Tech Things World retweeted
وہ 4 سوال جن کے جواب نہیں دئیے جا رہے
لیکن روز جنازے اٹھائے جا رہے
اور سوال اٹھانے والوں پر غداری کے فتوے لگائے جا رہے
#ImranKhanWasRight
Tech Things World retweeted
آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں، عدالت آصف زرداری سے پوچھے کہ آپ کی کوئی ساکھ ہے جو متاثر ہوئی ہے-@ImranKhanPTI #ImranKhanWasRight
Tech Things World retweeted
جنرل باجوہ سے اختلاف NRO نہ دینے اور جنرل فیض کو ہٹانے پر ہوا۔ عمران خان #ImranKhanWasRight
Tech Things World retweeted
Candidates of ISSB burning theirs slips they they no more interested in PAK Army due to agencies involved to destroy Pakistan.
Tech Things World retweeted
بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کامنصوبہ لندن میں تیار کیا گیا - مجھے شُوٹرز لانے کا کہا گیا ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ نواز شریف نے منصوبے پر عمل کروایا , لندن میں ن لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ کےپریس کانفرنس میں انکشافات
Tech Things World retweeted
#ظالم_مظلوم_مت_بنو
Unfortunately in our country poor haven't a favorism towards justice 💔
Tech Things World retweeted
یہ بدترین کردارکشی،سیاسی مخالفین کودبانےکےدہشتگردی ہتھکنڈے @AzamKhanSwatiPkمعاملےسےپہلے بھی ایسےواقعات ہوئے/الزامات لگے،حرکت جس فرد/ادارےکی،ناقابل معافی،تحقیقات ہوں,ذمہ دارسامنےلائےجائیں۔پریس کانفرنس دیکھکربہت دکھ،تکلیف ہوئی۔سینیٹر#AzamSwati کےساتھ کھڑاہوں،کیاسپریم کورٹ نوٹس لےگی
Tech Things World retweeted
“جب مریم نواز نے کہا جیل میں میرے واش روم میں کیمرے لگائے گئے تو اعظم سواتی نے کہا مریم نواز بدکردار عورت ہے اور جھوٹ بول رہی ہیں اور مریم نواز کو شرم آنی چاہیے یہ صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایسی باتیں کر رہی ہیں”
Tech Things World retweeted
اگر اعظم سواتی کی ویڈیو واقعی بنائ گئی ہے تو بنانے والوں پر لعنت بنتی ہے لیکن سواتی بھی کسی مجبور اور بے سہارا کی بددعا کو نا بھولے تو بہتر ہوگا۔
Tech Things World retweeted
کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ اس لیڈر کی وفاداری پر کبھی شک مت کرنا جو پہلی گولی خود کھائے۔۔۔
#ImranKhan
Tech Things World retweeted
میں شاید اپنی ماں کی موت پر اتنا نہیں رویا جتنا کہ ارشد شریف کے مرنے کا دکھ ہوا 😢😢
#ArshadShar
Tech Things World retweeted
بےشک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے ۔۔یا اللہ اس ماں کے آنسو نہیں دیکھے جا رہے ۔کرم کرنا اور ہر ایک دعا قبول کرنا ۔ آمین ثم آمین
#ارشد_شریف_شھید
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
Tech Things World retweeted
بالاخر میرے بیٹے کی جان پے ہی لی۔۔ ایک بیٹا پہلے قبر میں اتارا تھا، چلو اسکو بھی اتار لیں گے - ارشد شریف کی والدہ کے یہ الفظ دل چیر رہے ہیں!!
Tech Things World retweeted
اسلام آباد میں حال ہی میں ایک ملاقات ہوئی ہے جس کا حوالہ ہمارے مشہور صحافیوں اعزازسید اور عمر چیمہ نے دیا تھا۔ عارف علوی، اسد عمر اور ایک لیفٹیننٹ جنرل بھی تھے ملاقات میں انہوں نے بتادیا تھا کہ یہ فیصلہ آنے والا ہے آپ نے زیادہ شور نہیں مچانا، نجم سیٹھی
Tech Things World retweeted
تمام انصافینزاس یو ٹیوب چینل کو سبسکرأب کریںں اورعمران خان کے بیانئے کو سب تک پہنچائیں شکریہ
youtube.com/channel/UC8WTyKz…
Tech Things World retweeted
شکریہ عمران خان اور پاک فوج
پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل گیا الحمدللّٰہ














