Pinned Tweet
جو حکمران عدل کرتے ہیں وہ راتوں کو بیخوف سوتے ہیں۔
(حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ )
Zia - 🇵🇸 retweeted
Follow Imran Khan’s son @SulaimanKNiazi , he has joined X (Twitter) to amplify voices speaking for his father.
#ReleaseImranKhan
Zia - 🇵🇸 retweeted
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
Zia - 🇵🇸 retweeted
اے اللّٰہ میرے ملک پر مسلط ہر ظالم کو جو اسکی رعایا پر کسی بھی صورت ظلم کر رہا یا کروانے میں ملوث ہے غرق کر دے،
اور ہر ہر مظلوم کی مدد فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
Zia - 🇵🇸 retweeted
پاکستان میں جج وہی فیصلے سنا رہے جو طاقتوروں کا حکم ہوتا آج عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اشرافیہ کے پروٹوکول کے لیے لگا بیرئیر ہٹانے پر دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ہاں جی دس سال قید یہ ہے انصاف جو ملک بیچ کے کھا جائے اسے فارم 47 کے ذریعے وزیراعظم بنا دو،وزیراعلی بنا دو،وزیر، مشیر ،ایم پی ایز ، ایم این ایز بنا دو اور پھر ان کے پروٹوکول کو کوئی محب وطن پاکستانی توڑے تو ان پر دہشتگردی کا پرچہ دو دس سال کی سزا سنا دو، کوئی آواز اٹھائے تو اسے اٹھا لو، احتجاج کو نکلے تو گولی سے اڑا دو، بات نہ مانے تو ایک صوبے کا وزیراعلی ہو یا سپیکر اسمبلی اس کو غائب کرا دو ۔۔۔
یہ ہے اس رجیم کا سیاہ روپ جو اس ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کررہا ہے، پاکستانیو اگر ملک بچانا ہے تو اس رجیم کے خلاف سڑکوں پر آنا ہوگا ورنہ یاد رکھنا آپ کی آنے والی نسلوں کو غلامی کے لمبے اندھیروں میں دھکیل دیا جائے گا۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Zia - 🇵🇸 retweeted
یہ اگر کسی مہذب ملک میں ہوتا تو اب تک پورے ملک میں کہرام مچ چکا ہوتا ۔۔۔۔لیکن یہاں صرف لوگ اپنی بھاری کے انتظار میں ہیں
وہاڑی۔۔۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل بند کیے جانے کے بعد بزرگ شہری تھانے کے دروازے پر جاں بحق
Zia - 🇵🇸 retweeted
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
Zia - 🇵🇸 retweeted
جب عزت احترام
خودداری نیلام ہوجائے تو ۰۰۰۰۰۰
بے عزتی اور شرمندگی کا احساس نہیں رہتا ۰۰۰۰۰۰۰
خواجہ آصف کو فضل الرحمنٰ نے ایک
زنّاٹے دار تھپڑ رسید کردیا ۰۰۰۰۰۰
مگر خواجہ بے شرم بیٹھا مُسکراتا رہا ۔
خیر ! پٹواریوں کے لئے یہ
معمولی “ گل “ ہے 😎
Zia - 🇵🇸 retweeted
🚨🚨🚨 حجاب میں لپٹی ایک بدبودار سرکاری حاجن کیسے عمران خان کو جیل میں رکھنے اور سہیل افریدی کی نااہلی کے مشورے اور خواہشات ظاہر کر رہی ہے-- رانا ثنا اللہ سے زیادہ اس بدبودار لفافے کی شکل پر تکلیف دیکھیں
Zia - 🇵🇸 retweeted
ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تا کہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے!
عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہوسکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے”اللہ کی فوج“ کے تمام سپاہیوں کے لیے شرم کا مقام ہے! اللہ اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔
Zia - 🇵🇸 retweeted
سندھ حکومت نے وہ کر دکھایا جو اج تک پوری دنیا میں کوئی نہ کر سکا ویل ڈن بلاول زرداری بھٹو بھٹو زندہ ہے بھائی زندہ ہے
Zia - 🇵🇸 retweeted
عظمیٰ آپا کے خاوند نورین آپا کی بیٹی اور وکیل ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں
نورین آپا سے اُن کی فیملی کو رسائی تک نہیں دی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔
Zia - 🇵🇸 retweeted
🚨🚨نوری نیازی کی صحت انتہائی تشویش ناک
باہر گوہری اور قیصری ٹولہ اسمبلی اسمبلی کمیٹی کمیٹی اور نئے عسکری وزیر اعلی لوٹ مار میں مصروف ہے
Zia - 🇵🇸 retweeted
آپ نے گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں کھائی تھیں،
ہم گورنر راج کے بعد کھا رہے ہیں۔
فرق بس اتنا ہے کہ ہماری مٹھائی زیادہ مزیدار ہے! بھگتو!!
شہری کی گفتگو
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Zia - 🇵🇸 retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔
مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا
اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو
اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، علامہ راجا ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Zia - 🇵🇸 retweeted
🚨🚨 ایک بہادر دلیر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اس بدبودار جعلی نظام سے استعفی دے دیا..
پوری قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے❤️























