بابا تاری (@taari_baba) profile picture

* یا وارث * { محبت فاتح عالم } پاک آرمی ذندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد

پریم نگر
Joined July 2019
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
98
238
4
2,863
37,650
#کڑواسچ جب ایک ہی ملک کے مختلف حکومتی اداروں میں کام کرنے والے لوگوں کی مراعات عیش و عشرت ، عزت احترام الگ الگ ہو گا تو طبقاتی تقسیم تو بڑھے گی اسی طرح سوسائٹی میں بھی پیسے اور طاقت کے سبب طبقاتی تقسیم بڑھتی ہے کیوں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے دو اداروں کے لوگوں کو الگ الگ ٹریٹمنٹ ملتا ہے اور طاقتور امیر کو بھی غریبوں سے الگ ٹریٹمنٹ ملتا ہے اداروں سمیت سوسائٹی میں اس تضاد والے سلوک کو مٹانا ہو گا
1
3
10
260
بابا تاری retweeted
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک
16
14
83
634
سچ جاننا زیادہ مشکل کام نہیں ہے آپ جس ترازو پر دوسروں کو تولتے ہو اسی ترازو پر خود کو تولنا ہو گا
4
4
10
162
بابا تاری retweeted
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک۔
43
13
101
1,609
بابا تاری retweeted
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔 "میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔" یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
85
3,084
31
4,816
57,869
بابا تاری retweeted
ایک بوڑھی عورت اسلام سے سخت نفرت کرتی تھی۔ وہ ہر آنے جانے والے کو کہتی: “محمد ﷺ سے بچنا… وہ لوگوں کو بدل دیتے ہیں!” ایک دن اس نے شہر چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ بھاری سامان اٹھائے وہ پریشان کھڑی تھی کہ ایک نہایت خوبصورت اخلاق والا نوجوان آگے بڑھا اور نرمی سے بولا: “امّاں، آئیے… میں آپ کا سامان اٹھا دیتا ہوں۔” پورے راستے وہ عورت اسی نوجوان کو محمد کے خلاف باتیں سناتی رہی… اور وہ نوجوان خاموشی، صبر اور مسکراہٹ کے ساتھ اس کی مدد کرتا رہا۔ منزل پر پہنچ کر بوڑھی عورت نے حیرت سے پوچھا: “بیٹا! تمہارا نام کیا ہے؟” نوجوان نے محبت بھرے لہجے میں جواب دیا: “میں ہی محمد ﷺ ہوں۔” یہ سن کر عورت کانپ اٹھی… جس انسان کو وہ برا سمجھتی تھی، وہ تو رحمت، محبت اور اخلاق کا سمندر نکلا۔
9
41
824
بابا تاری retweeted
ہماری ایک فلسطینی بہن جنھیں اسرائیل نے شہید کر دیا. ان کی شہادت کے بعد اس کا بچہ اس کے رحم سے نکال لیا گیا. یہ ساری دنیا کے بے غیرت مسلمان اپنی عورتوں کا یہ حال دیکھنے کے بعد، آخر کیسے خاموش رہ سکتے ہیں ؟ ؟ ؟
3
172
2
231
3,165
یا وارث الھم صلے علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤ #پاکستان
1
3
139
یا وارث السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #پاکستان
1
1
136
#کڑواسچ سیاسی لیڈروں کی ذاتیات اور نجی زندگیوں پر وار کرنے سے بہتر ہے ان کی سیاسی غلطیوں کو سامنے لایا جائے تا کہ عوام میں شعور پیدا ہو کہ کونسا لیڈر سچا ہے کونسا جھوٹا ہے کونسا جمہوری سوچ رکھتا ہے کونسا ڈکٹیٹر زہنیت رکھتا ہے
1
3
6
114
بابا تاری retweeted
Good morning🌞
3
3
73
بابا تاری retweeted
Good morning🌞
1
2
4
69
بابا تاری retweeted
3
3
46
بابا تاری retweeted
Good morning🌞
1
4
3
57
بابا تاری retweeted
Good morning🌞
2
3
49
بابا تاری retweeted
Good morning🌞
2
3
24
بابا تاری retweeted
Good morning🌞
1
2
4
36