Pinned Tweet
Replying to @NawazSharifMNS
@NawazSharifMNS
اس ایک شخص کو گراتے گراتے پورے ادارے اور سیاستدان ایسے منہ بل گرے کہ منہ پھٹ گیا عزت چلی گئی مگر اکڑ ابھی تک وہیں کہ وہیں ہے،
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے قوم سے خطاب۔ nitter.cf/i/broadcasts/1eaKbNjWA…
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
The negative comments attributed to me about PM Shahbaz Sharif are misleading and incorrect. I remain hopeful that the sincere and tireless efforts by SS under the most challenging circumstances will bear fruit and he will steer the country out of the mess created by Imran Khan.
Check out 🔰🔰be happy🔰🔰's video! #TikTok vm.tiktok.com/ZMN81GQe4/?k=1
1
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @sanabucha
تمام نومولود یوتھیاز کو یاد کرا دو آج کراچی میں جس باغ جناح گراٶنڈ میں وہ پورے پاکستان سےاپنی عوامی طاقت کامظاہرہ کرنےکی کوشش کررہےہیں
اسی گراٶنڈ کو دن کی روشنی میں 2012 میں لندن والی ایم کیو ایم صرف خواتین کے جلسے سے بھر چکی ہے۔ اب جسے تماشے لگانے ہیں لگاتا رہے😂 G
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
متحدہ اپوزیشن کی کاوشوں سے پاکستان میں آئینی تبدیلی کے ذریعے شہباز شریف کو انتہائی مشکل حالات میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری ملی ہے۔ انہیں اور قوم کو بہت دعائیں۔ اللہ تعالٰی ان کی رہنمائی فرمائے اور پاکستانی عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
لطیفہ حاضر ہے:
بیرونی طاقت میری حکومت کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے اور میں نے (سازش کامیاب کرنے کے لئے) اپنی حکومت ختم کر دی ہے- عمران نیازی
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ھوۓ جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا۔ اپنی انا کو ملک و قوم پر مقدم رکھنے والے عمران خان اور اس سازش میں ملوث تمام سازشی کردار سنگین غداری کے مجرم ہیں جن پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے۔ پاکستان کے ساتھ زیادتی اور آئین کی بے حرمتی کا حساب لیا جائے گا۔
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS @NaveedArifButt
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔تکلیف کی گھڑی میں میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔مرحوم نیک دل محب وطن شخصیت تھے۔انکی پاکستان اور مسلم لیگ سے گہری وابستگی تھی۔میرے دل میں انکی بہت اچھی یادیں ہیں۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔













