یا اللہ کراچی والوں پر رحم کر
کراچی والوں کے ایسے کیا گناہ تھے جو پیپلزپارٹی کی حکومت ملی
#justice
#justiceforaria
4
673
shahida retweeted
کیا ریڑھی والے کو اس گٹر کی گہرائی کا کوئی اندازہ تھا؟ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر بچے کو بچا لیا۔۔۔
یہ کراچی کی منظور کالونی کا واقعہ ہے۔۔
ریزرو سیٹیں صرف مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی سے ہی نہیں بلکہ ہر اسمبلی اور قومی اسمبلی سے ختم ہونی چاہیے۔ خواتین کی مخصوص سیٹیں بھی ختم ہونی چاہیے صرف وہی اسمبلی میں ہو جو الیکشن جیتے خوشامدی عورت یا مرد کوئی بھی ہو اسمبلی میں سیٹیں نا لے ۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
shahida retweeted
غزہ کے بچوں کی زندگی آج بھی کربلا جیسی ہے ایران امریکہ جنگ نے غزہ سے دنیا کی توجہ ہٹا دی ہے آپ سب جب بھی وقت ملے غزہ کا مسلہ اٹھاتے رہا کریں تاکہ ایلگورتھم میں فیڈ میں یہ چلتا رہے 🥲🥲🥲
جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے
لیکن سوال یہ ہے کیوں خریدا ہے ؟
منی لانڈرنگ آسانی سے ہو سکے ۔ قیمتی گھڑیاں اور پرس آسانی سے بغیر کسٹم کے نکل جائیں
ایک صوبے کے اندر گھومنے کے لئے پی آئی اے کی قیمت کا ایک جہاز خریدا
غریب عوام کی مہنگی وزیر اعلی
عوام کی حالت بدلنی تھی اپنی شکلیں بدل لی
1
509
یہ بات تو عمران خان نے ہزاروں، لاکھوں مرتبہ کہی ہے ۔ عمران خان کی بات کو آگے بڑھانا یا اس پر قائم رہنا غلط ہے ؟؟؟ کیا عمران خان نے کوئی پیغام بھیجا ہے کہ علیمہ خان پارٹی کے امور دیکھیں گی
پہلے شیر افضل مروت اور اب محمد علی خان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے ؟؟؟
1
398
shahida retweeted
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ jang.com.pk/news/1582780
کتے کے بچے ، کر دے نا ملک کو ڈیفالٹ
شاید حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہوں
تیسرا آپشن مریم نواز کا جہاز بیچ کر ملک کو بچاو، فری پٹرول اور فری بجلی ، گیس ختم کرو ، وزیراعظم اپنے گھر میں رہے اپنے خرچے پر ، ججز کو سہولیات ختم کرو عوام کو ریلیف دو
پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں:
1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔
2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰
2
458
shahida retweeted
وہ میٹر جو صارف پیسے دے کر خریدتا ہے اس کا ہر مہنے مہنگا کرایہ بجلی کے بلوں میں کیوں ڈالا ہے ؟
کیا وڈیرے نے سارے ملک کے غریبوں کو مزارع سمجھ لیا ہے؟
shahida retweeted
لعنت ہے ان حکمرانوں پر جو اللہ کی بے حساب دی جانے والی نعمت پر بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
shahida retweeted
پنجاب کی سئنیر وزیر صاحبہ اتنی لمبی اخلاقی نصیحتیں قوم کو کرتے ہوئے اگر یہ لکھ دیتیں کہ وزیراعلئ پنجاب نے گیارہ ارب کا جو جہاز لیا وہ واپس کر رہے ڈیڑھ ارب کی گاڑیاں جو وزیروں افسر شاہی کے لیے لے رہے وہ بھی نہی لیں گے وزیروں کی جو پنجاب میں نو سو فیصد تنخواہ بڑھائی تھی وہ بھی واپس کر رہے
مشکل گھڑی میں ہر کسی نے اپنا رول ادا کرنا ہے
اگر یہ سب نہی کر سکتے تو عوام پہلے سوکھی روٹی کھا رہی آپ نے ہمیں بتایا تھا عوام کے پاس روٹی نہی ہے وہ اب اور کیا کریں فاقے شروع کر دیں ؟
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اسرائیل اور ایران تنازعے کے نتیجے میں اس خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کرنے والا پاکستان، شدید متاثر ہو رہا ہے۔ جس سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ یقیناً ایسے فیصلے خوشی اور مرضی سے نہیں کئے جاتے، بلکہ معاشی تحفظ اورعالمی بحران سے قوم کو نکالنے کی ذمہ داری کے تحت کرنے لازم ہوتے ہیں۔
جنگی حالات میں، قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے، ہمیں اتحاد قائم رکھنا اور پاکستانی بن کر یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب ،قوم اس بحران کے مقابلے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم بحیثیت قوم ہمت، جرات، دانائی، دور اندیشی اور اجتماعی کاوش کا مظاہرہ کریں۔
میڈیا، عوام، ہر خاندان نے اس بحران کے مقابلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ آئیں ایک ثابت قدم قوم بن کر اس چیلنج کا سامنا کریں۔ قومیں آزمائش کے وقت بچت اور کفایت کے اقدامات اٹھاتی ہیں۔


















