Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
احسان فراموشی سے خاموشی بہتر ہوتی ہے۔چوہدری صاحب کی تکبر بھری بات سنی تو خیال آیا عمران خان دور میں زرداری،نواز شریف،ڈار,مریم نواز،شہباز شریف،خواجہ آصف،شاہد خاقان عباسی جیل یا لندن مفرور تھے۔اس وقت مولانا باہر نہ نکلتے تو آج وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل فیض نے ہونا تھا۔
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
کوئی بتا سکتا ہے کے شف شف شف شف
کرنے کے بعد دونوں ہاتھوں کو کیوں ہلایا جا رہا ہے؟
ایسی جاہل قوم کی نہ دنیا ہے اور نہ آخرت
جاہلوں کا ہجوم دیکھ لیں
ایسی قوم دنیا میں ترقی یا حکمرانی کرسکتی ہے ؟
ان جہلاء میں اعلی تعلیم یافتہ جاہل بھی موجود ہیں
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
شہباز شریف کے اس میاں مٹھو کیاحمقانہ باتیں سینیں اور سر دُھنیں۔ کہ فضل الرحمان پاکستان کے مقابلے میں افغانستان کے ساتھ ہے ریاست کے مقابلے میں طالبان کے ساتھ۔ یہ چاہتے کیا ہیں؟ کیوں بڑے لیڈروں اور انکی بڑی جماعتوں کو مخالف کیمپ میں دھکیل رہے ہیں؟ مولانا فضل نے تحریک طالبان پاکستان اور دھشت گردی کے خلاف ایک نظریاتی دیوار کھڑی کی اور یہ وزیر اس دیوار کو گرانے پہ لگا ہے۔ اور شرم یہ بھی نہیں آتی کی جس محاز کے سرپر ن لیگ کو حکومت ملی اسکے سربراہ مولانا تھے۔ اب جب دھشت گردی کے خلاف جنگ عروج پہ ہے تو مولانا کو طالبان کی جانب دھکیل کر آپ دھشت گردی کے محاز کو کیوں وسیع کرنا چاہتے ہیں۔ ابھی کل تک حکومت ان کی منتیں کررہی تھی کہ پی ٹی آئ سے معاملہ طے کرادیں۔ اب مولانا پہ ہی حملہ آور ہو گئے ہیں۔ کیا یہ پاگلوں کی حکومت ہے جس کا کوئ اخلاقی جواز بھی مہیں۔
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
نمک حرام تو بھول گیا کس نے تجھے بچایا تھا ـ
داد دی، آسرا دیا، دل سے گلے لگایا تھاـ
اب اسی پہ وار کیا، جو تیرا ہمسایہ تھاـ
نمک حرام،
تیرا غرور اب مٹی میں ملائیں گےـ
إن شاء الله
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
CDF Asim Munir stands as a symbol of resolve for Pakistanis who value sovereignty, security, and a peaceful, stable future.
#شان_پاکستان_عاصم_منیر
#باوقار_سپہ_سالار
#فولادی_عزم_عاصم_منیر
#قوم_کا_اعتماد_عاصم_منیر
#سربلند_پاک_فوج
#فولادی_عزم_عاصم_منیر
168
جب مولانا فضل الرحمٰن کشمیر کمیٹی کے چیئرمین تھے تو تنقید کا مرکز انکی ذات تھی، آج قیادت بدل چکی ہے مگر وہی حلقے خاموش ہیں۔سوال یہ ہے کہ ہدف شخصیت تھی یا کشمیرکمیٹی کی کوئی کارکردگی؟
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
14
معروف سینیئر صحافی آصف محمود کا تجزیہ ...‼️
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
11
تاریخ ہمیشہ اُنہی کرداروں کو اپنے سنہرے اوراق میں جگہ دیتی ہےجو آزمائشوں کی تپش میں بھی اپنے اصول، مؤقف اور عزم سے دستبردارنہیں ہوتےمخالف ہوائیں جن کے قدم نہ ڈگمگا سکیں، وقت بھی اُن کے استقامت بھرے سفرکی گواہی دیتا ہے۔۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#مولانا_شان_پاکستان
8
تاریخ ہمیشہ اُنہی کرداروں کو اپنے سنہرے اوراق میں جگہ دیتی ہےجو آزمائشوں کی تپش میں بھی اپنے اصول، مؤقف اور عزم سے دستبردارنہیں ہوتےمخالف ہوائیں جن کے قدم نہ ڈگمگا سکیں، وقت بھی اُن کے استقامت بھرے سفرکی گواہی دیتا ہے۔۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#مولانا_شان_پاکستان
7
145 ملین مرتبہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو گزشتہ ایک ہفتے میں سوشل میڈیا پہ سرچ کیاگیا....‼️
#NationStandsWith_Maulanl
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
11
آخر تک سن کر خود فیصلہ کریں😳😱مولانا کی اسمبلی میں کی گئی تقریر بھی سامنے آ گئی😳😱🔥اس تقریر میں مولانا نے کیا کچھ کہا تھا؟
😱خود سنیں. ...!!!
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
3
207
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
🔥 *بریکنگ*
🩸 کیا ہم خونی الیکشن کیجانب گامزن ہیں؟
🔺 شیر افضل مروت کے 4 فروری جلسے کی آڑ میں امبیری کلہ ، کرک میں جلسہ کے دوران سیاسی جماعت کے دہشتگردوں کی پولیس پر دھاوا اور جھڑپیں۔
🔺 پولیس گاڑیاں تباہ، متعدد پولیس اہلکار زخمی۔
🔺 حالات تشویشناک پولیس کی مزید نفری طلب۔
🔺 بِلا اشتعال پولیس پر حملہ اور پتھراؤ
🔺 پولیس نے جواب میں شر پسندوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس شیل چلائے تو شر پسندوں نے پولیس کی گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔
@president_pmln
@NawazSharifMNS
@PMLNPunjabPk
@OfficialDGISPR
@MarkhorTweets
@GovtofPakistan
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#Elections2024
#گرے_ہوئے_لوگ
#Shameful
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ImranKhanFightingForPakistan
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
انتہائ بھاری اور رنجیدہ دل کے ساتھ ایرانی حملے کی ویڈیو شئیر کرنے لگا ہوں
میرا مقصد دنیا کو ایرانی بربریت دکھانا ہے
ایک دن قبل عراق میں بچے مارے اس سے پہلے شام اور یمن میں اور آج میرے ملک میں گھس کر بچوں اور خواتین کو جلا ڈالا
یااللہ میرے ملک کی حفاظت فرما
آمین
#مرگ_بر_ایران
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
سرائیکیوں کے حوالے سے میرا اپنا ذاتی تجربہ بہت اچھا ہے
الحمدللہ جو بھی ملا عزت دی،محبت دی
جس طرح سرائیکی زبان میٹھی ہے اسی طرح سرائیکی لوگ بھی میٹھے ہیں!
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے اچانک دورے میں نہ صرف اسلام اور پاکستان دشمنوں کو آئینہ دکھایا بلکہ واضح کر دیا کہ ہمارے دینی مدارس، علما، اساتذہ اور طلبہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، مزید تفصیلات جانیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اس ویڈیو میں ...
Rana Khalid Khan 🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان میں فوج کے بعد سب سے بڑی عوامی قوت ھے
مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ سرباز و جانباز جیالوں کا لشکر ھے















