Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq) header
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq) profile picture

Daily Metro Watch News (ISB) Breaking News | Crime | Public Issues Independent Journalism 2nd Acount @ICW_0fficial

اسلام آباد, پاکستان
Joined February 2016
Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)
نو تعینات سی پی او سردار غیاث گل خان کے حق میں تعریفی خبروں کی بھرمار ہے چند صحافیوں کا اندازِ رپورٹنگ دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں صرف تعریف و توصیف ہی کا ٹاسک ملا ہو @RwpPolice
2
27
بیٹ فور ٹیکسلا موٹروے پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان، عوامی خدمت پسِ پشت، چالان ٹارگٹ اولین ترجیح؟ تصویری سرگرمیوں اور انعامات کی چمک دمک کے باوجود زمینی کارکردگی پر سوالات؛ حادثات، عوامی شکایات اور امدادی سرگرمیوں کا اعلی افسران سے چھ ماہ کا ریکارڈ طلب کرنے کا مطالبہ۔ @NHMPofficial @abdul_aleemkhan
23
قابل احترام رضا ربانی صاحب نے جب آئین کے برخلاف 90 روز میں الیکشن نہیں کروایا گیا پھر تحریک انصاف کی مخصوص سیٹیں انکی جماعت سمیت سب میں ریوڑیوں کی طرح بانٹ دی گئیں اور جب عدلیہ کو عملاً ختم کرکے حکومتی ماتحت ادارہ بنایا گیا تب اتنا شور مچایا ہوتا یا تشویش کا اظہار کیا ہوتا تو آج لوگ ان سے ریفرنڈم اور آئین کے آرٹیکل 239(4) میں فرق زیادہ توجہ اور دھیان سے سنتے ! موسمی آئین پسندی نوجوان نسل کو کیسے متاثر کرے گی ؟ عمر دراز گوندل @umardarazgondal
19
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 retweeted
ضلع چنیوٹ کے چوکوں اور بازاروں میں بھکاریوں کی یلغار ہے۔ ایک جگہ کھڑے ہو جائیں تو چند منٹ میں درجنوں بھکاری گھیر لیتے ہیں۔ کسی ایک کو پیسے دے دیں تو سب جمع ہو جاتے ہیں، انکار کریں تو بدتمیزی پر اتر آتے ہیں۔کیا ضلع چنیوٹ میں بھکاری ایکٹ نافذ نہیں؟ چنیوٹ پولیس سے امید ہے کہ اس صورتحال کا فوری نوٹس لے، مؤثر انسپکشن کرے اور قانون کے مطابق پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں پابند کرے۔ پولیس افسران سے گزارش ہے کہ تھوڑی توجہ اس مسئلے پر بھی دے دیں، عوام کی خدمت بھی کریں @chiniotpolice @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad
1
3
218
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 retweeted
ان سے ملیں اسلام آباد پولیس @ICT_Police کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی نام میں بھی قاضی اور کردار میں بھی علی! انہوں نے اپنے نام کو حقیقی معنوں میں درست ثابت کیا ہے۔ ایک ایسا عوام دوست اور باوقار افسر جس کے دفتر کے دروازے ہر شہری کے لیے کھلے ہیں۔ نہ میٹنگ کا بہانہ، نہ مصروفیت کا عذر، نہ کسی کو انتظار کروانے کا رویہ۔ جو بھی مسئلہ لے کر آئے، اسے فوری سنا جاتا ہے، مسائل کے حل کے لیے خود دلچسپی لیتے ہیں اور بروقت رابطہ بھی کرتے ہیں۔سنا تھا کہ قاضی علی، محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 کی چوائس ہیں۔ اب یقین ہو گیا کہ اسلام آباد کی عوام کے لیے واقعی ایک بہترین انتخاب کیا گیا ہے۔ایسے افسر ہی پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط کرتے ہیں۔
2
1
160
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 retweeted
اسلام آباد: @ICT_Police کی کارکردگی دیکھیں شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب جنگل میں 3 مسلح ڈاکو واپڈا کے 10 سے 12 ملازمین کو یرغمال بنا کر ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ لگتا ہے اسلام آباد کی سیکیورٹی اب ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہے۔ آئی جی اسلام آباد دن رات ویلفیئر کے نعرے لگا رہے ہیں اور آپریشنز کی ذمہ داری ڈی آئی جی آپریشنز کے سپرد ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دارالحکومت کی سیکیورٹی کی نگرانی کون کر رہا ہے؟ یہ کوئی عام ریجن یا ڈسٹرکٹ نہیں، پاکستان کا وفاقی دارالحکومت ہے۔ یہاں آئی جی اسلام آباد کی براہِ راست توجہ اور نگرانی بھی ضروری ہے۔ ویلفیئر اپنی جگہ، مگر عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے۔کیا اسلام آباد پولیس صرف ویلفیئر تقریبات اور پریس ریلیز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے؟ @PakPMO @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
1
1
1
1,558
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 retweeted
راولپنڈی میں انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے ماں بیٹی کی جان خطرے میں پڑ گئی @ExpressNewsPK @SalehMughal
1
2
164
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 retweeted
راولپنڈی کی بیوٹیفکیشن یا شہریوں کی جان سے کھیلنے کا منصوبہ؟ چائنہ مارکیٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے انتظامی غفلت بے نقاب کر دی! ماں کے ساتھ چلتا معصوم بچہ کھلے نالے میں جا گرا، موت کے منہ سے بال بال بچا۔ جگہ جگہ کھدائی، نہ حفاظتی باڑ، نہ شہریوں کی جان کی پرواہ!
3
6
271
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😭😭😓😓😓
26
اسلام آباد کے معروف تفریحی مقام شادرہ پکنک پوائنٹ پر مسلح ڈکیتی؛ واپڈا کے 10 سے 12 ملازمین کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا ​اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مشہور و معروف تفریحی مقام شادرہ پکنک پوائنٹ پر دن دیہاڑے/مسلح ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی ہے، جہاں تین مسلح ملزمان نے واپڈا کے 10 سے 12 ملازمین کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔ ​تفصیلات کے مطابق شادرہ پکنک پوائنٹ پر موجود واپڈا ملازمین کو تین مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر قابو کر لیا۔ ملزمان نے ملازمین سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لیں۔ ​واردات مکمل کرنے کے بعد تینوں مسلح ملزمان موقع سے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ معروف تفریحی مقام پر اس نوعیت کی واردات کے بعد سیاحوں اور شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی @ICT_Police
26
بالکل درست کہا آپ نے افسوس کہ پی آر او کی نشست کو جیسے ذاتی ملکیت سمجھ لیا گیا ہے، چند من پسند افراد سے رابطے اور باقی صحافیوں کو مسلسل نظرانداز کرنا انتہائی غیر پیشہ ورانہ رویہ ہے۔ اگر پی آر او تمام صحافیوں کو یکساں اہمیت اور معلومات فراہم نہیں کر سکتا تو پھر اس عہدے پر برقرار رہنے کا جواز کیا ہے؟ سرکاری عہدے ذاتی تعلقات نبھانے کے لیے نہیں ہوتے۔ سی پی او راولپنڈی کو ایسے رویے کا فوری نوٹس لے کر پی آر او برانچ میں تبدیلی اور اصلاحات کرنی چاہئیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @RwpPolice
کیا پی آر او @RwpPolice نے یہ سیٹ ریٹائرمنٹ تک اپنے نام کروا لی ہے؟ ماشاءاللہ، چند مخصوص صحافیوں کے نمبرز محفوظ ہیں، باقی صحافیوں کو جواب دینا بھی گوارا نہیں کیا جاتا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ راولپنڈی پولیس کے حوالے سے منفی خبریں پنجاب کے دیگر اضلاع کی نسبت زیادہ سامنے آتی ہیں۔افسوس کہ ہر آنے والے #CPO کو بھی مبینہ طور پر اپنی مرضی کی بریفنگ دے کر سب اچھا کی تصویر دکھائی جاتی ہے، جبکہ زمینی حقائق اور صحافیوں کی شکایات الگ کہانی بیان کرتی ہیں۔ سی پی او راولپنڈی سے گزارش ہے کہ پی آر او برانچ کے نظام کو ذرا بہتر بنائیں اور ڈی پی آر پی پی بھی اس معاملے کا نوٹس لے۔ پی آر او کو واضح پیغام دیا جائے کہ صحافی سب برابر ہیں، کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں۔ سرکاری عہدہ ذاتی تعلقات نبھانے کے لیے نہیں بلکہ تمام صحافیوں کو یکساں معلومات اور مؤثر جواب دہی فراہم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ @OfficialDPRPP @Rporwp
1
37

سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی میڈیا نمائندگان سے ملاقات، مگر پرنٹ میڈیا کے صحافیوں کو نظرانداز کرنے کا معاملہ توجہ طلب پی آر او سجاد کی مبینہ من پسند صحافیوں کو دعوت، پرنٹ میڈیا نظرانداز سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ راولپنڈی( ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا نمائندگان سے ملاقات اور جرائم کی روک تھام، منشیات کے خلاف کارروائیوں، میرٹ کی بالادستی اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی سے متعلق عزم خوش آئند ہے، تاہم اس موقع پر میڈیا نمائندگان کی دعوت اور انتخاب کے حوالے سے ایک اہم سوال بھی اٹھتا ہے۔ کیا صرف الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ افراد ہی صحافی ہیں؟ کیا پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی صحافتی خدمات اور مسائل کی کوئی اہمیت نہیں؟ اطلاعات کے مطابق عرصہ دراز سے پی آر او کی نشست پر موجود سجاد کی جانب سے مبینہ طور پر مخصوص اور من پسند صحافیوں کو مدعو کرنے کا تاثر سامنے آ رہا ہے، جو صحافتی حلقوں میں تشویش کا باعث ہے۔ نئے تعینات ہونے والے سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل سے گزارش ہے کہ اس دوہرے معیار کا فوری نوٹس لیں، پی آر او کی ذمہ داریوں کا ازسرنو جائزہ لیتے ہوئے عرصہ دراز سے اس نشست پر موجود سجاد کو تبدیل کیا جائے اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سمیت تمام صحافیوں کے ساتھ مشترکہ نشست کا اہتمام کیا جائے۔ پولیس اور میڈیا کا تعلق چند من پسند افراد تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ صحافیوں کو تقسیم کرنے، مخصوص حلقوں کو ترجیح دینے اور مبینہ دھڑے بندی کے تاثر کو ختم کرکے تمام صحافیوں کو یکساں عزت، نمائندگی اور رسائی دی جائے۔ میرٹ کی پالیسی صرف پولیسنگ میں نہیں بلکہ میڈیا کے ساتھ روابط میں بھی نظر آنی چاہیے۔ @OfficialDPRPP @RwpPolice
1
1
1
1
2,171

سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا نمائندگان سے ملاقات، جرائم کی روک تھام میں میڈیا کلیدی کردار ادا کرسکتاہے، میرٹ اور صرف میرٹ کی پالیسی کو یقینی بنائیں گے، تھانوں میں شہریوں کے مسائل کا حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے،سی پی او
1
2
2
3
152
بیٹ فور ٹیکسلا میں موٹروے پولیس کی کارکردگی پر سوالات، عوامی خدمت یا چالان ٹارگٹ ہی اولین ترجیح؟ چالانوں کی بھرمار، عوامی مدد کا فقدان، اعلیٰ افسران بیٹ فور ٹیکسلا کی کارکردگی کا تھانہ ٹیکسلا تھانہ سنگجانی و ترنول کے ریکارڈ سے موازنہ کریں۔ اسلام آباد ( ) موٹروے پولیس بیٹ فور ٹیکسلا کی کارکردگی پر عوامی حلقوں میں تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کے مطابق چالان اور جرمانوں کے اہداف پورے کرنے پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے، لیکن عوام کی رہنمائی، مدد اور حادثات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات نظر نہیں آتے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کے نام پر زیادہ تر تصویری سرگرمیاں سامنے آتی ہیں۔ اہلکار تصاویر بنا کر متعلقہ ایپلیکیشن اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہیں اور انہیں اعلیٰ حکام کے سامنے بہترین کارکردگی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ زمینی حقائق مختلف ہیں۔ بہترین کارکردگی کے نام پر سالانہ دو، تین، پانچ اور چھ لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جانے کے حوالے سے بھی سوالات ہیں کہ ان سرگرمیوں کا حقیقی فائدہ عام مسافروں کو کتنا پہنچ رہا ہے؟ عوامی شکایات کے مطابق آئے روز حادثات پیش آ رہے ہیں، ڈمپرز اور ہیوی وہیکل ڈرائیورز کے لیے تربیتی ورکشاپس، آگاہی مہمات اور حفاظتی اقدامات کا فقدان ہے، جبکہ بعض اہلکاروں کے مبینہ نامناسب اور توہین آمیز رویے کی شکایات بھی سامنے آتی ہیں۔ بیٹ فور ٹیکسلا کی حدود میں ماہانہ کتنے حادثات اور ہنگامی واقعات پیش آتے ہیں اور ان میں سے کتنے سرکاری ریکارڈ میں رپورٹ ہوتے ہیں؟ آئی جی موٹروے پولیس اور اعلیٰ افسران گزشتہ چھ ماہ کے واقعات کی رپورٹ طلب کریں اور تھانہ سنگجانی و تھانہ ترنول سے بھی اسی عرصے کا ریکارڈ منگوا کر موازنہ کروائیں، تاکہ اصل صورتحال اور سرکاری رپورٹس میں فرق واضح ہو سکے۔ اعلیٰ افسران سے مطالبہ ہے کہ بیٹ فور ٹیکسلا کی کارکردگی کا جائزہ صرف تصویری سرگرمیوں اور آن لائن رپورٹس کے بجائے زمینی حقائق پر لیا جائے۔ ڈرائیورز کی تربیت، عوامی آگاہی، حادثات کی روک تھام اور عملی امدادی سرگرمیوں کو یقینی بنایا جائے۔ کیوں کہ موٹروے پولیس کا مقصد صرف چالانوں کے اہداف پورے کرنا نہیں حادثات کی روک تھام، مشکل وقت میں مسافروں کی مدد اور انسانی جانوں کا تحفظ ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔ @NHMPofficial
44
ہمارے صوبے میں گورنر راج لگایا گیا کہ امن و امان کا مسئلہ ہے اگر امن و امان کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا تو بلوچستان کے حالات زیادہ خراب ہیں مسئلہ یہ ہے کہ بلوچستان نے مائنز اینڈ منرلز بل پاس کیا جبکہ کے پی نے پاس نہیں کیا اس لیے وہاں گورنر راج کی ضرورت نہیں یہاں ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔
30
ذرائع کے مطابق انسپکٹر انعام اللہ غازی کو تھانہ مارگلہ اسلام آباد کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔ @ICT_Police
41
اسلام آباد پولیس میں احتساب اور سزا و جزا کا عمل جاری ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اردل روم میں پولیس افسران کے خلاف عوامی شکایات، مقدمات کی تفتیش اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ناقص کارکردگی،ڈسپلن کی خلاف ورزی، ناقص تفتیش اور ڈیوٹی میں غفلت پر 240 پولیس افسران کے خلاف مختلف محکمانہ سزاؤں کے احکامات جاری کئے 4 پولیس افسران نوکری سے برخاست، 3 افسران کی تنخواہ میں کٹوتی جبکہ ایک افسر کی عہدے میں تنزلی کر دی گئی 17 پولیس افسران کو جرمانے، 47 کی سروس ضبط اور 6 افسران کی ترقی روکنے کے احکامات ایک پولیس افسر کا سالانہ انکریمنٹ روکنے کے احکامات بھی جاری 161 پولیس افسران کی مختلف سزاؤں کے خلاف اپیل منظور اور شوکاز نوٹسز پر تنبیہ کرکے فائل کر دی گئیں، ناقص کارکردگی،فرائض میں غفلت برتنے اور بدعنوان افسران کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں ، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، فرائض میں غفلت یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا جائے گا، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اسلام آباد پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سزا و جزا کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم @ICT_Police
1
49
تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف کی باری آئی، اور اب جمعیت علمائے اسلام کی باری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں تماشا دیکھ رہی ہیں، شاید اگلی باری کسی اور جماعت کی ہو۔ سیاسی جماعتوں کو اپنی باری کا انتظار کرنے کے بجائے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش کرنا ہو گی۔ @SirajOfficial
34
اسلام آباد میں کم سن 13 سالہ بچی کی تشدد سے ہلاکت کو جوڈیشل مجسٹریٹ نائمہ عفت نے بادی النظر میں متعدد زخم آنے اور جسمانی تشدد سے موت کی وجہ قرار دے دیا ایف آئی اے افسر کی (ملزمہ) اہلیہ اور ملزم قاری کے خلاف جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرنے کے آج کے تحریری آرڈر میں جج نائمہ عفت نے لکھا کہ " میڈیکل شواہد بادی النظر میں اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ بچی کو متعدد زخم آئے تھے اور مبینہ طور پر جسمانی تشدد کے نتیجے میں اس کی موت ہوئی " جج صاحبہ نے تفتیشی افسر کی انویسٹیگیشن آگے بڑھانے کے لئےاہم سوالات بھی اپنے آرڈر کا حصہ بنائے ہیں جن میں ان گرفتار ملزمان کے علاوہ ایف آئی اے افسر ، کمپلیننٹ اور اگر کوئی اور ملزم اس کیس میں ملوث ہو تو اس متعلق بھی تحقیقات کا لکھا ہے
39