عطیئ بٹ retweeted
حثیت آسمان جیسی رکھو زمین جتنی بھی “”
مہنگی ہو لوگ خرید ہی لیتے ہیں “”🌸🥰🥀
#قومی_زبان
آپکو نہ آ سکے گا کبھی مُحبت کا شعُور
آپکو آتا ہی نہیں___ حَد سے تجاوز کرنا
#قومی_زبان
*وہ جو گزرے تھے تمھارے ساتھ کُچھ ایام*
*میری نا مکمل زِندگی کا کُل خلاصۃ تھے وو ایام*
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اچھا لباس، صاف ستھرا انداز اور چہرے پر مسکراہٹ۔
یہی چھوٹی چھوٹی باتیں زندگی کو حسین بناتی ہیں۔ ✨
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
*تسلی سے سنا تھا ھر ایک جھوٹ اس کا*
*یارا بندا فریبی صحیح مگر یقین اچھا دلاتا تھا*
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
حیراں ہوں تیرے دستِ محبت کی آڑ میں
کیسے بھلا چراغ کی لو تک ہوا گئی
#قومی_زبان
توڑے بغیر سنگ، تراشے نہ جائیں گے
وہ دل ہی کیا، جو ٹوٹ کے پتھر نہ ہو سکے🖤
#قومی_زبان
اگر آپ کے والد اور والدہ زندہ ہے تو ایک بار
الحمداللہ لکھ دو💗
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
ململ ریشم کھدر اچھا لگتا ہے
کچھ بھی پہنو تم پر اچھا لگتا ہے
مجھ کو یوں ہی اچھے لگتے رہنا تم
اچھا لگنا تم پر اچھا لگتا ہے
#قومی_زبان
مَیں چُپ رَہ کَر ٹُوٹ جاؤں گی۔ 🖤🙂
تُم جِیت کَر بھی بے چَین رَہو گے، وَعدہ رَہا تُم سے۔ 🥀🖤
#قومی_زبان
اُصُـولِ عِـشِق اِتِـنَـا ھـے جُـھکا کـے سَـر حُکم مَـانَـو
کِـیوں؟ کِـیا؟ کَـرنے سَے مَحبُوب خَـفَّـا ہَـوتَـے ہَـیں 🖤
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اُس نے تھوڑی سی بات کیا کرلی
دِل کی دھڑکن نے سَاز باندھ لِیا
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
کیا خوب مزا تھا جینے میں
اک زخم چھپا تھا سینے میں
اس زخم کو کھرچا ناخن سے
اور خون بہا کر رقص کیا
وہ جب نہ ملا محرابوں میں
جسے ڈھونڈ رہے تھے خوابوں میں
سجدے سے اٹھایا سر اپنا
اور ہاتھ اٹھا کر رقص کیا
#قومی_زبان
اِس بار جو بچھڑے تو بُھلا دئیے جاؤ گے
نہ تُم مِثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
آنکھ کی محراب میں __ سارے شکستہ خواب ہیں۔
#قومی_زبان
ور ہم روزانہ پڑھے لکھے لوگوں کو سڑک پر کچرا پھینکتے ہوئے اور اَن پڑھ لوگوں کو کچرا صاف کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
💯🤫🔥🖤🥀
#قومی_زبان
تنہائی نے ایک بات سکھا دی
اپنے بھی وقت آنے پر بدل جاتے ہیں
#قومی_زبان
تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے
کبھی زلیخا سے پوچھو زلیخا ہونا 🖤
#قومی_زبان














