Tabassum Gul (@sira58) header
Tabassum Gul (@sira58) profile picture

رب کی کھوج میں نکلے لوگو اندر گٹھڑی باندھ رکھی ہے

Joined May 2016
Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)Photo by Tabassum Gul (@sira58)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸
12
2
10
229
جب دل کو اللہ کی محبت کا ذائقہ مل جائے تو مخلوق سے امیدیں خود بخود کم ہونے لگتی ہیں، پھر انسان لوگوں سے نہیں بلکہ اپنے رب کی قربت سے سکون پاتا ہے۔ کیونکہ جس دل کو ذاتِ حق مل جائے، وہ دنیا کی محتاجی سے بے نیاز ہو جاتا ہے #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
🤖 Made with AI
28
42
1
101
1,026
"اپنی زبان کو اس مٹھاس سے آشنا کریں جوﷺ حوضِ کوثر کی ٹھنڈک ہیں اور جاں کا قرار ہے ایک بار درود و سلام ، صدقِ دل سے۔"🤍🌸 🌹 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ 🌹 #رازٍ_مومن
41
30
87
788
Tabassum Gul retweeted
زمین پر جنت کا ایک حسین نظارہ۔ ✨❤️ مسجدِ نبوی ﷺ 🕌
1
28
261
1,579
السّلام علیکم 💓 اور اے ہمارے پروردگار! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اُٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمائیے ہمیں بخش دیجئے، اور ہم پر رحم فرمائیے آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں اس لئے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمائیے۔ آمین ﴿سورۃ البقرۃ- 286﴾
82
11
93
520
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کوشش کریں کہ جن کے لئے مرنے کے بعد رونا ہے ان کو مرنے سے پہلے رونے نا دیں۔ یہی دین حق اور فرض ع ہے۔ صبح بخیر
22
7
49
483
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محبت اللہ کی حاصل زندگی ہے اور محبت دنیا کی فاسق زندگی ہے۔ کیسے انسان ہیں ہم ماں سے پیار کرتے ہیں اور ماں سے 70 گنا زیادہ پیار کرنے والے کو ذرا نہیں چاہتے۔ صبح بخیر
28
11
52
591
رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا فِي نُفُوسِكُم تمہارا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ظاہر سے زیادہ ہمارے باطن کو جانتا ہے وہ ان احساسات سے بھی واقف ہےجنہیں ہم لفظوں میں بیان نہیں کر پاتےدنیا چاہے نہ سمجھے مگر ہمارا رب ہمارے دل کا حال جانتا ہے #رازٍ_مومن
50
41
104
988
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو لوگ اتنی نعمتوں بھری زندگی پر اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے یقین رکھیں وہ آپ کی کسی بھی قربانی و احسان پر شکر گزار نہیں ہونگے۔ لہذا ہر کام فقط اللہ کی رضا کے لئے کریں کہ وہ دکھاوے والوں کو بھی دیتا ہے اور رضائے الہی والوں کے لئے جنت تیار رکھتا ہے۔
28
5
52
527
Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے سبق آموز کہانیاں آپ کو قبرستان میں ملیں گی جہاں رئیس و فقیر ایک جیسی زمین میں ایک جیسے بستر پر پڑے ہیں۔ یہاں فرعون کی طرح متکبر، مال و دولت جمع کرنے والے بھی ہیں اور روٹی کپڑے کو ترسنے والے بھی ملیں۔ ان سے عبرت پکڑیں صبح بخیر
24
13
1
60
600
Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم! ایک پیارا سا پیغام تمام احباب کے نام صبح بخیر اور ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ، سدا شاد و آباد رہیں آمین
35
12
1
48
566
☘️﷽ السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یاربّی ہماری زندگیوں کو خوبصورت خوب سیرت اور خوشگوار بنا دے جس میں دین داری دیانت داری ایمان داری ہو یاربّ ہمارا مقصد زندگی، تیری بندگی اور تیری عبادت ، اور تیری رضا ہو ہمیں اپنی رضا اور کامل ایمان و یقین کی دولت نصیب فرما *آمین ثمہ آمین*
87
14
1
108
627
Tabassum Gul retweeted
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
14
13
57
530
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وقت گزرتا رہتا ہے اسے کچھ غرض نہیں کہ قوم لوط کو عذاب دیا جارہا ہے یا ابراھیم علیہ السلام کی نسل سے نبی در نبی نکل رہے ہیں۔ یہ کبھی کسی کے لئے لوٹ کر نہیں آتا ورنہ قبروں میں اربوں لوگ دنیا میں واپس آ کر نیک عمل کرنے اور برائی سے لڑنے کو تیار ہیں
13
3
27
314
Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم! اے اللہ پاک پیارے پاکستان اور اسکےباسیوں کی خیر فرما، سب کی مشکلات اور مسائل حل فرما کر یہاں امن و سلامتی نصیب فرما آمین صبح بخیر
40
19
72
665
بسم اللہ الرحمن الرحیم لَا تُدْرِكُهُ الْاَبْصَارُ٘-وَ هُوَ یُدْرِكُ الْاَبْصَارَۚ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ(103) ترجمہ آنکھیں اس کا احاطہ نہیں کرسکتیں اور وہ تمام آنکھوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے اور وہی ہر باریک چیز کو جاننے والا، بڑا خبردار ہے Assalam o Alaikum #رازٍ_مومن
62
45
105
1,200
Tabassum Gul retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسان کو دی گئی زندگی کا بہترین استعمال یا تو اللہ کی عبادت ہے یا اس کی مخلوق کی خدمت ہے۔ بشرط تمام امور اللہ کی رضا اور اسی سے جزا کے لئے انجام دیئے گئے ہوں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں صبح بخیر
18
6
34
413
Tabassum Gul retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️🌹 #متاعِ_دل
72
15
99
1,024
Tabassum Gul retweeted
🌴🌸سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🌸🌴 🌴🌸سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🌸🌴 🌴🌸سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🌸🌴 🌴سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ🌴
12
9
32
336
Tabassum Gul retweeted
میرا پیغمبر عظیم تر ہے صلی اللہ علیہ وسلم
5
12
2
54
877