Kashaf کشف (@shufkut) header
Kashaf کشف (@shufkut) profile picture
Joined February 2024
Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)Photo by Kashaf کشف (@shufkut)
🌹السلامُ علیکم🌹 رمضان مبارک کی سپیشل پروموشن 💝سپیشل فالوورز💝 @shufkut 👇
5
1
2
166
💝السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 💥اچھی ہیں وہ ٹھوکریں جو اللّٰه سے ملا دیں💕🌹 💖🌻💝 @shufkut 🔁 🙏 🔁
13
حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں یہ کیا ہوا، وہ ہوا نہیں، یہ مِلا نہیں، وہ رہا نہیں 🥀💔🥀 @sirat88 🔁
1
17
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اور جو گمراہی کا راستہ اختیار کرتا ہے وہ اپنے ہی نقصان کے لیے اختیار کرتا ہے القرآن 17:15
1
12
السلامُ علیکم ہم لوگ نیک بننا نہیں صف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے 🥀🌻🙏💔🌻🥀 @Shufkut
1
9
کسی کے منہ پر بے عزتی کرنا اسے کی جاں لینے کے برابر ہے عزت دیجیئے عزت لیجیئے @Shufkut
8
السلامُ علیکم صبح بخیر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین خیرات وہ ہے جس کے دینے کے بعد آدمی مالدار رہے پھر صدقہ پہلےانہیں دو جو تمھارے زیر پرورش ہیں صحیح البخاری 🔁💯🔁💯🔁💯🔁💯🔁💯🔁💯🔁 دعاؤں کی طالب @Shufku
2
28
💥جو دو گے وہی🌻 🔁لوٹ کر آئے گا🔁 🥀🥀چاہے عزت ہو یا دھوکا🥀🥀 💔 💯 🥀 🔁 🌻 😢 💯 💔 🌻 🔁 @Shufkut 💥
2
1
19
💥شعور کاپہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت 💥دوسرا درجہ بدتمیزی کا جواب نہ دینا 💥اور تیسرا درجہ بد اخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہے 💥 💥 💥 💥 💥 💥 💥 💥 @Shufkut
2
29
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ جس جس نے مجھے فالو کیا تھا سب کو فالو بیک دے دیا ہے اگر کوئی رہ گیا ہے تو اپنا ہینڈل مینشن کر دیں فالو بیک مل جائے گا @Shufkut
1
11
فالوورز لسٹ 💥💥 @shufkut 👇👇👇
This post is from a suspended account. Learn more
3
💝السلامُ علیکم 💝 ❤️نماز ❤️ 🌹اور نماز تمام گناہوں کو مٹا دیتی ہے🌹
1
1
1
36
🌹رمضان المبارک🌹 دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے اللّٰه نے اس کو عبادت بنا دیا💝 🔁🔁🔁🔁🔁🔁🔁🔁🔁🔁🔁🔁 @Shufkut
5
پہلے کبھی نمرود تھا پھر فرعون تھا پھر یزید تھا اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں مستنصر حسین تارڑ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 @shufkut
15
﷽ 💐السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ❤️ صباح الخیر🕋 صباح النور💥 💖رمضان المبارک کی اک اور صبح💖 💝اک اور دن مبارک ہو💝 💓اپنا بہت خیال رکھیں💓 خوش رہیں خوش رکھیں 🤲آمین ثمہ آمین🤲
3
1
10
💓السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 💓 🌹صبح بخیر🌹 ❤️رمضان المبارک کا❤️ 💖پہلا جمعہ مبارک💝 آ ہی گئے ہیں تو درود شریف پڑھ کر جائیں اللّٰه کا فضل وکرم اور نبی کریم کی خوشنودی کے لئے 💝🌹جزاک اللّٰه 🌹💝
4
1
33
🌹السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹 🌹رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا 🌹 "جہنم کی آگ سے بچو اگرچہ تمہیں کجھور کا اک ٹکڑا ہی صدقہ کرنا پڑے"💝 💐❤️⭐💝🌟🌹🌻🌹💐❤️⭐💝 @shufkut
8
اک حقیقت 🤫🤫🤫 زیادہ سمجھدار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی فرق نہیں ہوتا کیونکہ یہ دونوں کسی کی نہیں سنتے 😍🙏🔁💝✨ @Sirat_G
1
1
1
34
💝السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ❤️ 🌹💝🌹❤️😍یا اللّٰه!😍❤️🌹💝🌹 ہماری مشکلات و پریشانیاں دور فرما🙏 رزق کشادہ فرما🙏 اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا🙏 🌹❤️🙏آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین 🙏❤️🌹 @shufkut
11
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں جب تک رستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں @Shufkut
17