Bitter Truths retweeted
ان حکمرانوں سے کون پوچھے گا۔۔ پوری رات کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ۔۔ گیارہ بجے گئی بارہ بجے آئی پھر دو بجے چلی گئی بندی کس وقت سوئے ابھی نیند آرہی ہوتی پھر بجلی چلی جاتی ہے بھئی ملک نہیں چلا سکتے تو چھوڑ دو۔۔
Bitter Truths retweeted
کہتے ہیں افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے مگر مجھے تو عورتوں کا قبرستان لگ رہا ہے
Bitter Truths retweeted
مولوی صاحب اور ان کی محبوبہ نے خوب اورل سیکس کیا
جاتے ہوئے محبوبہ نے پوچھا
" مولانا کیا اورل سیکس اب بھی حرام ہے ؟ " مولانا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا
" عوام کیلئے تو اب بھی حرام ہی ہے "
مختصر ترین بالغ مکالمہ
Bitter Truths retweeted
پاکستان
میں سارے ادارے ریلوے۔سٹیل مل۔
پی۔آئی۔اے سمیت سب فیل ھو چکے ھیں
پاکستان
کے صرف دو اداروں نے خوب ترقی کی
مذہبی اداروں اور فوجی اداروں نے
پاکستان
بھر میں عالیشان مسجدیں۔مدرسے اور عالیشان تبلیغی مراکز بنے ھوئے ھیں تمام بڑے علماء کے پاس کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ھیں ۔اور کروڑوں روپے کے فنڈز موجود ھیں
پاکستان بھر میں عالیشان چھاؤنیاں بنی ھوئی ھیں جن کے اندر دنیا کی ہر سہولت موجود ھے۔فائیو سٹار ہوٹل کے معیار کے میس بنے ھوئے ھیں
ھمہارے پاس
ایٹم بم۔میزائل۔ٹینک اور اسلحے کے انبار لگے ھوئے ھیں
کبھی کبھی میں سوچتا ھوں
ان دو اداروں کی ترقی باقی اداروں کی تباھی کا باعث تو نہیں بن رھی
آپ بھی غور کیجئے
طاہر مگوں
Bitter Truths retweeted
جس صوبے میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہوتی ہے، وہی کرپشن کے خلاف عمران کو تین دفعہ ووٹ دے چکے ہیں۔
Bitter Truths retweeted
ایک بندہ اپنے بیٹے کو ائیر پورٹ چھوڑنے کے بعد سیدھا داتا دربار گیا اور قبر کے پاس کھڑا ہو کر یہ دعا کرنے لگا
اے داتا ، میرا پتر بارلے ملک جا کر ایویں سیٹ ہو جاوے، جیویں افغانستان اچوں آکے لاہور اچ تسیں سیٹ ہوئے او۔۔۔
Bitter Truths retweeted
ویڈیو کو آخر تک دیکھ کر شاید آپ کو سمجھ آ جائے گا کہ اس ملک میں انقلاب کیسے آ سکتا ہے۔۔۔ اور یہ انقلاب عوام راج تحریک لے کر آئے کہ اس ملک میں عام لوگ اور مڈل کلاس کے نوجوان برسرِاقتدار ہوں گے اور اسٹیبلشمنٹ اپنی آئینی حدود میں ہو۔
Bitter Truths retweeted
بلیو پاسپورٹ پارلئمنٹیرینز کے بچوں کو نہیں ملتا اور نہ ہی ملنا چاھئے، جج، جرنل اور سیاستدانوں کے بچوں تک خصوصی مراعات تباہ کن ہوں گی، اس طرح ایک نیا پاسپورٹ کلب وجود میں آ جائگااور عام پاسپورٹ کی حیثیت مزید تباہ ہو گی، اس کلب میں شامل لوگ اپنے خاندانوں کو خصوصی پاسپورٹس دلوا کر باقی لوگوں سے مکمل بے پرواہ ہو جائیں گے اور اس کا شدید اثر ہمارے عمومی پاسپورٹ کی قدر پر ہو گا، پاکستان کا اصل مسئلہ Elite Club ہے اور اس کو ختم کرنا ہے نہ کہ اس گروپ کو مزید مراعات دی جائیں !
Bitter Truths retweeted
"جب عوام کی حالت دن بدن خراب ہو، حکمرانوں کے لیے عیاشی کی حدیں مقرر کر دی جائیں۔ انصاف کہاں گیا؟"
#ImranKhanNeedsProperCare
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
Bitter Truths retweeted
جس لیڈر نے بھوک صرف ٹی وی میں دیکھی ہے اور سردیاں صرف کھڑکی سے محسوس کی ہیں اُسے غریب کے مسائل کا کیا پتہ؟ جس نے کبھی سرکاری اسپتال کی ذلت برداشت نہیں کی، کبھی سرکاری دفتروں میں رسوا نہیں ہوا، کبھی تھانے میں بے عزتی نہیں کروائی، وہ لیڈر کیسے مسائل حل کر سکتا ہے؟ جب تک آپ جیسا عام آدمی یا مڈل کلاس کا نوجوان لیڈر اور وزیراعظم نہیں بنے گا، جب تک آپ جیسے لوگوں کو بلدیاتی نظام میں طاقتور اور بااختیار نہیں کیا جائے گا۔۔۔ پاکستان نہیں بدلے گا۔
#عوام_راج
Bitter Truths retweeted
نوجوانوں سے ڈرتے کیوں ہو؟
“عوام راج” تحریک کا مطالبہ ہے کہ ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سال سے کم کر کے 16 سال اور الیکشن لڑنے کی عمر 25 سال سے کم کر کے 21 سال کی جائے۔۔۔ اگلے الیکشن تک ہم اس نسل کو “عوام راج” کے نظریے پر قائل کر لیں گے۔ انشاء اللہ
#عوام_راج
Bitter Truths retweeted
2025
ایک عورت مریم نے وہ کام کر دیئے جو کوئی مرد نہ کر سکا۔۔کرسمس اور نیو ائیر کی تقریبات۔۔تشدد پسند لبیک کا خاتمہ!!
Bitter Truths retweeted
جن جاہلوں کو کل تک اتنا بھی شعور نہیں تھا کہ وہ فائلیں دیکھ کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں “استعمال” ہوتے رہے، وہ بے شرم بھی دانشور بنے ہوئے ہیں۔۔۔
Bitter Truths retweeted
امیر محترم سعد رضوی کو تین گولیاں لگی ہیں۔سب دعا کریں۔اللہ تعالٰی جلد ان کی ملاقات اپنے والد سے کروائے
Bitter Truths retweeted
بیٹی کو وزیراعلٰی لگانا ہو یا بہن کے کہنے پر وزیراعلٰی کو ہٹانا ہو۔۔۔ اس ملک میں جمہوریت کے نام پر صرف عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کے نوجوان اپنی ایک جمہوری سیاسی پارٹی بنائیں جس میں ان کے فیصلے کوئی شخص یا خاندان نہیں بلکہ وہ خود کریں۔
Bitter Truths retweeted
میں ایکس کا شکریہ ادا کرتی ہوں جس نے میری کل کی پوسٹ کو viral کیا اور ساتھ ہی ساتھ میں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے like اور فالو کیا۔آپ سب کی محبتوں کا دل سے شکریہ
Bitter Truths retweeted
میری بات سنیں دو لاکھ تک خرچ کریں اور پانی کی موٹر ، استری، دن ٹائم کی بجلی سولر پر کریں۔ کوئی گرین میٹر وغیرہ نہ کروائیں ۔ آپ کا بجلی کا بل آدھا رہ جائے گا۔
Bitter Truths retweeted
ناسا ،جدید خلائی ریسرچ ، اے آئی ٹیکنالوجی،کرشماتی میڈیکل سائنس، سپر سانک ایئر کرافٹ، جدید ترین بحری جہاز، سائنس دان، پڑھا لکھا بیوپاری یہودی، محنتی چینی، مکار اور چالباز فرنگی، چالاک اور دنیا کے ساتھ چلنے والا ہندو بمقابلہ یہ پاکستانی چُوتیا مولوی


















