🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh) header
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh) profile picture

Life is not a game of luck. If you wanna win, work hard.

west yorkshire
Joined November 2011
Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)Photo by 🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y (@tabibhhh)
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے قوم سے خطاب۔ nitter.cf/i/broadcasts/1eaKbNjWA…
5,637
5,667
633
13,773
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
The negative comments attributed to me about PM Shahbaz Sharif are misleading and incorrect. I remain hopeful that the sincere and tireless efforts by SS under the most challenging circumstances will bear fruit and he will steer the country out of the mess created by Imran Khan.
5,827
5,763
754
18,941
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @sanabucha
تمام نومولود یوتھیاز کو یاد کرا دو آج کراچی میں جس باغ جناح گراٶنڈ میں وہ پورے پاکستان سےاپنی عوامی طاقت کامظاہرہ کرنےکی کوشش کررہےہیں اسی گراٶنڈ کو دن کی روشنی میں 2012 میں لندن والی ایم کیو ایم صرف خواتین کے جلسے سے بھر چکی ہے۔ اب جسے تماشے لگانے ہیں لگاتا رہے😂 G
8
1
1
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
متحدہ اپوزیشن کی کاوشوں سے پاکستان میں آئینی تبدیلی کے ذریعے شہباز شریف کو انتہائی مشکل حالات میں وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری ملی ہے۔ انہیں اور قوم کو بہت دعائیں۔ اللہ تعالٰی ان کی رہنمائی فرمائے اور پاکستانی عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
6,495
6,603
666
26,684
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
لطیفہ حاضر ہے: بیرونی طاقت میری حکومت کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے اور میں نے (سازش کامیاب کرنے کے لئے) اپنی حکومت ختم کر دی ہے- عمران نیازی
1,483
1,722
225
7,908
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ھوۓ جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا۔ اپنی انا کو ملک و قوم پر مقدم رکھنے والے عمران خان اور اس سازش میں ملوث تمام سازشی کردار سنگین غداری کے مجرم ہیں جن پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے۔ پاکستان کے ساتھ زیادتی اور آئین کی بے حرمتی کا حساب لیا جائے گا۔
12,050
9,132
1,474
31,707
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
8
6
52
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
10
15
1
73
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
اہلِ اسلام کو شب برات مبارک
1,784
2,957
156
19,444
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔تکلیف کی گھڑی میں میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے
1,148
4,216
161
16,653
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔مرحوم نیک دل محب وطن شخصیت تھے۔انکی پاکستان اور مسلم لیگ سے گہری وابستگی تھی۔میرے دل میں انکی بہت اچھی یادیں ہیں۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔
1,126
3,156
137
14,591
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕﷽💕
2
9
1
80
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
Replying to @NawazSharifMNS
میاں تو آئے گا دوبارہ دل کہہ رہا ہے ہمارا ایک ویری فیر شیر
1
4
16
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے APC کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کئیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا۔ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔
3,098
8,224
480
23,483
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
پاسداری یاد کرانےکےلئے آئیندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن،انفرادی،جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کےنمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کےلئے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری کےساتھ ایسی ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی اور اسےخفیہ نہیں رکھا جائے گا۔2/2
2,400
7,693
506
21,303
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کےمعنی پہنائے جاتے ہیں۔یہ کھیل اب بند ہوجانا چاہئے۔ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئین پاکستان کے تقاضوں اور خودمسلح افواج کواپنے حلف کی۔۔۔1/2
3,857
8,758
961
24,054
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائیں گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔
3,754
9,459
795
22,562
🗯be h🌻a🌻p🌻p🌻y retweeted
سیاسی معملات پر جس نے بات کرنی ہے ان کو پارلیمنٹ آنا چاہیے، مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز شریف
868
1,839
264
7,100