آغا شاہد صفدر مہدی(313) (@sfdrd313) header
آغا شاہد صفدر مہدی(313) (@sfdrd313) profile picture

Medical Technician Health Department

Vihari, Pakistan
Joined July 2022
امام کے ظہور کی خفیہ چابی مسٸلہ فلسطین۔۔ بزبانِ رہبر معظم
3
9
1
41
1,272
تازہ ترین| اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنے کے لیے اسٹریٹجک ہتھیار شام کے راستے منتقل کر رہا ہے۔ بعثت خبر 15 اکتوبر 2023
1
7
518
یہ جنگ گوریلا وار ہوگی مطلب زمینی جنگ مختلف مجاہدین کے گروہ مختلف مقامات کو نشانہ بناکر مغرب کو سالوں الجھاکر رکھیں گے تاکہ مغرب یوکرین اور اسراٸیل میں تقسیم ہوجاۓ۔ ایران زمینی جنگ کا ماہر ہے لہذا اسراٸیل کی شکست اُسی دن سے شروع ہوچکی ہے جس دن حماس نے پہلا حملہ کیا۔ آغا شاہد مہدی
13
522
یہ وہ غلاظت کا ٹوکرا ہے جو اس مشکل دور میں بھی سیاست کررہا ہے۔ یہ بنو امیہ کا پالتو جوانوں پر واجب ہے کہ اسکے عمامے کو نوچ ڈالیں۔۔
عمران خان آج اگر ہوتا تو اسرائیل اتنا ظلم نہ کرپاتا قبلہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری 🤣🤣
2
5
349
عرب کی ساری جہادی تنظیمیں خواہ سُنی ہوں یا شیعہ ولایتِ فقیہ کے پرچم تلے جمع ہو چکی ہیں۔جنکی کمان رببرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ آغا شاہد صفدر مہدی
1
10
224
رضی صاحب آپکا دل پہلے کہاں تھا? وہ فلسطینی خاص کر پاکستانیوں کے احسان کے تو محتاج نہیں ہیں جنہوں نے اتنی بڑی جنگ چھیڑی ہے آخر کوٸی تو وجہ ہوگی? وجہ یمن ایران عراق شام اور لبنان ہے جہاں سے راکٹ ہی راکٹ آٸیں گے۔
میرا تو دل ہی بیٹھا جا رہا ہے کہ اب فلسطینیوں پر ظلم کے کون کون سے پہاڑ نہیں توڑے جائیں گے؟ 😪
4
340
علما تورات و زبور نے عوام کی مدد سے کتابوں میں تحریفات کیں مطلب اس وقت علما پر اعتراض گناہِ کبیرہ سمجھا جاتا تھا۔آج یہی حال ہماری عوام کا ہے۔ آغا شاہد صفدر مہدی
2
171
وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا﴿۳۰﴾ ۳۰۔ اور رسول کہیں گے: اے میرے رب! میری قوم نے اس قرآن کو واقعی ترک کر دیا تھا
4
179
ڈرامہ فرقہ عشق کی شیعت کے خلاف اس سازش کو رہبرِ معظم کے اس فرمان کے مطابق بے نقاب کریں کربلا صاحبِ بصیرت بناتی ہے نہ کے ملنگ کیک کاٹنے والا اور محرم صفر میں غیر ملکوں سے کروڑوں روپے دیکر عزاداری کروانے والا بناتی ہے۔ آغا شاہد صفدر مہدی
7
251
اگر کسی بانی مجلس کے پاس پیسے ہوں تو لندن سے علی رضا رضوی صاحب،نصرت عباس بخاری صاحب کو پیسے دیکر کم از کم ترمیمی بل اور اس ڈرامے پر مذمتی بیان ہی دلوادے۔۔ کیونکہ ہمیشہ محرم اور صفر کے بعد یہ حضرات نظر ہی نہیں آتے۔۔ آغا شاہد صفدر مہدی
3
149
ڈرامے کا عین مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ شیعہ لڑکیاں جلوس میں جاکر لڑکے پسند کرتی ہیں جیسا کہ شامِ غریباں والا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ اب اگر کسی منحوس کو یہ بات اچھی لگتی ہے تو ڈرامے کا باٸیکاٹ نہ کرے وگرنہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ڈرامہ ہے جس میں مسالک کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
6
17
367
آج کے اُموی مسلمان اگر صحابہ کی بجاۓ قرآن کا دفاع کرتے تو یقیناً بدری مسلمان بن جاتے۔وہ جانتے ہیں قرآن کا دفاع ہمیشہ وارثانِ قرآن کے پیرو ہی کرتے ہیں۔اُمویوں نےتو ہمیشہ قرآن جان بچانے کیلٸے استعمال کیا ہے اگر یقین نہ ہو تو جنگِ صفین پڑھ لیں۔ آغا شاہد صفدر مہدی
4
36
216
4,098
امامِ حُسین علیہ السلام بے گوروکفن کربلا میں شہید ہوۓ۔ کاٸنات کے رسول کے جنازے میں فقط 30 بندے تھے۔ تیرے جیسے آلِ امیہ ہمیشہ دین کو چورن بناکر بیچتے ہیں۔
امام احمد بن حنبل نے کہا تھاکہ ہمارے جنازے بتائیں گے کہ حق پر کون تھا
2
9
158
اگر میں اربعین پر جاتا تو آتے ہوٸے ضرور مدافعین حرم کی قبور پر کھڑے ہوکر انکا شکریہ ادا کرتا کہ یہ جو 9 کروڑ زاٸر پہنچا ہے آپکی بدولت ہے۔ آغا شاہد صفدر مہدی
5
142
مدافعین حرم۔۔ التماس سورہ فاتحہ
11
221
ہر ایرا غیرا شخص سزا و جزا دینے پر قدرت نہیں رکھتا۔ لہذا ہجوم بناکر کسی کو جان سے ماردینا ظلم کہلاتا ہے۔ آغا شاہد صفدر مہدی
2
103
یہ وڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس کو ڈی آئی جی پنجاب پولیس تک پہنچائیں تاکہ اس بے غیرت کو سزا مل سکے غربت جب انقلاب پیدا نہیں کرتی تو جرائم پیدا کرتی ہے ۔ قیامت کی نشانی بیٹے نے گندم کا تھیلا چوری کیا تو زمیندار نے باپ بیٹا دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا @OfficialDPRPP
6
6
319
نصیبو لال اور لتا منگیشکر اوریجنل گانا گا کر وہ پیسے نہیں لیتیں جو ہمارا ذاکر کاپی کرکے لے لیتا ہے۔ کتنی باشعور قوم ہے۔ آغا شاہد صفدر مہدی
4
185
⭕ زیرِ نظر تصویر اُمِ مظفر کی ہے جنہوں نے بصرہ سے کربلا تک 500 کلومیٹر سے زائد سفر پر مشتمل "مشی" مکمل حجاب میں رہ کر پوری کی.. اس زائرہ کے لئے حرمِ امام حسینؑ کی طرف سے لائف ٹائم ہیلتھ انشورنس کارڈ جاری کیا گیا ہے.. سلام یا حُسینؑ
1
11
228