Tanveer Awan retweeted
کیسے بھول جاؤں وہ لمحے۔۔۔
کیسے مٹاؤں وہ نشاں۔۔۔
اور کیسے دل سے نکالوں وہ منظر۔۔۔
کہ بچھڑتے وقت جب۔۔۔
مڑ کر دیکھا میں نے۔۔۔
تو تم۔۔۔۔
مجھے ہی دیکھ رہی تھی۔۔!
(تحریر : شفیق بونیری)
@Shafiqbuneri76
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
جو بن پڑے تو ذرا میرے بن کے بھی دیکھو
کہ تم نے مجھ کو تو اپنا بنا کے دیکھ لیا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت دیکھنی ہے تو یہاں سے حساب لگا لیں کہ 90 لاکھ یہودیوں کو 2 ارب مسلمان بددعائیں دے رہے ہیں
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
بریک اپ کی سٹوری تو میں بھی لگا دوں
پر cheat تو میں نے ہی کیا تھا😌😾
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
جہاں کبھی ہم اکھٹے ہوتے تھے، ہر اُس جگہ پر تمھاری کمی محسوس کرنا اور اسی احساسِ کمتری میں جلتے ہوئے کوئلوں پر لیٹ کر تڑپنا، میری زندگی کا ایک خاص جز بن چکا ہے۔۔۔۔😢💔
وکی (ڈائری)
#قومی_زبان
اُس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو
میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
ادریس بابر
#قومی_زبان
وقت نے ایسی کروٹ لی ہے، دل بھی تنگ سا رہتا ہے
ٹوٹے خوابوں کا اک میلہ، آنکھوں میں اب بہتا ہے
چھوڑ کے جانے والے تجھ کو اتنا بھی احساس نہیں
تیرے بن اس بستی میں اب کوئی میرے پاس نہیں
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
تم "صالحین" میں سے ہو نا؟
نہیں، میں تو "مستورین" میں سے ہوں
مطلب؟
یعنی میرے گناہ اللہ کی رحمت سے پوشیدہ ہیں
🤍🥀
خطاؤں کا بوجھ ہے، مگر آس تیری رحمت سے ہے
میری نجات کا ہر راستہ، یا رب، تیری مغفرت سے ہے
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
Replying to @SajidHu88009944 @HalimaBibi312
** شَفَاكَ اللّٰهُ وَعَافَاكَ**
اللہ آپ کے جسم کے ہر درد کو راحت میں بدل دے، کمزوری کو توانائی، تھکن کو تازگی اور بیماری کو مکمل صحت سے بدل دے، ہر مریض کو شفا، ہر گھر کو عافیت اور ہر پریشان حال کو ایسا سہارا عطا فرمائے جو اس کے لیے رحمت بن جائے۔
آمین یا رب العالمین
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
گھر کی ہر ایک چیز گلی میں نہ بانٹنا
دیوار بانٹ لینا دراڑیں نہ بانٹنا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
دریا کے راستے میں بسانا نہ بستیاں
بارش کے برتنوں میں شرابیں نہ بانٹنا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
رستے میں اک رئیس پڑا مل گیا مجھے
کہتا تھا زندگی میں زمینیں نہ بانٹنا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
اپنی کمائی اور وراثت میں فرق ہے
لوگوں میں خواب بانٹنا، آنکھیں نہ بانٹنا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
کچھ خیر بانٹنے کو بھی تہذیب چاہیے
جوتوں کے شاپروں میں کتابیں نہ بانٹنا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
سورج کی دھوپ جیسا نہیں ہے دیوں کا نور
ہرگز کسی سے اپنی منڈیریں نہ بانٹنا
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
🌙'چٹے چناں تیری چاننی' ہزارہ کا ایک مقبول لوک گیت ہے۔
کسی منچلے نے اس بالی وڈ اسٹائل میں ترتیب دیا ہے۔۔ 💐🌹
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
کوئی ندی ہو، باغ ہو، صحرا ہو یا پہاڑ
حارث کسی سے بھی مری یادیں نہ بانٹنا
حارث بلال
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
اتنے سالوں تک تو ماں باپ نے پال ہی لیا😌
اب آگے کوئی جاب کرنے والی بیوی مل جائے بس 😂🫢🙈
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
Tanveer Awan retweeted
ہم نے رکھے یہ غم چھپا کے نہ تھے۔۔۔
تو نے دیکھے ہی دل میں ا کے نہ تھے۔۔
تجھ سے پہلے بھی ہم اداس ہی تھے۔۔۔
ہاں مگر ایسے انتہا کے نہ تھے۔۔۔
درد بے درد کر گیا ہے ہمیں۔۔۔
ہم ہمیشہ سے اس طرح کے نہ تھے۔۔۔❤️😭
#قومی_زبان
Tanveer Awan retweeted
کاش پاکستان کےموجودہ دور سیاست، ریاست، انصاف،حکومت اورصحافت کے گذشتہ 5سال میں کچھ ایسےکردار ھیں (جن میں مسلسل اضافہ ھو رھا ھے) اگر ان کی لاشیں حنوط کر کے ان کی پیشہ وارانہ کارکردگی کی پلیٹ لگا کر آئندہ نسلوں کیلئے برائےعبرت محفوظ کر دی جائیں تو یہ ایک نیک کام ھو گا
#قومی_زبان











