Ahmed retweeted
مجوسیوں تمہارے بُڈھے باندر کی طرح چُھپ کے نہیں بیٹھا.... سینہ تان کر اگلے نے رات حوثیوں کا لیڈر علی الحواثی چنڈیں مار کر گرفتار کیا اور سعودیہ لے آئے.
اب متعی سارے اکٹھے ہو کے چھڑوا لیں اس سے اپنا مجوسی.
سُنی ہے بہادر تو ہوگا....مجوسی تو نہیں جو غار میں کُتے کی موت مارا جائے 😁
Ahmed retweeted
پی پی پی الیکشن ہار گئی ہے اور اب ہوائی کہانیاں بنا کر اپنے لوگوں کو تسلیاں دے رہے ہیں۔ کوئی بڑا سیکیورٹی کا واقعہ نہیں ہوا۔ آپ لوگوں کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے، لوگ آپ کو کیوں ووٹ دیں؟
Ahmed retweeted
محسن نقوی صاحب نے سسٹم کی کسمپرسی پہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں ذاتی طور پہ ان خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتا ھوں ۔ نقوی صاحب تو ماشا ءاللہ خود ایک پاور ھاؤس ھیں میں بھی بحثیت ایک سیاسی ورکر شدت سے محسوس کرتا ھوں سسٹم کا ارتقائ عمل یا evolution کا پراسیس دہائیوں سے گروہی و ذاتی مفادات کے تابع ھے ۔ اور اسکو آزاد کرنے کی ضرورت ھے۔
میری کچھ گذارشات ھیں ۔ اگر سسٹم میں مضبوط کرنا ھے اور بنیادی تبدیلی لانی ھے تو اسکا فورم پارلیمنٹ ھے جسکے نقوی صاحب رکن ھیں یا اسکو کابینہ میں بھی بھی زیر بحث لایا جا سکتا ھے اس سے یہ ادارے اور سسٹم مضبوط ھو گا اور تبدیلی آئینی عمل سے گزرے گی۔ محترم کابینہ کے نہایت اور معتبر رکن ھے۔ اتفاق ھے نقوی صاحب ان دونوں اداروں یعنی پارلیمنٹ اور کابینہ کا اجلاس کبھی کبھار ایٹنڈ کرتے ھیں ۔
ان اداروں کو irrelevant کرکے ملک کے مایہ ناز اور قابل احترام تاجروں کو انوائٹ کرکے captive audience کے آگے اتنی بڑی بات کرنی میری دانست میں وہ اثر نہیں رکھتی جتنا relevant constitutional forums بات کرنے سے پزیرائی ملتی۔
نقوی صاحب اس نظام کے انتہائ طاقتور عہدوں پہ ساڑھے تین سال سے فائز ھیں اگر وہ چاہتے تو نظام کی تبدیلی کی بات یا پیش رفت اس عرصے میں کرسکتے تھے۔ چلیں دیر آید درست آید
کل DGISPR نے NATIONAL ACTION PLAN کے 13نکات یا پوائنٹ کا ذکر کیا ۔ ایک پوائنٹ پہ عمل درآمد جوھماری افواج کے ذمہ تھا اس پہ
عملدرآمد اور تکمیل جانوں کی قربانیوں سے ھو رہا ھے۔ باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری ھے جن پہ عملدرآمد نہیں ھوا۔ نقوی صاحب سسٹمُ کی تبدیلی کا آغاز National Action plan پہ عملدرآمد سے کریں ۔ سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں ۔ صرف ھماری قابل احترام تاجر برادری ھی نہیں پوری قوم آپکے ساتھ ھے۔ 🤲
Ahmed retweeted
وزیراعظم نواز شریف 🇵🇰🐅❤️
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
Ahmed retweeted
❗️
"میں مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو کا بھانجا ہوں"
-- بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین، پاکستان پیپلز پارٹی
❗️
Ahmed retweeted
"مسکراتے رہو کیونکہ غم بہت ہیں، دوسروں کو تسلی دو کیونکہ زمانہ سخت ہے، اور اچھے اثرات چھوڑو کیونکہ تم نے ایک دن چلے جانا ہے، شاید قیامت کے دن تمہاری ٹوٹی ہوئی امیدیں پوری کر دی جائیں۔"
Ahmed retweeted
ہماری ریڈ لائن پاکستان ہے
اور پاکستان کی عوام ہے
میرا ووٹ نواز شریف کی جماعت کا ہے اور رہے گا باقی چور اچکوں کو اپنے ووٹ کے قابل نہیں سمجھتا۔
مگر یوں مریم نواز شریف کی کارکردگی پر اور نواز شریف کی جماعت پر عوام کا غیض و غضب نہیں دیکھ سکتا ۔
وفاقی وزیر اویس لغاری ۔۔۔ اور خاندانی میراث والے علی پرویز ملک دونوں کا استعفی یا انکو نکالنا اب ناگزیر ہو چکا ہے ۔۔۔۔
ان دونوں کو نکال کر کابینہ سے باہر پھنکوانے والی ہر
مہم اور ہر ٹرینڈ کا حصہ رہوں گا
ٹویٹر صارفین سے گزارش ہے مسلم لیگ ن کے والنٹیرز آفیشل سبھی ایک پیج پر ہو کر عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے اپنا تمام زور ان دونوں نااہلوں اشرافیہ نوازوں اور اپنے شعبے میں ناکام ترین وزیروں کو نکالنے میں اپنا فرض ادا کریں ۔۔
تاکہ جماعت درست فیصلہ نہ کررہی ہو تو ہم اپنے زور بازو سے ان ناکام ترین وزیروں کو نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Ahmed retweeted
مُڑے تُڑے زنگ آلُود تیر ،گیدڑوں اور لومڑیوں کا شکار کرسکتےھونگے ، شیر کا نہیں ۔۔۔
آپ سے نہیں ھو گا !!
Ahmed retweeted
پاکستانی عوام شہدا کے حوالے سے بیان کبھی نہیں بھول سکتے۔ فضلو نے بیان دے کر قوم کو ایک اور خود کو تنہا کردیا
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر #فضلو_عبدللہ_بن_ابی
Ahmed retweeted
مولوی ڈیزل کو فوج کے خلاف بکواس کرنا اس کے اپنے بھائی بند( دیو بند) طالبان کی وجہ سے ہے، ان خوارج پر حملوں کی درد اس بے غیرت کی گانڈ میں ہو رہا ہے۔


















