Salman (@salmn59) header
Salman (@salmn59) profile picture

آو ایک بنیں اور عزم کریں مل کر آگے بڑھیں۔ نفرت نہیں اتحاد ۔ پاکستان زندہ آباد۔

Punjab, Pakistan
Joined September 2014
Photo by Salman (@salmn59)Photo by Salman (@salmn59)Photo by Salman (@salmn59)Photo by Salman (@salmn59)Photo by Salman (@salmn59)Photo by Salman (@salmn59)
میری پوسٹ سے آپ کو اختلاف ہوسکتا ہے کیونکہ ہر انسان کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے ۔ اس پر اظہارِ اختلاف اور تنقید آپ کا حق ہے ۔ لیکن اظہارِ اختلاف یا تنقید کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ گالی ہی دیں۔ میں گالی دینے میں پہل نہیں کرتا مگر اگر کوئی گالی دے تو پھر میں بہتر گالیاں بکتا ہوں۔
6
1
14
4,855
بلاول کی گفتگو اپنی جگہ، لیکن سوال وہی ہے۔۔۔ ہونی کو کون ٹال سکتا ہے؟
77
79
14
479
13,881
میٹرک پاس صحافی عمران خان کا جہاز ایئر فورس کے پائلٹ کیوں اڑاتے تھے اور کیوں ریپیرنگ کے لئے انکے پاس ہوتا تھا ؟
گیارہ ارب کا جہاز مریم صفدر سے خواجہ آصف کی وزارت دفاع نے لے لِیا کیوں؟ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
2
6
11
220
اہم اور یاد رکھنے والی بات یہی ہے کہ راوی اس وقت بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔
117
142
27
1,081
51,805
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ !
432
238
37
1,437
53,686
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ !
425
103
41
732
40,711
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,442
1,796
209
5,318
252,728
الْحَمْدُ لِلَّهِ پاکستان زندہ باد
952
357
112
4,491
261,755
گلین میکسول کے ہاتھوں افغانڈوز کی دھلائی تو نہیں بھولے۔ ویلا بیٹھا تھا سوچا یہ والا ششکا آپ بھی انجوائے کر لیں۔
27
خان کا نام استعمال کر کے جیتنے والا ٹرمپ اب اس کے نام کے بغیر ڈھیر ہو چکا ہے۔ امریکیوں نے ووٹ کے بدلے خان کی رہائی میں ناکامی کے بعد اپنا غصہ نکال دیا ہے۔ #Midterms26 #Elections2026
27
فیلپس نے تو کمال کی دھلائی کی ہے بھارتیوں کی۔ اتنے چھکے مارے ہیں کہ اب ان کو سمجھ نہیں ا رہی کہ سانس کہاں سے لیں اور گیس کیاں سے نکالیں۔ وڈے آئے سورمے۔
1
1
29
سیانے کہتے ہیں اگر اونٹوں سے یاری لگانی ہو تو دروازے اونچے رکھتے ہیں اسی لئیے میرا سکوٹی بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے اگر سکوٹی پاکستان کے لئیے بنانے ہو تو پھر انجن 125 کا استعمال کریں۔وزن 370 کلو گرام اس بچاری مر جانی سکوٹی پر۔ ہم واقعی زندہ قوم ہیں۔ 🤣
13
یہ ہے جی لاہور کا قذافی اسٹیڈیم جس کی فل ہاوس تعداد 35000 ہزار ہے اور آج یہ عوام دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ 90 فیصد والے کتنا جھوٹ بولتے ہیں۔ عوام انتشار نہیں امن چاہتی ہے۔
3
75
اگر فضل الرحمان صاحب نے دل کھول کر تنقید کی ہے تو دل کو کھلا رکھ کر اب خواجہ کا جواب بھی سننا چاہئیے۔ اگر سن نہیں سکتے تو پھر سنانا بھی نہیں چاہئیے۔ #شیطان_کا_چیلا_فضلو
11
او رو پیا جے اوئے۔
14
نیتن یاہو نے بھی عمران خان کی طرح الیکشن رزلٹس پر رونا شروع کر دیا ہے۔ اخے میرا مینڈک چوری ہو گیا ہے۔ 😂😂😂 #เสกช็อตลูกรักพระเจ้า #IsraelElection
1
142
نیتن یاہو بھی عمران خان کی طرح ختم شد۔ The End.......
6
لیہ کے ڈی سی صاحب نے پورے صوبے کے لانگ مارچ سے زیادہ نوجوانوں کی تعداد ایک فٹ بال میچ میں اکٹھی کر لی ہے۔ جب کھیل کے میدان آباد یوں تو انتشار خود بخود ہار جاتا ہے۔
کھیل کے میدان آباد ہوں تو انتشار کی جگہ جوش، جذبہ اور امید لے لیتی ہے! ⚽️🇵🇰 مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈی سی لیہ کی کاوشوں سے فٹبال کا شاندار میلہ سجا۔ نوجوانوں کا جوش دیکھیں، یہی توانائی پاکستان کی اصل طاقت ہے! @DCLayyah0606
3
3
58
Something big is coming... Stay tuned 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
712
626
155
2,894
293,728
باہر بیٹھ کر 90 فیصد کا رولا اور یوتھیوں کو روز کسی نئی مرچی بتی کے پیچھے لگانے والے ترلوں پر ہیں کہ کوئی تو احتجاج کرلو۔
1
26
اسحاق ڈار مولانا ڈیزل کا ریکارڈ اور طبیعت دونوں درست کرتے ہوئے 🦾 میں نے کابینہ اجلاس سے مولانا ڈیزل کو کال کی اور بتایا کہ PTI اپنا دہشتگرد وزیراعلی سہیل آفریدی بدل دے (اسحاق ڈار) ✅ بتایا تھا مولانا ڈیزل کتنا بڑا منافق اور جھوٹا ہے 😡🖐🏿
2
112
1
410
15,861