Shah retweeted
عمران خان صاحب کی ٹویٹس کو ناصرف فوری ریٹویٹ کیا کریں بلکہ ہر شخص تک پہنچایا کریں
The least we can do is to Retweet IK’s tweets & spread everywhere
Shah retweeted
الحمداللہ اس وقت ڈی جی خان محترمہ زرتاج گل وزیر کا حلقہ این اے 185 انتخابی نشان بینچ تمام پولنگ سٹییشن پر عوام کا رش انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی ابھی ابھی ڈی جی خان کی غیور عوام سے گزارش ہے کہ سب گھروں سے نکلے اور اپنا قیمتی ووٹ قیدی نمبر 804 کو گفٹ کریں
Shah retweeted
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
عالمگیر خان کے حلقے NA236 میں ابھی تک پولنگ کا عملہ نہیں پہنچ سکا
Shah retweeted
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے فیک ویڈیو پھیلائی جا رہی ہیں۔ میں حلقہ #NA55 سے تحریک انصاف کا اُمیدوار ہوں اور انشاللہ کل ہم یہ سیٹ بھاری لیڈ سے جیتیں گے۔
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
Shah retweeted
آپ ہار چکے ہیں !!!
آپ نے عمران خان کی پارٹی کو ختم کرنا تھا۔ دس ہزار گرفتاریوں چالیس ہزار چھاپوں اور چار درجن کے قریب لاشیں گرانے کے باوجود آپ عمران خان کی پارٹی کو ختم نہیں کرسکے۔ آپ کو شکست ہوئی۔
آپ نے عمران خان کو بدنام کرنا تھا۔ عدت والا کیس بنایا، ایک تیسرے درجے کی ناکام اداکارہ سے کتاب لکھوائی ، بیگم کے سابقہ شوہر پر تشدد کرکے اسے ذلیل کیا۔ وزیر صحت سے اسکے پیشاب پر پریس کانفرنس کروائی ۔ لیکن آج بھی وہ ایاک نعبد وایاک نستعین کا محافظ ہے۔ آپ ناکام ہوئے۔
آپ نے عمران خان کو کرپٹ چور ڈاکو ثابت کرنا تھا۔ قادر ٹرسٹ کیس بنایا ، توشہ خانہ کیس بنایا لیکن لوگ اسے آج بھی ایماندار کہتے ہیں۔ آپ کو شکست ہوئی۔
آپ نے اس کا نام لوگوں کے دماغوں سے محو کرنا تھا۔ وہ ہتھوڑے کی طرح آپ کے اپنے ضمیروں پر برس رہا ہے۔ آپ ناکام ہوئے۔
آپ نے اسے بزدل اور بھگوڑا بنانا تھا۔ لیکن وہ جیل میں بھی مسکراتا ہے۔ وہ آج پہلے سے زیادہ ڈٹا ہوا ہے۔ آپ ہار گئے۔
آپ نے نواز شریف کو مقبول بنانا تھا۔ آپ نے اسکے غبارے میں ہوا بھرنی تھی۔ وہ غبارہ پھٹا اور اسکے اندر کے گندے جرثوموں کے چھینٹے آپ کے اپنے منہ پر گرے۔ آپ ناکام ہوگئے۔
آپ نے عوام کے دلوں میں دہشت اور خوف بٹھانا تھا۔ آپ نے عوام کو خوفزدہ کرنا تھا۔ عوام خوفزدہ نہیں ہوئے۔ بچہ بچہ کہتا ہے عمران خان کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ آپ کو بدترین شکست ہوئی۔
آپ نے الیکشن میں عمران خان کے امیدواروں کے کاغذات چھینے ، نااہل کروائے ، گرفتار کیے، بلے کا نشان چھینا ، لیکن آج بھی اسکے آزاد امیدوار آلو بینگن اور گوبھی کے نشانات پر پونے دو سو سیٹیں جیتنے جارہے ہیں۔ آپ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔
آپ کو پے در پے شکست ہوئی۔ آپ ہر جگہ ہارے۔ آپ گھٹیا سے گھٹیا ترین حملہ کرکے بھی ہارے۔ آپ بدترین تشدد کرکے بھی ہارے۔ آپ قتل عام کرکے بھی ہارے۔ آپ میڈیا کو کنٹرول کرکے بھی ہارے۔ آپ صحافیوں کو شہید کرکے بھی ہارے لاپتہ کرکے بھی ہارے۔ آپ کا بنایا ہوا ایک ایک منصوبہ ناکام ہوا۔ آپ کو آپ ہی کے گھروں کے اندر سے شکست ہوئی۔ آپ آٹھ فروری کو بھی ہاریں گے !!!! آپ آٹھ فروری کے بعد بھی ہاریں گے۔ آپ 2025 میں بھی ہاریں گے آپ 2050 میں بھی ہاریں گے
Shah retweeted
خان صاحب نے ایسے دلائل دئے، جج دلاور آٹھ کر چمبر میں بھاگ گیا۔
آقاؤں سے فون پر اگلا ارڈر لیکر واپس ائے گا 😂
Shah retweeted
جیسے میں نے ہمیشہ کہا میرے فالورز دنیا کے بہترین فالورز ہیں اور میں آپ سب کی چاہتوں محبتوں کا ہمیشہ مقروض رہوں گا ۔۔
مئی میں 72.2M اور جون کے صرف 9 دن میں 23.1M کی ریچ مجھ جیسے عام آدمی کے لیے اعزاز کی بات ہے ۔۔
خوش رہیے جیتے رہیے اور اپنے پیارے پاکستان کے لیے آواز اٹھاتے رہیے۔
Shah retweeted
علی محمد خان کی ضمانت اور رہائی منسوخ، علی محمد کو پانچویں مرتبہ جیل بھیج دیا گیا۔
علی محمد خان بھی ایک پریس کانفرنس کرکے آزاد ہوسکتے ہے لیکن وہ خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے ❤
Shah retweeted
جن کو خان نے شخص سے شخصیت بنایا، آج وہ چھوڑ گئے
میں پکڑا گیا تو بعد میں پتا چلا ان میں سے ایک شخص نے انٹیلیجنس ایجنسی کو بتایا کہ خان اور میں باجوہ کے خلاف پلان بنا رہے تھے-جو کہ جھوٹ تھا۔ جب میں جیل سے رہا ہوا تو اسی شخصیت نے مجھے جاسوس ثابت کرنے کو کوشش کی
آج وہ بھی چھوڑ گیا
Shah retweeted
شاہ محمود قریشی کے پیغام کا عمران خان نے دو ٹوک جواب دیا
اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Shah retweeted
Pakistan's former PM Imran Khan Emerges as Overwhelming Choice in World Times Twitter Poll!
World Times conducted a highly anticipated Twitter poll, asking participants to share their opinion on the most popular political leader in Pakistan's history at this point. The results are in, and Imran Khan, representing PTI, has emerged as the undeniable favourite, securing a staggering 97.6% of the votes. Meanwhile, former Prime Minister Nawaz Sharif of PML-N garnered a mere 1.6%, while former president Asif Zardari received 0.7%.
This resounding victory for Imran Khan reflects his widespread popularity among the people of Pakistan.
#Pakistan #ImranKhan #NawazSharif #AsifAliZardari
Shah retweeted
مسابقتنا مستمرة وجوائزنا ما انتهت 😍🎁
وعشان تدخل السحب معنا على آيفون 14 برو .. الشروط بسيطة
✅ تابعنا
✅ ريتويت
✅ لايك
#تابع_الإنماء وفالك الفوز 😎👍
inma.co/e6m
#Pakistan🇵🇰: IHRF is appalled at the abduction of its representative for Pakistan @soldierspeaks' mother, uncle & cousin in the typical fashion using unmarked vehicles from the garrison city of Rawalpindi today.
Earlier in the same city, Adil Raja's mother & sister were tortured and terrorised on 16th May 2023 in an attack by 12 gunmen in 4 unmarked vehicles. The police refused to help the poor women.
#PakistanUnderSeige
#PakistanUnderFasicsm
Shah retweeted
محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
ارشد شریف کیطرح ایجنسیز مراد سعید کے قتل کے بھی در پے ہیں۔
میری (محترم چیف جسٹس صاحب سے)گزارش ہے کہ مراد سعید کی زندگی کے تحفظ کیلئے جو کچھ آپ کے بس میں ہے، ازراہِ کرم کیجئے!
Shah retweeted
اس مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے جنرل عاصم کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی استعفیٰ پر مجبور کیا کیونکہ انہوں نے مجھے میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی کرپشن کے شواہد (کیسز) دکھائے۔
یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفیٰ ہونے پر مجبور کیا۔
telegraph.co.uk/world-news/2…




























