risk factor (@riskfactor8) header
risk factor (@riskfactor8) profile picture
Joined June 2020
Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)Photo by risk factor (@riskfactor8)
24/8/2025 📍 #ccd ☠️ 2 روز پہلے کلال والا میں اکیڈمی سے آتی ہوئی لڑکی کو اغواء کرنے والا ملزم باقر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ملزم 49 مقدمات میں مطلوب تھا
47
168
4
1,034
34,059
risk factor retweeted
”یہ کبھی نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں۔ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے، یہ ہم سویلین بناتے ہیں۔ آپ کا فرض ہے کہ آپ کو جو کام سونپا جائے اسے وفاداری اور ایمانداری سے انجام دیں۔“ — قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب سورس لنک siasat.pk/threads/928588 #quaideazam
91
6,036
62
13,334
95,934
کم از کم ایک افسر تھا جس نے دہشت گرد مولوی برقعہ والے کو کہا کہ یہ پولیس اہلکار میری بیٹیاں ہیں اُنہیں کچھ نہ کہو، لیکن گولی مارنے کی دھمکی دینے والے اس مردود کو گرفتار وہ بھی نہ کرسکا۔ جب دہشت گرد ریاست سے زیادہ طاقتور ہوجائیں تو پھر۔۔۔۔
یہ دہشت گرد بُرقعہ مولوی عبدالعزیز درجنوں پولیس اہلکاروں کے سامنے ایک لیڈی کانسٹیبل کو گولی مارنے کی دھمکی دے رہا ہے لیکن سب کے سب ہیجڑے بن کے دیکھ رہے، کسی کی ہمت نہیں ہوئی کہ آگے بڑھ کے اسے گرفتار کرتا یا وہیں پہ اُسے گولی مار کے شر کا خاتمہ کرتا۔
24
151
5
566
38,697
risk factor retweeted
کیا انڈیا ٹوٹنے کے مزید قریب ہے، کینیڈا نے خالصتان کی ایمبیسی کھول دی اور اس کیلئے فنڈز برٹش کولمبیا نے فراہم کیے، یہ. تحریک خالصتان کیلئے بہت بڑی کامیابی اور جیت ہے 👍
24
1,092
10
4,654
80,443
risk factor retweeted
📢📢📢🚨🚨🚨✅✅کچھ دن پہلے سعودی عرب🇸🇦 نے گانا شیئر کیا پھر ایران🇮🇷 نے، پھر چین🇨🇳 نے، پھر ترکی🇹🇷 نے اور اب سری لنکا🇱🇰🇱🇰 نے ۔۔ میں نے سوچا اس کو بھی شئیر کردوں ۔۔۔۔ پوری دنیا کی نگاہیں واقعی پاکستان کی جانب ہیں ۔ 🕋🤝🇵🇰🇱🇰🇱🇰🇱🇰
17
916
15
2,406
62,807
دادا آپ ہی نے تو فرمایا تھا کہ بیٹی گھر سجا رہی ہے ❤️🤲🏼
ایک اور سنگ میل طے ہوگیا 😁😁😁
1,432
1,685
241
8,272
503,534
ان “ گوریلوں” نے آج انقلاب لانا تھا۔ یہ آپ کو “ نکتہِ عروج” دکھا رہے ہیں۔
63
273
16
755
107,880
risk factor retweeted
لاہور میں چلنے والی الیکٹرک ٹرام چل گئی فرانس کے مشہور انجن بنانے والی کپمنی نے کہا ہے اس بس کے انجن کو لاہور کے ماحول میں چلایا گیا تو ہر ہفتے صرف 10 لاکھ کا تو انجن آئل ہی چینج کرنا پڑے گا @ARYSabirShakir
882
589
129
3,796
324,008
تاریخ میں ہمیشہ ایسے غیرت مند اور بہادر فرض شناش أشخاص کا زکر باقی رہتا ہے 🇵🇰❤️
22
279
6
1,737
34,415
میں نے جنگیں دیکھی ہیں، زلزلے دیکھے ہیں… مگر ایسی بھوک؟ یہ قیامت کی ایک جھلک ہے😭😭 ایسا لگا جیسے زمین تھرتھرا اٹھی ہو، جیسے آسمان رو رہا ہو۔ غزہ کے لوگ رزق کی تلاش میں 😭
163
5,981
107
10,062
210,647
اس بھائی کی 14 سال کی بچی تقریباً 10 مہینے سے غائب ہے رو رو کے فریاد کر رہا ہے کہ کوئی اس کی بات نہیں سن رہا گذارش ہے اس بھائی کی فریاد حکام بالا تک پہنچائیں 🙏
29
1,217
23
1,366
17,100
پی ٹی آئی کے دوست اپنے امی ابو کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آج اگر جنرل فیض آرمی چیف اور عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو فوج کے کاروبار آپ کو بُرے لگتے؟ کیا ماہرنگ بلوچ آپ کی ہیرو ہوتی؟ کیا عدالتیں آپ کو بکاؤ لگتیں؟ آپ کی لڑائی اصول کی نہیں صرف اس بات کی ہے کہ آپ کی مرضی کے لوگ نہیں۔
731
1,158
90
4,746
148,199
صحافی:فیصل صاحب لاہور میں اس وقت کتنے ڈون ہے؟ کوئی ڈون نہیں آپ بتا دیں شام تک میں پکڑ کے لا دیتا ہوں ☠️🏴‍☠️CCD
236
733
40
3,627
191,091
risk factor retweeted
مریم نواز کو صنم جاوید سے زاتی عناد ہے صنم جاوید نے جیل میں جتنی صعوبتیں سہی ان کے پیچھے مریم نواز کا ہاتھ ہے مریم نواز کو وزیراعلی بننے سے پہلے اپنا رویہ بدلنا چاہیے تھا لیکن افسوس وہ پہلے سے بھی زیادہ ظالمانہ سوچ کےساتھ ویزراعلی بنی ہیں ثناء بچہ
47
2,057
14
7,244
140,657
سی سی ڈی (CCD)🏴‍☠️ نےافغان دھشت گرد ولی جان 👿کا بھائی علی جان اور بھانجہ نظام خان پاک افغان بارڈر سے چند روز پہلے منشیات سمگل ⛔کے کیس میں گرفتار کر لیے گئے تھےجن کو ولی جان کی طرح اسی وقت افغانستان ڈی پورٹ نہیں کیا جاے گا بلکہ اپنی سزا پاکستان میں پوری کرنے کے بعد ڈی پورٹ کیا جاے گا
92
184
14
1,310
109,467
risk factor retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔ عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، سب آواز اٹھائیں
14
4,454
13
10,100
85,230
احسن اقبال صاحب اب یہی میڈیسن 1780 کی ہوگئی ہے. غریب کے جینے اور بیمار ہونے بارے اب آپ کے کیا خیالات ہیں۔
تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے۔ 548 روپے کی دوائی ایک ہی وار میں 921 روپے کی کر دی گئی تقریباً 373 روپے کا اضافہ - غریب کے لئے جینا تو دشوار کیا اور اب بیمار ہونا بھی دشوار -
218
3,442
99
7,225
213,311
🎯 پنجاب میں منشیات فروشوں کے بیگ گرونڈ پر سپورٹ کرنے والے پنجاب پولیس میں کالی بھیڑیں کی بھی لسٹیں تیار CCD🦅
188
443
23
3,112
163,227
انشاء اللہ ہم ایسی صفائی کرے گے چوروں ڈکیتوں کی لوگ اپنا مال مویشی ڈیروں پر باندھ کر رات اپنے گھروں میں سؤے گے اور ان کا مال مویشی کو کوئی ہاتھ تک نہیں لگاے گا
230
549
31
3,454
146,560
10 تولے سونا پہن کر عورت بازار جاے گی اور خیر عافیت سے وآپسں آ جاے گئی اور کوئی لوٹنے والا نہیں ہوگا CCD
727
615
100
6,230
336,587