@shakeekfsi
iAccount based inQatar
About this account
- Account based in
- Qatar
- Connected via
- Qatar Android App
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Down to earth Punjabi love Pakistan...
Pakistan
Joined October 2014
- Tweets438K
- Following1.1K
- Followers1.6K
- Likes615K
Sahil Malik retweeted
اگر یہ کتا نہ بھونکتا تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ اس کے بہنوئی احسن بھونڈ کی ڈگری جعلی ہے عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں!!
Sahil Malik retweeted
اسرائیلی کس لیول کے ---- ہو سکتے ہیں
“ہالی وڈ میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایسی کہانیاں تخلیق کر سکے!”
امریکی سفیر، مائیک ہکابی
Sahil Malik retweeted
مذاکرات ناکام ہونگے سہیل آفریدی کا جانا کنفرم ہے ورنہ ایمرجنسی لگے گی
سہیل آفریدی کا کزن پتنگ سارا پیسہ لوٹ کر لے گیا ہے اور چھپا ہوا ہے عنقریب پتنگ صاحب گرفتار ہو کر ان کے خلاف گواہی دیں گے
جاوید چوہدری
Sahil Malik retweeted
لیں جی ایک کوشش تاریخ رقم کرنے کی۔
سوال نمبر ایک: کیا احسن صاحب نے یہ ڈگری خود میڈیا کے ساتھ شیئر کی ہے یا کسی ہمدرد کی درد بھری کوشش ہے؟
سوال نمبر دو: یعنی اب پنجاب یونیورسٹی کو بھی “احسن” کے درست spellings نہیں آتے؟
یار ایک تو اس دور میں درست اور غلط کا فرق تقریباً مِٹ چکا ہے۔
ویسے یہ ڈاکیومینٹ بھی سراسر جعلی ہے ۔ یعنی امتحان پاس کرنے کا سال 1989 اور پنجاب یونیورسٹی کی مُہر کے نیچے درج سال پڑھیں اور سَر دُھنیں۔
یاد رہے اس سے پہلے شئیر کی گئی تصاویر 1983-84 سیشن کی تھیں۔
پتا نہیں اعوان صاحب جیسے نیک لوگ احسن صاحب کے دوست ہیں یا۔۔۔۔؟؟؟
Sahil Malik retweeted
یہ وہ خنزیر ابن خنزیر حوثی ہیں جو اللہ کے گھر کی اسقدر تحقیر اور بے حرمتی کررہے ہیں،اسمیں نکتے والی بات یہ ھیکہ سات براعظموں میں ان خنزیروں کا حامی اور انکو اسلحہ، بارود و میزائل دینیوالا صرف ایک ملک ہے، اور وہ کونسا برادر حرامی ملک ہے آپ خود جانتے ہیں ۔
Sahil Malik retweeted
مری : بچوں کی سکول وین حادثے میں ایک اور کمسن بچہ ارحم عباسی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ارحم حادثے میں جاں بحق ہونے والی 14 سالہ عائشہ عباسی کا کمسن بھائی تھا۔ ایک ہی خاندان کے دو کمسن بہن بھائیوں کی المناک موت نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔
ایسے افسوسناک حادثات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں ہر سانحے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے بڑے ایکشن اور حفاظتی پلانز کے اعلانات کیے جاتے ہیں مگر کچھ عرصے بعد سب کچھ پسِ پشت چلا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مستقل اور مؤثر اقدامات کب ہوں گے تاکہ ایسے حادثات کا سلسلہ روکا جا سکے؟
مری میں سکول وین میں آگ لگنے سے بچوں کو بچاتے ہوئے 14 سالہ عائشہ عباسی کا جاں بحق ہونا انتہائی افسوسناک سانحہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ سکول وین میں آگ بجھانے کا بنیادی آلہ کیوں موجود نہیں تھا؟ ضلع انتظامیہ اور متعلقہ محکموں نے گاڑیوں کی فٹنس اور حفاظتی انتظامات کی چیکنگ کیوں نہیں کی؟
ایسے سانحات صرف افسوس اور تعزیت سے نہیں رکیں گے۔ تمام سکول وینز کی فوری انسپکشن، فائر ایکسٹنگوشر کی لازمی موجودگی، ڈرائیورز کی تربیت اور باقاعدہ فٹنس سرٹیفکیشن یقینی بنایا جائے۔ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین بھی ضروری ہے۔
عائشہ عباسی کی قربانی ہم سب سے عملی اقدامات کا تقاضا کرتی ہے۔
Sahil Malik retweeted
ڈگری وکیلوں کی چھیڑ بن گئی۔۔آج سبزی والے کے پاس رکا تو کہنے لگا جناب اصلی ڈگری والے وکیل ہیں یا بہاولپور یونیورسٹی پولیٹیکل لاء سائنس والے
اِتھے کوئی ہک پریشانی اے
Sahil Malik retweeted
لانگ مارچ کے نام پر سہیل آفریدی نے کروڑوں کا فنڈز اکٹھا کرکے پتنگ کے ذریعے دبئی اڑادیا
Sahil Malik retweeted
بابر نواز خان نے جب کل کہا تھا کہ یہ چار اکتوبر کو اسلام اباد نہیں ائیں گے تو منصور خان نے کہا تھا کہ میں ریکارڈ کر رہا ہوں پھر اپ کو سناؤں گا اور اب منصور علی خان خود بتا رہا ہے کہ یہ دو دن جنوبی خیبر پختونخوا میں گھومیں گے دو دن فلاں جگہ گھومیں گے پھر صوابی میں ائیں گے تو یہی بات کل بابر نواز نے بھی کی تھی کہ یہ خیبر پختونخوا میں گھومتے رہیں گے اسلام اباد نہیں ائیں گے
@BabarNawazKhan7
منا جو کل تک رو رہا تھا اب پہلے سے تھوڑا بہتر ہے اور میں اپ کو بتا دوں یہ چار اکتوبر کو بھی اسلام اباد میں نہیں ائیں گے یہ چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں خیبر پختون خواہ میں ہی گھومتے رہیں گے بابر نواز خان
میں ریکارڈ کر رہا ہوں پھر اپ کو دکھاؤں گا منصور علی خان
بالکل اپ ریکارڈ کریں اور اپنے پاس لکھ کے رکھیں اور مجھے دکھانا اگر یہ چار اکتوبر کو اسلام اباد آگئے تو بابر نواز خان
Sahil Malik retweeted
صوابی کا پری زاد
دن دگنی رات چکنی ترقی کرنے والا یوتھیا۔۔۔
بے شک اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ ان پندرہ سالوں میں kpk نے کوئی ترقی نہیں کی بلکہ قرضوں تلے ڈوب گیا
ترقی صرف kpk کی pti قیادت نے کی ہے..
Sahil Malik retweeted
یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے ہم آپ کو ٹینٹ اور واش روم مہیا نہیں کر سکیں گے آپ گھروں سے ہی پوٹی کر کے نکلیں اور راستے میں جہاں بھی حاجت محسوس ہو سڑک پر ہی بیٹھ جائیں 🤮🤮
جنگلی ٹھیک ہی کہا گیا تھا
Sahil Malik retweeted
طلعت حسین نے آج کے ویلاگ میں مریم کے جہاز پر مریم کو یاد دلایا کہ آپ کے خلاف کیمپین میں وہ بھی شامل ہیں جن کو آپ "ایکسکلوزو" انٹرویو دیتی رہیں ۔۔۔ اشارہ منصور علی خان کی جانب ہے
اور یہ بہت بہترین سوال ہے کہ آپ ایسے چہروں کو خود پاپولر کرتے ہیں پھر روتے ہیں
Sahil Malik retweeted
میں نے عمران خان کے ساتھ ساڈھے تین سال گزارے ہیں قرآن پاک پر حلف اٹھا کر کہتا ہوں جتنا جھوٹا عمران خان ہے پوری دنیا میں کوئی اور نہیں ہے۔
سابق وزیراعلی پرویزخٹک👇
@PervezKhattakPK
Sahil Malik retweeted
توبہ توبہ یہ تو ہماری سوچ سے بھی نالائق نکلا میٹرک میں دو بار فیل ہوا پھر انٹر اور بی اے میں بھی یہی حال ہوا لیکن مزے کی بات یہ کہ LLB میں داخلہ بی اے کرنے سے پہلے ہی لے لیا اور جعلی ڈگری بھی لے لی واہ بھونڈ تیریاں پھرتیاں 😂
اگر بدنسل اور ٹاؤٹ داؤد نہ بھونکتا تو عوام کو کیسے پتہ چلتا اسکے بہنوئی کی جعلی ڈگری ہے اب پیش تو کرنی پڑے گی!!
Sahil Malik retweeted
یہ اسرائیلی کس قسم کی خباثت ہیں
اسرائیل کے قانون کے مطابق اگر کسی شخص کی عمر 21 سال یا اس سے زیادہ ہو جائے تو اس کا اپنے والدین کے ساتھ باہمی رضامندی سے جنسی تعلق قائم کرنا قانونی طور پر جرم نہیں رہتا یہ پابندی صرف 21 سال سے کم عمر افراد پر لاگو ہوتی ہے۔
Salam alaikum, @grok
Can Israelis legally have sex with their parents at the age of 21?
Return my salam, then start with yes or no.
Sahil Malik retweeted
جس معاشرے میں اعلیٰ پوزیشنز اور عہدوں کیلئے جعلی ڈگریوں کے حصول کی دوڑ شروع ہو جائے وہ معاشرہ کیسے ترقی پا سکتا ہے؟ جب پہلی اینٹ ہی جعلی ہو تو وہ عمارت پائیدار کیسے ہوگی؟
Sahil Malik retweeted
یہ معصوم بچہ مسلسل اپنی ماں اور گھر والوں کی تلاش میں ہے۔
یہ بچہ لاوارث حالت میں ملا تھا اور فی الوقت محفوظ تحویل میں ہے تاکہ اسے اس کے والدین اور پیاروں سے دوبارہ ملایا جا سکے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ یہ معصوم بچہ جلد از جلد اپنے گھر واپس پہنچ سکے۔
رابطہ نمبر (Contact): 0309-0000015
کیس آئی ڈی (Case ID): 126800241