nitter.cf/amber_rj/status/168859…
#ISPR
کسی کھوتی کے بچو یہ سن لو تمام جی ایچ کیو میں بیٹھے اپنی ماں کے زانیوں!
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
ان حرام زادے جرنیلوں سے اب اس قدر نفرت ہے کہ اگر دشمن ملک ہندوستان کی فوج ان کو پکڑ کر الٹا لٹکا کر سر قلم کرنے کا ارادہ کرے اور مجھے کہے کہ ان کی طرف دیکھ کر صرف تھوک دو تو انھیں معاف کر دیں گے تو خدا کی قسم میں ان ڈفر خبیثوں پر اپنا تھوک بھی ضائع نہ کروں۔
#لعنت_ایسے_نظام_پر 🖐️
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اور ذمہ داران کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ بلا رکاوٹ جاری ہے۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور جنہیں پہلے بھی بغیر کسی جواز کے حراست میں لیا گیا اور ملک بھر کی جیلوں میں ایک ماہ تک قید رکھا گیا جہاں انہیں دورانِ حراست تشدد (کسٹوڈیل ٹارچر) کا نشانہ بھی بنایا گیا، کی رہائش گاہ پر پھر سے چھاپہ مارا گیا ہے۔
حکّام نے ان کے 82 سالہ ضعیف والد کو 5 گھنٹوں تک ہراساں کیا اور نہایت بےرحمی سےلوٹ مار کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیاء اور 5 گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جان بوجھ کر گیس لیک کی جس سے پورا گھر ایک دھماکے سے اڑ سکتا تھا۔
ان حربوں اور ہتھکنڈوں سے اہلِ پاکستان کے پایۂ استقامت میں کوئی لغزش پیدا ہوگی نہ ہی ان کے دلوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ ماند پڑے گی البتہ یہ ریاست اور شہریوں کے مابین رشتے میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔
ہم اس توڑ پھوڑ کے ذمہ دار آئی جی پولیس اور ڈی سی او کیخلاف عدالتوں میں 22A کا مقدمہ دائر کریں گے۔ پولیس اور سرکاری حکّام کیلئے میرا پیغام ہے کہ حالات بہرحال ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے چنانچہ آپ یقین رکھئیے کہ ان جرائم پر آپ کا محاسبہ کیا جائے گا۔ اور ”اوپر سے ملنے والے“ احکامات آپ اور جیل کے مابین ہرگز حائل نہ ہو سکیں گے۔
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
جب خان صاحب گرفتار ہوا تو میڈیا اور صحافیوں میں، عمران ریاض خان نے سب زیادہ آواز اٹھایا تھا۔
ہر انصافین عمران ریاض کے لئے آواز ضرور اٹھائے
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
لگتا ہے عمران ریاض خان کو لوگ 56 دنوں میں بھول گئے۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھاتے رہیں کیونکہ وہ آج بھی پاکستان کے لئے لڑ رہا ہے
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں ضرور کریں ۔
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
Advocate Uzair Bhandari is one of the most respected senior lawyers of the Supreme Court.
He held a meeting with me regarding the military courts which we will be challenging in the courts.
On his way out he was abducted by those who cannot be named because they are above law.
We are headed towards a full blown martial law.
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
لاہوریوں، پارٹی کارکنان کو پکڑ رہے ہیں تو کیا اب ایک کروڑ پنتیس لاکھ کی آبادی والا شہر پورا ہی ڈھنڈا پڑ گیا؟
اپنے دوستوں کی ٹولیوں میں زمان پارک جاؤ اور ”کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں اور ظالم سے ڈرے نہیں“ کا نعرہ لگا کر گھر واپس آجاؤ — اتنا مشکل تو نہیں یہ سب؟
#IamWithKhan
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
قوم سے کہتا ہوں یہ بُرا وقت ہے اور اللہ کا ایک نظام ہے، اس میں ہمیں صبر کرنا چاہیے، قوموں کی زندگیوں میں یہ مشکل وقت آتے ہیں، دلبرداشتہ نہیں ہونا، عمران خان۔۔ #IamWithKhan
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے تمام ملازمین کو واپس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم، ملازمین کی واپسی کا سلسلہ شروع۔
🇵🇰JUST PAKISTANI🇵🇰 retweeted
یہ عمر عزیز شہید کی تصویر ہے، بہادر عمر شہید، کپتان عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ میں پُر امن احتجاج کر رہے تھے کہ نہتے عوام پر سیدھی گولیاں ماری گئیں اور عمر شہید کے سر پر گولی مار کر شہید کر دیا گیا 💔😔
میری تمام محب وطن پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے پیارے بہادر محب وطن بلوچ بھائی، عمر عزیز شہید کی مغفرت اور اعلیٰ دراجات کے لئے دعا کریں۔
اسکے ساتھ ساتھ انکی تصویر کو اپنی پروفائل پر یا ٹائم لائن پر ضرور شیئر کریں۔ جزاك اللهُ خيرًا
@NasarTariqaziz @QasimKhanSuri @ImranKhanPTI



















