واصلہ (@dridadahn) header
واصلہ (@dridadahn) profile picture

جن کا دین پیروی کذب و ریا ہے ان کو- ہمت کفر ملے، جرات تحقیق ملے

پنجاب, پاکستان
Joined January 2011
پنجاب کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، یہ کسی کشمیری خنزیر میر کی جاگیر نہیں ہے۔
مریم نواز کے فیصلے کے آگے شہباز شریف بھی بے بس ہیں، ن لیگ چاہتی ہے پنجاب کے حصے نہ ہوں، حامد میر #HamidMir #NewProvinces #NationalDialogue
83
ہاں حکومت پنجاب اچھے کام کر رہی ہے، بہتری کی گنجائش تو موجود ہے، لیکن خواہ مخواہ کسی پر تنقید نامناسب ہے، ایک بات اور وہ اتنی کمزور اور بے سہارا نہیں کہ دو دو ٹکے کے لوگ اسے نشانہ بنائیں، علیم خان ایک سنپولیہ ہے، یہ عمران خان کو ڈس کر بہت بہادر بن رہا ہے، اور جنہیں اپنی ذاتی ۔۔۔
2
8
328
مقبولیت پر بہت ناز ہے وہ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر ازاد الیکشن لڑ کر ائیں، مسلم لیگ میں کسی بچھو کی گنجائش نہیں ہے ۔ مریم کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے ۔
3
34
سنا ہے ایک جنرل بیوی کو مزائل لگنے کے بعد دم دبا کر منجی تھلے وڑ گیا ۔ خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
سعودی افواج کے میدان جنگ سے دُم دبا کے بھاگنے نے اُن کے بڑوں کی یاد تازہ کردی جو ہر میدان جنگ سے بھاگنے میں نمبرون تھے۔
3
152
آپ کو کیوں فکر لاحق ہو رہی ہے،اچھا ہے خس کم ہو اور جہاں پاک
سکائی نیوز میں عمران خان کی صحت کی خرابی اور اسے جیل میں مارنے کی سازش پر تفصیلی خبر۔
45
خان صاحب کی یاداشت کا یہ عالم ہے کہ مجھے دیکھ کرمیری چھاتی کو ٹٹول کر کہا عائلہ تمہارے بوبز سوکھ گئے کیا !
1
2
159
ایلیٹ کو موت سے کوئی خاص تحفہ حاصل ہے، خان صاحب کو رعایت دی گئی تو نو مئی کا سارا ملبہ اسٹبلشمنٹ پر گرے گا۔
خان کے خط کے بعد اصل امتحان عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کا ہے کل کو اگر اسے کچھ ہو گیا جس کے فنڈز نظر بھی آ رہے ہیں تو ساری ذمہ داری انہی پر آئے گی اور ملک ایک لمبے عرصے تک اس چیز سے نکل نہیں پائے گا
99
ہر انسان ایکدن گذرنے کے بعد اپنی موت سے نزدیک ہو جاتا ہے، چوہتر سال عمر ہو گئی ہے موصوف کی، موت جیل سے باہر بھی آ کر رہے گی۔
مجھے موت کے منہ میں دھکیلا جارہا ہے عمران خان کا جج صاحبان کو اوپن لیٹر
80
لیکن اللہ نے اسلام میں مزید کسی خدیجہ کی گنجائش نہیں رکھی، سبکو شٹل کاک برقعوں میں لپیٹ کر گھروں کے کونوں میں پھینک دیا، گواہی آدھی، وراثت نصف وغیرہ دیگر بہت سے تحائف ۔
چنی گئی عورتیں ❤️👍
2
147
ہاں کچھ لوگ پرانے غلافوں کے دھاگے قبر میں سرہانے کی طرف رکھنے کی وصیت بھی کرتے ہیں، عقائد نے جہالت کی ترویج میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ رہی سہی کسر حدیثوں نے نکال دی۔
Replying to @Anamta_ali_
چوری نہیں بلکہ عقیدے کی جہالت (تبرک) ہے۔ یہ سوچنا کہ اگر میرے پاس کعبہ کے غلاف کے دھاگے ہوں گے تو انہیں سامنے رکھ کر دعا کروں گی اور دعا قبول ہو جائے گی — یہ عقیدے کا مادی تصور ہے۔ حالانکہ عقیدے کی بنیاد طبیعیات نہیں بلکہ مابعد الطبیعیات ہے۔
1
2
156
دراصل انکے حصے کا میٹھا انکے اجداد نے کھا لیا تھا، سنا ہے موصوف ذیابطیس کے علاج کے لئے مریدوں کو تعویذ بھی لکھ کر دیتے تھے ۔
Replying to @5IFTI5
بہت کمال شاعر تھے پیٹی اچھی بجاتے تھے
1
3
243
ابھی پنجاب، بلوچ، سندھ، فرنٹیئر فورس اور اے کے رجمنٹ ہے، پھر سرائیک رجمنٹ، جناح پور رجمنٹ، ہزارہ رجمنٹ بنے گی، اتنی اکیڈیمی بنیں گی، تقسیم در تقسیم کا عمل ہو گا، اے سی، ڈی سی اور کمشنر تعینات ہونگے، مزے ہی مزے ہوں گے، شاید زیادہ صوبے بننے سے قرض بھی زیادہ ملے گا۔
بات صحیح ہے، اور صوبے بنا لو، چوروں کی نئی کھیپ آ جاے گی۔ سب کو جھنڈے والی گاڑی، بڑی تنخواہ ،مفت بجلی، گیس پیٹرول چاہیے ہو گا۔ یہ کہاں سےآے گا، تباہ شدہ عوام سے لیے گئے مہنگی بجلی سے، پیرول سے، باواسطہ بلا واسطہ ٹیکسوں اور ان کا نام پر لیے گئے غیر ملکی قرضوں سے ۔علاج کیا ہے
3
128
مشکل کشاء کا عہدہ جلیلہ بعد از مرگ عطا ہوا تھا۔
Replying to @HussainiUrdu
مسلمانوں کے حضرت علی رضہ کے ہوتے ہوئے ایسا ممکن نہیں اور کھٹملوں کے مشکل کشاء کے سامنے ہوا اور مشکل کشاء کچھ نہ کر سکا
4
5
264
اب رافضی کہیں گے کہ کرین بھی مولا علی کی ایجاد ہے۔ 😭
بحار الانوار میں اور دوسری شیعہ کتب میں یہ روایت موجود ہیں چالیس قبریں بنائیں گئی اور ان کی قبر کا نام و نشان تک مٹا دیا
3
4
275
کیا جہالت ہے، حسین نبی کا نواسہ تھا، اور عاقبت نا اندیشی کے باعث پورے خاندان اور دوست احباب کے سر چڑھ گیا ۔
صحابی عرش پر بیٹھ جائے تو بھی نبی ص کا نوکر کہلائے گا اور حسین ع خاک پر بیٹھ جائیں تو بھی نبی ص کے بیٹے کہلائیں گے۔
96
بالکل مجھے بھی پچھلے کچھ عرصے میں اس بات کا تجربہ ہوا ہے، جب اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر تعینات ان " ذہین" لوگوں کا دکاں داروں اور ریڑھی بانوں سے انٹر ایکشن دیکھا ، میں انہیں کلرک بھی نہیں سمجھتی۔
یہ سارے CSS کرکے سِول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے۔ یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس، نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا ہی کر دیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ذہین ہونا اور دن رات محنت کر کے ڑٹا مار کر مخصوص سلیبس کی تیاری کر کے معلومات پر مبنی امتحان پاس کرنا دو مختلف چیزیں ہیں۔ بیورو کریسی کلرکی کا دوسرا نام ہے جس میں ہر کام پہلے سے دیے گئے طریقہ کار اور قوانین و ضوابط کے مطابق کیا جاتا ہے اور ایک انچ بھی دماغ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ذہین لوگ موجد اور تخلیق کار ہوتے ہیں جن کا بطور خاص پاکستانی بیورو کریسی میں کوئی کام نہیں۔ یہ سب کام کوئی ایف اے تعلیم یافتہ بھی بہت خوش اسلوبی سے کر سکتا ہے۔
1
42
شیعوں کو اسلام کے سر پر ناچنے کی طاقت اسی عبد العزیز نے ودیعت کی، بنو امیہ کا بہادر شاہ ظفر تھا۔ اس نے اپنے کارناموں کی بدولت خلفاء ثلاثہ کے فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بنوہاشم نے بنو امیہ کے خلفاء کی قبروں سے ہڈیاں جلوائیں، اور اسلام کا خاتمہ کیا۔
عمر بن عبدالعزیز انہوں نے اندر سے اموی سلطنت کو کمزور اور منتشر کر دیا، اسلامی فوج کے دسیوں ہزار سپاہیوں کو فارغ کر دیا، مفتوحہ علاقوں کو رومی سلطنت کے حوالے کر دیا اور شیعوں کو اپنے تباہ کن نظریات پھیلانے کی اجازت دی۔
1
8
536
بنو قریظہ کی دیت ابھی تک عرب ادا کر رہے ہیں، یہ باتیں صحیفہ علی کے چمڑے پر نہیں لکھی ہوں گی۔
مصنف ابن ابی شیبہ اور مصنف عبد الرزاق میں "کتاب علی" یا "صحیفہ علی" کے نام سے معروف ایک تحریری دستاویز کا ذکر اور اس کی روایات موجود ہیں۔ مولا علی علیہ سلام نے یہ صحیفہ رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں، خصوصاً مدینہ منورہ کے دور میں قلمبند کر کے محفوظ فرمایا تھا ۔ "کتاب علی" کا تعارف اور حقیقت • تاریخی حیثیت. یہ کوئی الگ سے شائع شدہ ضخیم کتاب نہیں تھی، بلکہ ایک چمڑے یا کاغذ کا صحیفہ تھا جس میں حضرت علیؓ نے نبی کریم ﷺ کے چند اہم شرعی احکام لکھ رکھے تھے۔ ۔ • اہلِ بیت کے ہاں حوالہ. ائمہ اہلِ بیت (جیسے امام محمد باقر ع اور امام جعفر صادق علیہ سلام) اور دیگر تابعین جب کسی شرعی مسئلے کا حوالہ دیتے تھے تو اکثر یہ الفاظ استعمال کرتے تھے کہ "وجدنا فی کتاب علی" (ہم نے کتابِ علی میں یہ لکھا ہوا پایا)۔ ۔ مصنفات (ابن ابی شیبہ و عبد الرزاق) میں مذکور اہم روایات ان دونوں قدیم ترین کتبِ حدیث میں مختلف ابواب کے تحت "کتاب علی" کے حوالے سے درج ذیل شرعی و فقہی احکام نقل کیے گئے ہیں: • دیت اور قصاص کے احکام. مصنف ابن ابی شیبہ اور مصنف عبد الرزاق (کتاب الدیات) میں "کتاب علی" کے حوالے سے زخموں کی دیت (ارش) کی مقدار بیان کی گئی ہے۔ اس میں مختلف جسمانی اعضاء کے نقصان اور زخموں (مثلاً سر یا چہرے کے زخموں) کے مالی تاوان کی تفصیل درج ہے۔ • حرمِ مدینہ کی حرمت. ان کتب اور صحیحین میں بھی اس صحیفے کا یہ مضمون نقل ہوا ہے کہ مدینہ منورہ (عیر سے ثور پہاڑ تک) حرم ہے۔ اس میں کوئی نئی بدعت نکالنے والے یا بدعتی کو پناہ دینے والے پر اللہ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت بیان کی گئی ہے۔ • مسلمانوں کے باہمی حقوق اور امان. اس صحیفے میں یہ حکم بھی درج ہے کہ تمام مسلمانوں کا خون برابر ہے اور ان میں سے ایک ادنیٰ مسلمان بھی کسی کو امان دے سکتا ہے۔ نیز کسی مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ • زکوٰۃ اور صدقات کے نصاب. مصنف عبد الرزاق میں اونٹوں اور مویشیوں کی زکوٰۃ کے نصاب کے حوالے سے بھی "کتاب علی" کا حوالہ ملتا ہے کہ کتنے جانوروں پر کتنی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے۔ ۔ حضرت علی بن ابی طالبؓ نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا کہ جو شخص یہ گمان کرتا ہے کہ ہمارے پاس کتاب اللہ اور اس صحیفے کے سوا کوئی اور چیز ہے جسے ہم پڑھتے ہیں — راوی کہتے ہیں کہ وہ صحیفہ ان کی تلوار کے نیام (قِرَابِ سَيْفِهِ) کے ساتھ لٹکا ہوا تھا — تو اس نے جھوٹ کہا۔ اس صحیفے میں اونٹوں کی عمروں (زکوٰۃ کے نصاب) اور زخموں (کی دیت) کے احکام درج ہیں، اور اس میں یہ بھی لکھا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مدینہ عیر سے ثور پہاڑ تک حرم ہے۔ ۔ صحیح مسلم (حدیث نمبر 1370) اور صحیح بخاری (حدیث نمبر 7300) ابو الطفیلؓ کہتے ہیں کہ حضرت علیؓ سے پوچھا گیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ (اہلِ بیت) کو کوئی ایسی خاص بات بتائی ہے (جو دوسروں کو نہ بتائی ہو)؟ تو حضرت علیؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں کوئی ایسی خاص بات نہیں بتائی جو تمام لوگوں کے لیے عام نہ ہو، سوائے اس کے جو میری اس تلوار کے نیام (قِرَابِ سَيْفِي) میں ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر حضرت علیؓ نے ایک صحیفہ نکالا جس میں یہ چار لعنتیں لکھی ہوئی تھیں۔ سند (مسلم 1978 / مسند احمد 954) ۔ • رسول اللہ ﷺ کا املاء (ڈکٹیشن): متعدد روایات (مثلاً سنن ترمذی اور مسند احمد) سے ثابت ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ خود حضرت علیؓ کو اہم احکام لکھواتے تھے اور حضرت علیؓ انہیں تحریر کرتے جاتے تھے۔ • مدینہ منورہ کے ابتدائی سال: اس صحیفے میں مدینہ کے حرم ہونے اور وہاں کے شہری و دفاعی قوانین (جیسے تمام مسلمانوں کی امان کا ایک ہونا اور قیدیوں کی رہائی) کا ذکر ہے۔ یہ مضامین واضح کرتے ہیں کہ اس کا بڑا حصہ ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ریاست کے قیام اور استحکام کے دوران لکھا گیا۔ • دیت اور زکوٰۃ کے احکام: اس میں زخموں کی دیت اور جانوروں کی زکوٰۃ کے جو تفصیلی نصاب درج ہیں، وہ بھی مدنی دور میں شریعت کے احکام مکمل ہونے کے وقت تحریر کیے گئے۔ تلوار کے نیام میں رکھنے کی وجہ • ہر وقت ساتھ رکھنا: اس زمانے میں عربوں کے ہاں اہم ترین دستاویزات کو محفوظ رکھنے اور سفر و حضر میں ہر وقت اپنے ساتھ رکھنے کا بہترین طریقہ یہ تھا کہ چمڑے یا کاغذ کے صحیفے کو لپیٹ کر تلوار کے نیام (قرابِ سیف) میں رکھ لیا جاتا تھا تاکہ بوقتِ ضرورت فوراً حوالہ دیا جا سکے۔ • عہدِ خلافت میں اس کا اظہار: حضرت علیؓ نے یہ صحیفہ عہدِ نبوی ﷺ میں محفوظ کیا تھا، لیکن اس کا تذکرہ اور اسے نکال کر دکھانے کے واقعات زیادہ تر ان کے اپنے دورِ خلافت (کوفہ) میں پیش آئے جب لوگوں نے ان سے پوچھا کہ کیا اہلِ بیت کے پاس قرآن کے علاوہ کوئی خاص تحریر موجود ہے۔
2
250
🥹🥹🥹🥹
Replying to @dridadahn
کوئی سچا نہیں تھا سب نے مل کر عوام کو چو سیا بنایا مال بنایا لونڈیاں رکھیں دل عیاشی پروگرام کیا
2
139
چونکہ دین اور پیغمبر اسلام سچے تھے، اس لئے اسلام کو اغواء کرنے کی بنو ابی طالب کی سازش ناکام ثابت ہوئی،اگرچہ انہوں نے سر توڑ کوشش کی، ہاں اس گروہ نے ایک فتنہ ضرور تشکیل دیا ۔ مگر اسلام اج بھی شریعت محمدی کے تحت پروان چڑھ رہا ہے ۔
5
15
530