⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595) header
⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595) profile picture

الحمدللہ

Joined June 2026
Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)Photo by ⭐ shagufta 💞⭐ (@st_9595)
*ذکرِ اللہ کی فضیلت* نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اس کے ہونٹ میرے ذکر سے ہلتے ہیں۔
17
204
3
650
17,708
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
عمران خان کا خط، عمران خان کی صحت، عمران خان کی رہاٸی زیادہ اہم ہے یا بلاول کی اسکرپٹڈ تقریر؟ 🧐
3
20
66
658
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
بس خوبصورتی کے چکر میں ہم بھی نا اکثر وفا کو رول دیتے ہیں #wisdombites
1
3
6
217
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى خَاتَمِ النَّبِيِّينَ مُحَمَّدٍ ﷺ ربّ إني لما أنزلت إليّ من خير فقير السلام علیکم صبح بخیر 🌹☕ اللہ کریم آپ پر کو سدا خوش وخرم رکھے آمین 🤲
11
2
2
19
333
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
چودھری اعجاز وڑائچ قبر میں بور ہو رہے تھے ورثاء نے اس کا توڑ نکال لیا ۔۔😇😇
9
14
1
53
2,949
اس میں شوہدہ کون ہے🤣🤣🤣🤣
بچے کو روکے بغیر صرف پانچ منٹ آنکھیں بند کر کے پڑھ لو حضرت 😂
2
11
275
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
آپ کا بہترین دوست وہ ھے جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا لیتا ھے ۔
8
2
1
44
1,330
بےشک
آپ کا بہترین دوست وہ ھے جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور غم کا اندازہ لگا لیتا ھے ۔
6
102
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
یہی نسبت مری پہچان بن جائے الٰہی کہ میں اُن(ﷺ) کا ہوں_ یہی اعزاز کافی ہے #خاتم_الرسلﷺ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم #رحمتہ_اللعالمین_محمدﷺ #خاتم_النبین_محمدﷺ #LoveProphetMuhammadﷺ #صبح__بخیرزندگی
16
28
1
236
1,834
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
کون کس کا کتنا ہے؟ یہ ذکر سے نہیں، فکر سے پتہ چلتا ہے۔
5
4
1
76
6,211
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
ویسے سوشل میڈیا یعنی یوتھیا سوشل میڈیا کا ایک رویہ عجیب و غریب ہے۔ جیسے ہی اگلی سٹوری ملی پچھلی ختم اور پچھلی چاہے عمران خان کا خط ، جیل میں سہولیات اور ملاقاتیں نہ ملنا اور ہارٹ اٹیک و برین ہیمرج کا خطرہ ہی کیوں نہ ہو۔ بھیا جی ، فوکس پلیز۔
96
1,582
16
4,924
34,776
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
گروک @grok پاکستان کا پہلا آرمی چیف کون تھا جس نے قائد اعظم کا حکم ماننے سے انکار کردیا تھا؟
8
69
1
1,018
78,894
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
کچھ دوست زندگی میں کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے۔ جن کے ساتھ بات کرنے کے لیے کسی خاص موضوع کی ضرورت نہیں پڑتی، جن کے سامنے انسان اپنے دل کی ہر بات کہہ سکتا ہے۔
1
2
11
160
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
Good morning ❤️ #GoodMorning #TDR_now
8
7
14
2,275
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 122 ترجمہ: اے بنی اسرائیل !یاد کرو میری وہ نعمت، جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور یہ کہ میں نے تمہیں دنیا کی تمام قوموں پر فضیلت دی تھی
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 121 ترجمہ: جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ اُسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسا کہ پڑھنےکا حق ہے۔ وہ اس پر سچّے دل سے ایمان لاتے ہیں۔ اور جو اس کے ساتھ کفر کا رویہّ اختیار کریں، وہی اصل میں نقصان اُٹھانے والے ہیں ؏
1
4
10
49
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
کل میں نے کسی کو وٹسایپ میسج کیا تو میں ان لائن اسکا میسج کا ویٹ کر رہا تھا کیونکہ ٹائپنگ آ رہا تھا دوسری طرف۔ میں خود بہت جلدی میسج کا جواب دیتا ہوں سم ٹائم تو سکینڈ کے اندر اندر۔۔۔ بس یہ میری عادت ہے۔ لیکن کچھ لوگ اور آج کل کی نسل بھی عجیب ہے۔ انکو لگتا ہے اگر آپ ان لائن ہوں اور کوئی میسج ٹائپ کر رہا ہو تو جلدی سے دوسرے چیٹ میں چلے جائیں اور فوری سین نا کریں ورنہ وہ سوچے گا یا سوچے گئ کہ میرے ریپلائے کے انتظار میں تھا یا تھی۔ یہ بھی ایک بیماری ہے لوگوں میں میسج دیر سے دیکھنا ، یا پھر سین پر چھوڑ دینا ، یا پھر خود کو بزی ظاہر کرنا۔ اللہ کا شکر ہے میں ایسا نہیں ہوں۔ میں تو اگر موبائل پاس ہو فورا جواب دیتا ہوں۔
8
4
20
2,193
⭐ shagufta 💞⭐ retweeted
بندر عباس میں ایرانی فضائیہ کے اڈے کے قریب دھماکے کی اطلاع جنوبی ایران کے بندر عباس میں ایران کے فضائی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ مقام آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جو عالمی سطح پر انتہائی اہم ہے
15
15
83
1,713
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
3
3
33
289
اکیلے رہنا بہتر ہے اپنا پیسہ اپنا سکون اور اپنی ذہنی صحت محفوظ رکھو شادی کوئی ایسا کاروباری معاہدہ نہیں جس میں ایک فریق ساری سرمایہ کاری کرے اور دوسرا صرف مطالبات کی فہرست لے کر بیٹھ جائے اِسی وجہ سے آج ایک کثیر تعداد کی شادی والی عمر گزرتی جا رہی ہے. اگلی تحریر دوسری جنس پر
4
1
11
241
وفاداری اور گھریلو زندگی کے سلیقے جیسی خوبیاں بھی ساتھ لاتی تھیں آج کچھ بھی نہیں عملی ذمہ داریوں کا احساس بھی نہیں مگر توقعات اور مطالبات کی فہرست ختم ہونے کا نام نہیں لیتی اب مرد بھی آہستہ آہستہ یہ ڈبل گیم سمجھ رہا ہے اگر رشتے کا سودا اتنا یک طرفہ ہے تو جاری ہے 👇
1
1
9
256
واہ رے قسمت دام بھی پورے بھرو ذمہ داریاں بھی اٹھاؤ اور نخرے بھی برداشت کرو کِس کے ؟ اُس کے جسے حاصل کرنے کے لیئے جس کے مسائل تم نے پیدا بھی نہیں کیئے اور انہیں ٹھیک کرنے کی ذمہ داری بھی تمہاری ہے گیئے زمانے میں اگر لڑکی مالی طور پر کمزور ہوتی تھی تو کم از کم سادگی جاری ہے 👇
1
1
8
264