حثیت آسمان جیسی رکھو زمین جتنی بھی “”
مہنگی ہو لوگ خرید ہی لیتے ہیں “”🌸🥰🥀
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
آپکو نہ آ سکے گا کبھی مُحبت کا شعُور
آپکو آتا ہی نہیں___ حَد سے تجاوز کرنا
#قومی_زبان
اچھا لباس، صاف ستھرا انداز اور چہرے پر مسکراہٹ۔
یہی چھوٹی چھوٹی باتیں زندگی کو حسین بناتی ہیں۔ ✨
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
توڑے بغیر سنگ، تراشے نہ جائیں گے
وہ دل ہی کیا، جو ٹوٹ کے پتھر نہ ہو سکے🖤
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
*تسلی سے سنا تھا ھر ایک جھوٹ اس کا*
*یارا بندا فریبی صحیح مگر یقین اچھا دلاتا تھا*
#قومی_زبان
ایک انسان خود کو اچھا بنانے کیلئے دوسروں کے خلاف کتنا برا بولتا ہے۔۔۔۔🤎
#قومی_زبان
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، کچھ جواب وقت بھی دے دیتا ہے۔ 🦋
#قومی_زبان
ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت میں روتا دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے
#قومی_زبان
دنیا میں ایسا کچھ نہیں جسکی مثال دے کر میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مجھے کتنے عزیز ہو 🦋
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
مَیں چُپ رَہ کَر ٹُوٹ جاؤں گی۔ 🖤🙂
تُم جِیت کَر بھی بے چَین رَہو گے، وَعدہ رَہا تُم سے۔ 🥀🖤
#قومی_زبان
دعا ہے کہ اللہ آپ کے رزق میں ایسی برکت دے
کہ آپ کا ہاتھ ہمیشہ دینے والوں میں رہے، لینے والوں میں نہیں
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
زندگی میں خوبصورت بننے سے زیادہ، خوبصورت دل رکھنا ضروری ہے۔ ❤️🌸
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
اُصُـولِ عِـشِق اِتِـنَـا ھـے جُـھکا کـے سَـر حُکم مَـانَـو
کِـیوں؟ کِـیا؟ کَـرنے سَے مَحبُوب خَـفَّـا ہَـوتَـے ہَـیں 🖤
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
اِس بار جو بچھڑے تو بُھلا دئیے جاؤ گے
نہ تُم مِثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی
#قومی_زبان
یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں
دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے
#قومی_زبان
اُس نے تھوڑی سی بات کیا کرلی
دِل کی دھڑکن نے سَاز باندھ لِیا
#قومی_زبان
زندگی مختصر ہے، مسکراتے رہیے اور خوشیاں بانٹتے رہیے۔ 🌷
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
ور ہم روزانہ پڑھے لکھے لوگوں کو سڑک پر کچرا پھینکتے ہوئے اور اَن پڑھ لوگوں کو کچرا صاف کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
💯🤫🔥🖤🥀
#قومی_زبان
کیا حرارت ہے کہ بدن سرد ہوا جاتا ہے
تیرے چھو لینے سے تاثیر بدل جاتی ہے
❤️🌹
#قومی_زبان

















