 #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
1
1
16
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسا سینئر، مثبت سیاست کرنے والا سیاست دان اگر حکومت پر تنقید کرتا ہے تو یہ اپوزیشن کا کام ہے۔ اپوزیشن کا کام حکومت کی تعریفیں کرنا نہیں، بلکہ اس کی پالیسیوں اور اقدامات کی نشاندہی کرنا ہے۔ اگر حکومت یہ سمجھے کہ اپوزیشن کا کام یہ ہے کہ آپ کے ہر قدم پر تالیاں بجائے تو ایسا ممکن ہی نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہم پر تنقید کریں۔ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت پر تنقید کرے۔ اگر وہ آپ پر تنقید کرتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔ آپ کو ان کی تنقید پسند نہیں آئی، ان کا طریقۂ کار پسند نہیں آیا، ان کا لب و لہجہ پسند نہیں آیا، تو یہی تو جمہوریت کی خوبصورتی ہے کہ دو تین سال بعد انتخابات ہوں گے۔ اگر عوام کو ان کی باتوں پر سخت اعتراض ہے تو وہ انہیں مسترد کر دیں گے۔ لیکن جب وہ تقریر کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو اسی وقت اچانک خیال آتا ہے کہ ان کی تقریر کا جواب دیں، ان کے الفاظ کا جواب دیں، ان پر نیب چھوڑ دیں گے، ان کے بیٹوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں۔ اچانک آپ کو خیال آتا ہے کہ ان کا گھر تجاوزات پر قائم ہے، حالانکہ اس سے پہلے آپ کو یہ خیال نہیں آیا تھا۔ اسی لیے تو نظام تباہ ہو رہا ہے اور آپ خود نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کام بند کریں! مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سوالات کا جواب دیں۔ آپ کو وہ جتنا بھی برا لگے، یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کوشش کرے کہ کم از کم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اعتماد پارلیمان میں بحال کرے۔ پارلیمان میں جو آپ کے کل کے اتحادی تھے، آج پاکستان کے نظام میں جو بھی ، جہاں بھی کسی اہم عہدے پر بیٹھا ہے، اسے یاد رکھنا چاہیے کہ پی ڈی ایم میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جو کردار ادا کیا تھا، اس جدوجہد کے بغیر آپ اپنی کرسیوں پر نہیں بیٹھے ہوتے۔ اتنی شرم اور اتنی حیا تو کریں! اگر اعتماد بحال کرنا ہے اور پارلیمان کو چلانا ہے تو یہی طریقہ ہے کہ عوام کے مسائل حل کیے جائیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو
3
128
13
279
5,280
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
199
842
83
2,455
31,366
21 نومبر 2026ء، بروز ہفتہ قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ وکلاء کی خصوصی دعوت پر پشاور ہائی کورٹ تشریف لائیں گے ان شاءاللہ۔ وکلاء برادری سے ایک تاریخی خطاب فرمائیں گے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
5
6
98
چمن:جمعیت علماء اسلام ضلع چمن کے زیر اہتمام تحفظ حقوق عوام دفاع دینی مدارس کانفرنس سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ محمد یوسف، و دیگر زمہ دران خطاب کر رہے ہیں۔
8
114
9
189
3,935
لگتا ہے @PPP_Org ریاست سے کچھ زیادہ ہی ناراض ہے۔ ان لوگوں نے خود اسٹبلشمنٹ کیساتھ ملکر سارا کھیل اور پروپیگنڈا مولانا صاحب کے خلاف استعمال کیا۔ لیکن اب وہی سب کچھ ان کے اپنے گلے پڑ رہا ہے 💯 جو کچھ انہوں نے @MoulanaOfficial کے خلاف بویا تھا آج وہی لعنت بن کر ان پر واپس پلٹ رہاہے وہ بھی سود سمیت💪 اس لیے تو چند روز قبل محسن نقوی نے آصف علی زرداری سے ملاقات میں اسٹیبلشمنٹ کا یہ پیغام پہنچایا تھا کہ یا ہمارے ساتھ چلیں یا گھر جانے کے لیے تیار ہوجائیں🫡 @BBhuttoZardari #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
1
1
70